RAJPOOT
@shd19809
Followers
170
Following
281
Media
19
Statuses
178
Follow back instantly 💯 ☺️
United Arab Emirates
Joined February 2026
#قومی_زبان تجھے چاہا تو اپنی پہچان ہی کھو بیٹھا اب آئینے میں دیکھوں تو اجنبی سا ہوں میں وہی لمحے، وہی یادیں، وہی باتیں سب ہیں مگر ان سب کے بیچ کہیں گمشدہ سا ہوں میں تیری چاہت نے مجھ کو کہاں لا کے رکھا ہے نہ مکمل سا رہا ہوں، نہ ادھورا سا ہوں میں
0
0
2
یہ لڑکی عصر سے لاپتا ہے ساتھ میں دو بچے بھی ہیں جس کو ملے اس نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ 03138731932 03312783305
30
2K
1K