کتنے گر گئے ہیں یہ لوگ!!
میں جیل میں مرنے کے لیے تیار ہوں کسی صورت ان سے ڈیل نہیں کروں گا نہ میں ان کو خوش کروں گا ہمیشہ جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا میں۔
عمران خان😪
"اللہ معاف کرتا ہے مومن۔۔۔ہم انسان معاف نہیں کرتے۔۔۔یہ سارے گڑھے جس میں ہم گِرے ہوئے ہیں یہ اللہ نے نہیں کھودے۔۔۔ ہمارے کھودے ہوئے ہیں۔۔۔اللہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا بخشنے والا ہے۔۔۔اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اس کی محبت ہے۔۔۔"
الف
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔
جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے۔
~مولانا وحیدالدین خان 💯
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم، جو کرکٹ کے بہتر مستقبل کی تلاش میں امریکا چلے گئے،کل لاہور میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔۔۔۔۔!!❤
بہت بہت مبارک سمیع اسلم کو اللہ پاک مزید خوشیاں نصیب کریں۔۔۔۔آمین❤
ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا، یاد رہے وہ کاروبار کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے سعودیہ گئے تھے، انہوں نے لکھا ہے ’اب بطور نو مسلم میری لندن واپسی ہو گئی ہے۔ جذبات سے ایک ویڈیو میں وہ خانہ کعبہ کے سامنے رو رہا ہے۔۔ اللہ تعالی انہیں استقامت عطا کرے۔
ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
کشتیاں آر غلط وار غلط
وقت الٹ دے نہ بساط ہستی
چال ہم چلتے ہے ہر بار غلط
وہ بھی کچھ ضد پر اتر آئے ہے
ہم بھی کچھ کرتے ہے گفتار غلط
The term “kangaroo court” is an idiom referring to a court whose proceedings deviate so far from accepted legal norms that they can no longer be considered fair or just. The label of kangaroo court is a severe condemnation and is generally only levied against judges