shahzad_nasir7 Profile Banner
ShahzadNasir7 Profile
ShahzadNasir7

@shahzad_nasir7

Followers
2K
Following
3K
Media
1K
Statuses
7K

سیکولر، بلھے شاہ کا پیروکار، پنجابی نیشنلسٹ ShahzadNasir7@

Manhattan, NY
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
1 year
شکریہ
Tweet media one
3
0
25
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
9 hours
ابادی پر کنٹرول کرنا ہوگا ورنہ یہ بم پنجاب کو دھماکے سے اڑادے گا۔ ہمیں دشمن کی ضرورت نہیں رہی۔ غریب لوگ ایک کمرے یا جھگی میں سات سات بچے پیدا کرتے ہیں پھر وہی سات بچے سولہ سترہ سال بعد چالیس پچاس بنادیتے ہیں جبکہ زمین اور واٹر ریشو وہی رہتاہے۔ ماحولیات اور واٹر شارٹیج مکانات کی.
0
0
4
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
22 hours
لاہور شہر اور سیلاب بارے عجیب وغریب تجزئیے :-.راوی میں سیلاب اور لاہور ڈوبنے کے حوالے سے ان پڑھ یوٹیوبروں اور نیم پڑھے لکھے صحافیوں کے تجزئیے اور رہورٹنگ دیکھ اور سن کر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہےکہ سر پیٹ لوں یا ان کو جوتے لگاؤں ، جو منہ میں آئے ٹھوک دیتے ہیں ، جغرافئیے کا پتہ نہ.
1
2
12
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
2 days
آخری ملاقات میں گاندھی نےتقسیم کےخوفناک نتائج سےآگاہ کیا تو جناح نےسگارکاکش لگاکر کہا،نئے ملکوں کی بنیاد لاشوں پر ہی قائم ہوتی ہے.مجھے کوئی پرواہ نہیں۔.شہزادناصر.
0
3
17
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
2 days
بلوچستان کی معدنیات کافسانہ اور حقیقت :.پندرہ بیس سال پہلے پراپگنڈا کیاجاتاتھاکہ افغانستان میں نایاب دھات لتھیئم کے اربوں ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں جس کی جدید ٹیکنالوجی میں شدید ضرورت ہے۔ .امریکا اسی لئے اففانستان آیا ہے، چین کی نظریں بھی لیتھئیم کے ذخائر پر ہے ، چین امریکا.
0
3
9
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
3 days
فرخ آباد کی یہ ساری ابادی راوی میں بنی ہوئی ہے ۔ ڈوبنا تو تھا ہی لیکن پنجابی پہلئیے اور یوتھئیے پروپگنڈے کےلئے لاہور ڈوب گیا کا جھوٹ بول رہے ہیں اور حکومت کو ٹارگٹ کررہے ہیں جبکہ ابادی خود دریامیں ہے اور پراپر لاہور شہر میں نہیں نواحی علاقے شاہدرہ سائیڈ پر ہے جو کہ راوی کے مغربی
Tweet media one
0
1
2
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
3 days
پنجابی انڈیا میں چھائے ہوئے ہیں لیکن دیگر قومیں اور میڈیا جب انڈین بزنس مین یا بالی ووڈ بارے لکھتاہے تو ان کا پنجابی ہونا چھپا جاتا ہے۔ . میں نے بالی ووڈ فنکاروں اور بزنس مین بارے لکھنا اسی لئے شروع کیا تاکہ دوستوں کو پتہ چلے کہ یہ سب پنجابی ہیں اور پاکستان میں غیر پنجابی پسماندہ.
0
1
14
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
3 days
پارک ویو ڈوبنے کی وجہ سامنے آگئی کہ بند نہ توڑ کر شاہدرہ سمیت راوی کے مغربی سائیڈ کی ابادیوں کو ڈوبنے سے بچایا جاسکے۔ ویل ڈن.
@realrazidada
Rizwan Razi™
3 days
مریم نوازشریف آہنی اعصاب کی مالک ہیں، وہ شاہدرہ سے پہلے بند نہ توڑنے کے فیصلے پر قائم رہیں، پارک ویو ڈوب گئی لیکن انہوں نے شاہدرہ سے پار تمام آبادیوں کو بچا لیا۔.زندہ باد .🙏.
1
2
12
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
3 days
Tweet media one
0
1
3
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
4 days
مجھ سے پنجاب نہیں صوبہ ہزارہ کے بارے میں بات کریں ۔کیپٹن صفدر اعوان کا صحافیوں کو جواب
0
0
0
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
5 days
گوپال بیدی :-.دو عشروں تک بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ولن کا بھرپور کردار ادا کرنے والے رنجیت گوپال بیدی مشرقی پنجاب امرتسر کے قریب ایک قصبے جنڈیالہ گرو ستمبر 1941 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے دو سو فلموں میں کام کیا ۔وہ فلموں میں بدمعاشی اور شہوت انگیز کردار ادا کرتے جبکہ زاتی زندگی میں
Tweet media one
0
1
4
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
6 days
نئے صوبوں کاشوشہ :-.ایک بار پھر پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام بارے میڈیا پر زور شور سے مہم شروع ہوچکی ہے اور مزے کی بات یہ ہےکہ اس مہم کے پیچھے دنیا چینل کے میاں عامر اور نیو چینل والے عبدالرحمان اور کچھ صنعتکاروغیرہ ہیں ۔ اس مہم کو کافی کوریج دی جارہی ہے ۔ قابل غور بات یہ ہےکہ.
1
1
3
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
7 days
بے نظیر بھٹو سے یاسرعرفات کا مصافحہ :-.راجیو گاندھی کی طرح یاسر عرفات بے نظیر بھٹو سے بھی بہت قریب تھے۔ ایک بار دونوں کے درمیان ایک مضحکہ خیز واقعہ پیش آیا۔.جب بے نظیر وزیرِ اعظم بنیں تو انھوں نے اپنے چیف آف پروٹوکول ارشد سمیع خان سے کہا کہ “ خیال رکھیں کہ میں کسی مرد لیڈر سے.
0
1
3
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
7 days
47 میں مشرقی پنجاب وطن سے مغربی پنجاب وطن آنے والے مہاجر نئیں بلکہ پنجابی ہیں۔انکی شناخت نہ خراب کرو۔انکو مہاجر کہہ کہ گالی نہ دو.
0
0
5
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
8 days
اکتوبر 1947۔۔۔ سرینگر سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہونے والی آخری بس۔.یہ بس سروس 1929 میں شروع کی گئی تھی۔.برطانوی دور میں وادیٔ کشمیر کا مرکزی زمینی رابطہ راولپنڈی کے راستے تھا، جو بعد میں پاکستان کا حصہ بنا۔ اس روٹ پر دو بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیاں، الائیڈ چراغ دین اور ناندا، اپنی سروسز
Tweet media one
0
1
6
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
8 days
سندھ میں امن وامان کی صورتحال
Tweet media one
0
0
0
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
8 days
یہاں یہ عرض کرنا بھی ضروری ہے کہ بعض نام خواتین اور حضرات میں مشترک ہیں مثلآ راحت، فرحت، تسنیم، نسیم، شمیم،نصرت۔ اگر ان ناموں کے بعد مردانہ ٹائٹل لگا ہو تو تو صرف نام سے جنس کا اندازہ نہیں ہوسکتا حالاں کہ نام کا تقاضا ہے کہ اس سے جنس کا تعین ہونا چاہیے اور دنیا کی ترقی یافتہ.
0
0
0
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
8 days
برصغیر میں ذات پات کا نظام بہت گہرا ہے ۔ وہ ذاتیں جو کسی وجہ سے وسائل پہ قابض ہو گئیں وہ اعلیٰ قرار پائیں اور محروم قبیلوں کو "نچلی ذات" قرار دے دیا گیا ۔ بڑی ذاتوں کے لوگ فخریہ اپنے نام کے ساتھ ذات لکھا کرتے ۔ ذات پات کا یہ تکلیف دہ نظام اتنا فعال تھا کہ لوگوں کو نام کی بجائے.
2
1
8
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
9 days
انیس سو پینتالیس میں لیاقت علی خان نے کانگریس رہنما بھولابھائی دیسائی سے ایک خفیہ معاہدہ کیا، جس میں مستقبل کے آئینی ڈھانچے پر بات ہوئی۔ اس معاہدے کے دوران لیاقت علی خان نے کہا کہ. "جناح ایک بیمار آدمی ہیں ، اور مر رہے ہیں، اور اگر کانگریس مسلمانوں کے مسئلے کا دیرپا اور قابل عمل.
2
2
11
@shahzad_nasir7
ShahzadNasir7
9 days
پنجاب میں غربت کی شرح 30 فیصد اور بلوچستان میں 70 فیصد ہے۔.تھنک ٹینک کے مطابق خیبرپختونخوا میں غربت 48 فیصد اور سندھ میں 45 فیصد ہے، .پنجاب میں شرح خواندگی 66.3 فیصد ہے، بلوچستان میں شرح خواندگی 40.2 فیصد، سندھ میں 78 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے،. پنجاب میں فی کس بجٹ 41 ہزار 781.
0
1
2