RizviVision4 Profile Banner
Rizvi vision4 Profile
Rizvi vision4

@RizviVision4

Followers
109
Following
22
Media
19
Statuses
44

Member of Team SR 💫

Scotland, United Kingdom
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
1 day
ہم ایک مہذب معاشرے کے شہری ہیں اور ہمارا حق ہے کہ ہمیں سچ بتایا جائے۔ اگر کسی سیاسی رہنما کو گرفتار کیا گیا ہے تو اسے قانون کے مطابق سامنے لایا جائے۔ ہم پرامن احتجاج کےذریعےاپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ شفافیت اور انصاف ہی ریاست کی اصل طاقت ہیں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
51
28
@RizviVision4
Rizvi vision4
1 day
فلسطین مارچ پر کریک ڈاؤن اور 5 ماہ سے قیادت کی جبری گمشدگی ریاست کی آئینی شکست ہے۔ آرٹیکل 9 اور 10 کی موجودگی میں کسی کو بغیر ٹرائل کے غائب رکھنا اغوا کے مترادف ہے۔ کیا پاکستان میں قانون صرف کاغذ کی حد تک ہے؟ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
2
1
@RizviVision4
Rizvi vision4
1 day
پانچ ماہ کا سناٹا، اور کتنا لہو چاہیے؟ فلسطین مارچ کے شہداء کی تذلیل اور اسیرانِ ملت کی جبری گمشدگی عالمی انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے۔ آئین کے آرٹیکل 9، 10 اور 10A کی دھجیاں اڑانے والو، یاد رکھو انصاف کی چکی دیر سے سہی مگر باریک پیستی ہے! Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
4
4
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
003 فلسطین مارچ کے شہداء کی تذلیل اور قیادت کی 5 ماہ سے جبری گمشدگی آئین کے آرٹیکل 9، 10 اور 10A کا کھلا قتل ہے۔ بغیر جرم ثابت کیے قائدین کو لاپتہ رکھنا قانون کی حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ریاست اپنی خاموشی توڑے اور تمام لاپتہ افراد کوفوری عدالت میں پیش #ReleaseTLPLeadership
0
139
76
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
001 کیا یہی ریاست کی ذمہ داری تھی؟ پانچ ماہ کا طویل سناٹا اور قیادت کا ماورائے عدالت اغوا معاشرے میں نفرت پیدا کر رہا ہے۔ انسانی وقار کی تذلیل بند کریں، تمام لاپتہ افراد کو رہا کریں اور آئین کی بالادستی بحال کریں۔ #ReleaseTLPLeadership
1
139
72
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
Today hasthag #ReleaseTLPLeadership
3
180
122
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
002 قانون سے ہٹ کر کیا گیا ہر عمل ظلم ہے۔ ہر شہری کو برابر انصاف ملنا چاہیے۔ بلا جواز کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔ قانون ہی ریاست کو مضبوط بناتا ہے۔ اس پر عمل کرنا لازمی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
199
119
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
005 The blood of Muslims is not cheap. 5 months of illegal detentions and the trampling of human rights must stop. This is a direct attack on the Constitution. End the oppression—Restore justice and dignity #ReleaseTLPLeadership
0
166
94
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
006 قیادت کا 5 ماہ سے ماورائے قانون اغوا انسانی حقوق کے عالمی چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ یہ خاموشی ثابت کرتی ہے کہ یہ عمل سراسر غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ ظلم کی یہ سیاہ رات ختم ہونی چاہیے، تمام لاپتہ افراد کو رہا کریں اور انسانی وقار بحال کریں۔ #ReleaseTLPLeadership
0
198
115
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
007 ہم واضح کہتے ہیں کہ مسلمانوں کا شیوہ ظلم نہیں، انصاف ہے۔ شہداء کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ یہ طریقہ نہ اسلامی ہے نہ انسانی۔ حکمران اپنی روش درست کریں ورنہ عوام خود فیصلہ کرے گی۔ حق کا راستہ کبھی نہیں رکتا۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
124
66
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
008 Peaceful voices were met with force, which raises serious concerns. Respect for the deceased must never be compromised. The nation deserves honesty, not hidden realities. Accountability is no longer optional. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
91
49
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
010 We demand immediate justice without delay. Those responsible must be held accountable. Enforced disappearances must end now. The state must act according to law, not force. The public will not stay silent anymore. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
88
42
@najaf76173
TSR_Usman
1 day
011 قید خانے جسموں کو قید کر سکتے ہیں، مگر اس سوچ کو نہیں جو مدینے کے تاجدار ﷺ کی غلامی سے کشید کی گئی ہو۔ قیادت کی استقامت نے یہ پیغام دے دیا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن ضرور ہے مگر منزل برحق ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
96
43
@RizviVision4
Rizvi vision4
1 day
ریاست کی ذمہ داری تحفظ تھی یا تشدد؟ فلسطین مارچ پر گولیاں چلانا اور تحریکِ لبیک کی شورا کو 150 دنوں سے غائب رکھنا بدترین آمریت ہے۔ بغیر کسی جرم اور عدالتی پیشی کے یہ اغوا نما حراست آئینِ پاکستان کا جنازہ ہے۔ تمام لاپتہ افراد کو فوراً رہا کرو۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
4
1
@RizviVision4
Rizvi vision4
1 day
خونِ مسلم کی اتنی ارزانی؟ شہداء کے جثے نالوں میں پھینکنا اور پانچ ماہ تک قائدین کو مکر و فریب سے لاپتہ رکھنا انسانیت کے نام پر کلنک ہے۔ آرٹیکل 10A ہر شہری کو فیئر ٹرائل کا حق دیتا ہے، مگر یہاں قانون صرف کاغذ کی زینت ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
13
6
@RoomiC22531
Rizvi ki diwani
1 day
Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
8
8
@MuslimUmma65957
Rizvi ki dewani
1 day
0
7
6
@khurshid136
لبیک یا رسول اللہ ﷺ
1 day
کیا ہم ایک آزاد ریاست میں سانس لے رہے ہیں؟ 13 اکتوبر کو فلسطین کے حق میں نکلنے والوں کا قصور کیا تھا؟ کارکنوں کی لاشوں کی بے حرمتی اور قیادت کی 5 ماہ سے جبری گمشدگی آئین کے آرٹیکل 9 اور 10 کا سرِعام قتل ہے۔ جب گناہ ثابت نہیں تو یہ قید کیسی؟ #ReleaseTLPLeadership
0
10
10
@ayubisis
Ayubi Sis(Back up)
1 day
اے عظیم لوگو! تمہارے جرات مندانہ کلمات، تمہارا کردار، یہ اللہ کی بارگاہ میں تمہارے الفاظ۔۔۔ لکھے گئے۔ تمہارے یہ کردار اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو گئے✨❣️ #ReleaseTLPLeadership
5
42
21
@RizviVision4
Rizvi vision4
1 day
قانون سے ہٹ کر کیا گیا ہر عمل ظلم ہے۔ ہر شہری کو برابر انصاف ملنا چاہیے۔ بلا جواز کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔ قانون ہی ریاست کو مضبوط بناتا ہے۔ اس پر عمل کرنا لازمی ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
12
8