🚨بر یکنگ نیوز 🚨
ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ کے لیے پلان تیار کر لیا بابر اعظم اور محمد رضوان اننگز کا اغاز کریں گے عثمان خان نمبر 3 ,فخر زمان نمبر 4 ،افتخار احمد نمبر 5 پر بیٹنگ کریں گے تمام بلے بازوں کو تیز کھیلنے کی ہدایت پاور پلے میں 60 سے لے کر 70 رنز تک بنانے ہوں گے…