sira58 Profile Banner
Tabassum Gul Profile
Tabassum Gul

@sira58

Followers
1K
Following
56K
Media
3K
Statuses
32K

رب کی کھوج میں نکلے لوگو اندر گٹھڑی باندھ رکھی ہے

Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sira58
Tabassum Gul
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
10
2
7
@Ijazkhanswati1
Ij@z Kh@n Sw@ti
14 days
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد*
25
38
303
@hasandaar764
Mrs.A.Dar
14 days
🌹اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ🌹 🌹 اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ🌹
12
7
56
@hasandaar764
Mrs.A.Dar
14 days
#شب_قدر اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عنا 🤲 آمــين اَللّهُمَّ آمــين 🤲
9
4
32
@Naaz_313
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
14 days
☘️﷽ السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یاربّی ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت اور خوشگوار بنا دے جس میں دین داری دیانت داری ایمان داری ہو یاربّ ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین کی دولت نصیب فرما *آمین ثمہ آمین*
101
13
127
@RumaisaSyed1
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
13 days
رمضان کی گھڑیاں کم ہو رہی ہیں کہیں ایسا تو نہیں ہم نے سحریاں تو کر لیں مگر دلوں کو جگانا بھول گئے ہم نے روزے تو رکھ لیے مگر زبان اور رویوں کو روزہ نہ رکھوا سکے رمضان جا رہا ہے مگر اصل سوال یہ ہ کیا ہم بدل گئے ہیں یا صرف مہینہ گزر گیا ہے؟ اللہ ہم سب کو سچی توبہ نصیب فرمائے۔🥺🤲
38
20
83
@Naaz_313
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
20 days
خیبرپختونخوا حکومت کا میگا پروجیکٹ۔۔ پیدل چلنے والوں کہ لیے جدید ٹیکنالوجی سے تیارہ کردہ پل بنایا گیا ہے۔ اس میگا پروجیکٹ پر خان صاحب کی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔
0
1
1
@kashifkiran4
Shaer E Be Nam
21 days
ان مشکل حالات میں میری ان برادر ممالک کے قائدین سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، اور میں نے پاکستانی عوام کی جانب سے ان ممالک کی عوام اور قیادت کو یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان اس آزمائش کی گھڑی میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف
0
2
5
@shaherawan1
Shah e Rawan
21 days
محترمہ جاہلانہ پوسٹیں نہ کریں ذہن میں بٹھالیں کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں کبھی بھی پیٹرول ڈیزل نہیں بکتا وہاں "خام تیل" یعنی کیچڑ کی قیمت ہوتی ہے پھر بحری جہاز یعنی ائل ٹینکر کا کرایہ اور اپنے ملک پہنچ کر ائل ریفائنری کا خرچہ جس کے بعد پیٹرول ڈیزل کیروسین ائل موبل ائل وغیرہ نکالے
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
21 days
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟ ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں 1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے 92×280=25760 25760÷159=162 اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے
39
102
557
@Shamswzr2
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸)
21 days
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
59
37
179
@hasandaar764
Mrs.A.Dar
20 days
آخری عشرہ نجات کی دعا!! اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🤲 اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا 🤲 آمین یا رب العالمین 🤲
9
7
29
@IShahzad2011
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
20 days
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدارعطا کرنا اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا اے پردہ نشیں دل کے پردہ میں رہا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہ 1/2
17
35
273
@R_M_Malik
اک درویش
21 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان کھانے اور حد سے زیادہ اخراجات و کمائی کے لیئے نہیں ہے۔ اس میں برکتیں نیکیوں کو کئی گنا ضرب کے ساتھ منسلک ہیں۔ اور نیکی کیا ہے یہ سمجھنے کے لیئے پارہ نمبر 4 کی اول آیت واضع ہے۔ ہر اس چیز کا بانٹ دینا جس کے کھو دینے پر زندگی مشکل لگے۔
4
3
12
@RumaisaSyed1
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
20 days
حضور اکرمﷺ نے فرمایا جو شخص شب قدر میں دو رکعت نماز پڑھے ہر رکعت میں سورة فاتحہ7 بار سورة اخلاص سات بار، بعد ختم نماز استغفراللہ الذی لا الہ الاہوالحی القیوم و اتوب الیہ 70 مرتبہ پڑھے تو اپنے مصلے سے نہ اٹھے گا کہ اللہ تعالیٰ اس کے اور اس کے والدین کے گناہوں کی مغفرت فرما دے گا
0
11
37
@IShahzad2011
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
25 days
💐❤️🌟🌷شبِ جُمعہ کادُرُود🌷🌟❤️💐 اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۞
23
32
414
@hasandaar764
Mrs.A.Dar
25 days
🔘(﷽) 🔘وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَﷺ) میرے نبی پاک کا ذکر ہمیشہ بلند رہیگا🔘 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ 🔘مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد🔘خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🔘السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و بر کا تہ 🔘 🔘#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ❤️
42
14
71
@fr_f33
Farah Z
24 days
اسلام علیکم رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ❣️ اللّٰہ پاک ہم گناہگاروں پر اپنا خاص رحم و کرم عطا فرمائے آمین یارب العالمین .🤲🏻
57
20
108
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
24 days
@Shamswzr2 @sira58 ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوں سر اور نظروں کو جھکا کر رکھیں بہت دھیمی آواز میں درود و سلام پڑھیں با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب یہ پوری کائنات کے سید کی آرام گاہ ہے۔ با ادب با ملاحظہ ہوشیار
1
1
1
@RumaisaSyed1
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
24 days
*دعا کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ سے ہدایت پر قائم رہنے کی التجا کرنا ہے تاکہ دل حق سے نہ پھرے،دعا اس خوف و امیدکے ساتھ مانگی جاتی ہے کہ ہدایت مل جانے کے بعد انسان دوبارہ گمراہی یا کج روی کا شکار نہ ہو جائے* ۔۔۔۔۔۔۔۔ 💯🤲💫🎀ـــــــــــــــ
60
22
123
@Shamswzr2
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸)
25 days
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
59
74
894
@Naaz_313
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
25 days
☘️﷽ السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یاربّی ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت اور خوشگوار بنا دے جس میں دین داری دیانت داری ایمان داری ہو یاربّ ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین کی دولت نصیب فرما *آمین ثمہ آمین*
79
12
106