seharmavra Profile Banner
💐سحر ایم 💐 Profile
💐سحر ایم 💐

@seharmavra

Followers
306
Following
2K
Media
90
Statuses
2K

psychologist,i can read emotions and feelings. pure feminist. Men, stay away. I want to become a world-famous fashion icon and model.

Florence italy
Joined May 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
4 hours
لوگوں کا دل جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہو۔
2
2
11
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
6 hours
جانتے ہو " واهجر هم هجرا جميلا " کا مطلب کیا ہے ؟ اس کا مطلب ہے: انہیں ایسے خوبصورت انداز میں چھوڑ دو جس میں نہ تو نفرت ہو، نہ توہین، اور نہ بدکلامی۔ یعنی کنارہ کشی با وقار ہو، خاموشی اور عزت کے ساتھ۔ بغیر دل توڑے۔
2
1
4
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
1 day
بچے اسے دیکھنے آتے ہیں فقط ورنہ کچھ خاص پڑھاتی نہیں ہے وہ
5
0
9
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
1 day
انتظارِ وحشت
2
0
9
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
1 day
ہجرت کسی جگہ سے ہو " کسی کی زندگی سے ہو " یا پھر کسی کے دل سے " کسی قیامت " سے کم نہیں ہوتی 💔
1
1
14
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
2 days
مجھے تم سے بچھڑنا ہی پڑے گا میں تم کو یاد آنا چاہتا ہوں۔
5
0
11
@kaini_sayss
ᵏaᵢnᶦ ᡣ𐭩
2 days
Only a Arain lover can understand the worth of this bouquet😂❤️
139
15
195
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
3 days
جوانی دے ڈولے زمیناں دے رولے لوک دل دے ہولے سنبھالنے بڑے اوکھے آ اسلام علیکم صبح بخیر
1
1
8
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
3 days
ایکس کی ایک بات بہت اچھی ہے وہ صرف آپکو آنے والوں کا بتاتا ہے جانے والوں کا نہیں۔ زندگی میں بھی یہی اصول اپنائیں آنے والوں کو خوش آمدید کہیں جانے والوں سے بے خبر رہیں۔ زندگی آسان رہے گی۔
5
0
11
@PtiPromo
PTI _ Promoti0n
3 days
💥پروموشن لسٹ نمبر 5 💥ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥فالو بیک دینے والے اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @Turgut__Ghazi @MalikAbdur91006 @nimra_nayb @AROOJAHMED99 @Mirdinar56 @ChRashidMahmood @ahsan_khursheed @seharmavra @flintttaa804
52
56
77
@irumrae
iram shahzadi(ارم رائے)
3 days
سہاروں کی عادت نہیں ہے مجھے خود کی تکلیف خود تک رہے تو زیادہ سکون دیتی ہے بے قدری کا بس ایک ہی جواب ہوتا ہے "فاصلہ" نہ ردعمل نہ بحث بس خاموشی سے اپنی موجودگی ختم کردو
6
10
65
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
3 days
سب سے زیادہ مشکل اس دروازے پر دستک دینا ہے جسکی چابیاں کبھی آپکی ملکیت رہی ہوں 🥹 کبھی اس دروازے پر مت جانا جسکی چابیاں کبھی آپکی ملکیت رہی ہوں😊
2
2
15
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
3 days
خوبصورت جگہ ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اہم بات کسی ایسے شخص کا ساتھ ہونا ہے جو تمام جگہوں کو آپ کے لیے خوبصورت بنا دے۔
1
1
18
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
3 days
آپ سب کو راضی کرسکتے ہیں، سوائے حاسد کے وہ تب ہی راضی ہوگا، جب وہ چیز آپ سے چھین جائے۔
5
3
19
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
4 days
میں کبھی گھاٹا نہیں کھاتا۔ میں آپکو اپنے تجربات کے خانے میں رکھ کر آگے بڑھ جاؤنگا ۔ اسلام علیکم صبح بخیر #WINTER #x
0
0
2
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
4 days
کسی کے دل میں کیا چھپا ہے یہ تو خدا ہی جانتا ہے دل جو اگر بےنقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔
3
6
22
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
4 days
کیا ایسے گھر سچ میں ہوتے ہیں ؟؟ #WINTER #House
1
3
4
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
4 days
کیا ماڈرن زمانہ تھا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا، عورتیں کاروبار کرتیں ہر قسم کا سوال کرتیں پسند کی شادی کرتیں گھر کے لیے ملازم رکھتیں شوہر سے مسئلہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شکایت کرتیں طلاق گناہ تھا نہ بیوگی جرم آہ کون کہتا ہے اسلام ماڈرن دین نہیں ہے؟؟؟ صبح بخیر
2
3
15
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
5 days
اس نے ابھی کہا ہی تھا فرض کیجئے ہم نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن لیے۔ #اردو_زبان #اردو_شاعری
4
3
8
@seharmavra
💐سحر ایم 💐
5 days
اسے دیکھے ہوئے بھی یارو اک عرصہ ہوگیا ۔ #WINTER #FLIGHT #ITAairway #viralpost
1
0
5