MissionOfQuran Profile Banner
The Lamp Of Guidance - Profile
The Lamp Of Guidance -

@MissionOfQuran

Followers
15K
Following
187K
Media
12K
Statuses
184K

U Will Never Know What The Other Person Is Going Through & Why He Is Behaving So Awkwardly & Rudely.Try To Understand His Situation Instead Of Invoking REVENGE

Karachi
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shini_zaki
ZAki 💫 🇵🇰
15 hours
سیاہ بخت دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں کسی کی رات کا صدقہ جناب کے دن ہیں زمین سوگ منانے کا اہتمام کرے ابھی فلک پہ مرے انتخاب کے دن ہیں
5
6
14
@Salehachhuadhry
Saleha
12 hours
My Father has an angiography procedure tomorrow in Punjab institute of cardiology Lahore. We need prayers for him. May he come back home with good health and quick recovery. InshaAllah Ameen!
59
28
379
@baddddiie1
baddie
11 hours
I kindly request y’all to pray for my father, who is in the ICU. May Allah (SWT) grant him complete shifa & bless him with a long & healthy life. Ameen. It will only take a minute pls pls take a moment to make dua for him pls.
39
23
205
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
7 hours
قرآن میں لفظ احد کے معنے میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ ترکیب اور تزیہ سے اور تعدد سے اور کسی چیز کی مشابہت اور مشاکلت سے پاک ہے یعنی وہ کسی ایک یا متعدد مادوں سے نہیں بنا، نہ اس میں تعدد کا کوئی امکان ہے نہ کسی کے مشابہ ہے
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
8 hours
پاکستان کے علماء بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہیں کہ اللہ نے پی ائی اے پائلٹ کے بیٹے کو ان پر فوقیت کیوں دے دی۔ اللہ نے پائلٹ کے بیٹے کے درجات ہم سے زیادہ بلند کیوں کر دئے۔ اللہ نے اس کیوں چنا لیا حالانکہ ہم خاندانی اور نسلی علماء ہیں۔ یہ پائلٹ کا بیٹا اچانک کہاں سے آ گیا ہے ۔۔۔۔ حسد۔
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
11 hours
کراچی کے علماء پریشان ہیں کہ میں ان پر سبقت لے جا رہا ہوں۔ یہ باپ دادا کے دور سے خاندانی علماء ہیں اور میں ایک دنیادار پائلٹ کا بیٹا ہوں۔ ان کے لئے یہ بات ناقابل برداشت ہو گئی ہے کہ اللہ نے مجھے کیوں چنا ہے۔ اس لئے پورے ملک میں میری کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ روکو اس کو
0
0
2
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
11 hours
پاکستان میں لیبر کام چوری کرے یا کرپشن کرے اور اسکی پکڑ ہو جائے تو یونین والے اس کو بچا لیتے ہیں۔ اگر عالم دین گندی حرکتوں کے بعد پکڑا جائے تو پورے ملک کے علماء اسے چھڑانے کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
0
0
1
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
11 hours
جب نبی محترم کا مشن مکمل ہو گیا اور مکہ فتح ہو گیا تو اللہ نے قرآن میں اشارہ کر دیا کہ اب آپ واپسی کے سفر کی تیاری کریں۔ صلاح الدین ایوبی نے کتنے سالوں بعد زبردست جنگی معرکوں کے زریعے یروشلم فتح کیا۔ اور پھر جلد ہی اللہ کو پیارا ہو گیا۔ یہی محمد علی جناح کے ساتھ ہوا۔
0
0
3
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
11 hours
زرا اپنے والد صاحب کا لحاظ رکھا کریں کیونکہ رسول اللہ نے فرمایا قیامت کے دن تمہاری حساب کی پیشی کے لئیے تمہارے والد صاحب کے نام سے تمہیں شناخت کیا جائے گا۔ ماں کا درجہ باپ سے تین گنا زیادہ ہے اسلام میں۔ رشتوں کا لحاظ رکھیں ہمیشہ
0
0
2
@summandar01
Iram (Summan) Dar ♌
19 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جس کے لبوں پر درودِ پاک کی خوشبو ہو، اس کی زندگی کبھی بے رنگ نہیں ہوتی۔ ​پڑھیے درود ابراہیمی ​اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
13
22
81
@sardar_tanzil
Sardar Tanzil
11 hours
سالا ❤️ کرچی کرچی ہو چکا محبت کرکے
1
1
2
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
15 hours
درود شریف میں جو لفظ آل آتا ہے نا اس میں رسول اللہ کے خاندان اور اولاد اور ہر نیک امتی شامل ہیں۔ یہ علماء نے فرمایا ہے۔
0
0
2
@Maryam435
Maryam
23 hours
Baba is having his surgery today .. please remember him in your prayers 🙏.... diabetes blood pressure hope it all goes well inshallah...
35
6
172
@NM_240
Nasir Mehmood💗
19 hours
بے حس لوگوں کو نظر انداز کرنا کمزوری نہیں، بلکہ اپنی عزتِ نفس اور سکون کو بچانے کا سب سے مضبوط فیصلہ ہے۔ #اردو_زبان
1
4
8
@Salar_s1
Sᴀʟᴀʀ Sɪᴋᴀɴᴅᴀʀ 🇹🇷🇵🇰
17 hours
بابا کو ہارٹ آٹیک ہوگیا ہے🥹💔 سارے دوست بابا کے اچھی صحت کےلئے دعا کریں۔۔ جزاک اللہ 🤲🤲 سالار 💔
103
17
142
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
16 hours
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
22 hours
میں ایسی کسی کاروائی کا حصہ نہیں بنوں گا جس کی وجہ سے مسلمان کی عزت پر حرف آئے
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
22 hours
Quran 9:51 (O Beloved!) Say: ‘Never shall (anything) befall us but what Allah has decreed for us; He alone is our Protector. And in Allah alone the believers should put their trust.’
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
22 hours
Quran 10:107 if Allah afflicts you with some distress, then there is none who can remove it but He. if He intends any good for you, then there is none who can repel His bounty. He bestows His bounty upon whomsoever of His servants He pleases. He is Most Forgiving, Ever-Merciful
0
0
0
@MissionOfQuran
The Lamp Of Guidance -
22 hours
Quran 35:2 Whatever of (the treasure of) His mercy Allah opens to mankind, there is none who can withhold it. And whatever He withholds, then after this there is none who may release it. And He alone is Almighty, Most Wise.
0
0
0