TSR_Usman
@najaf76173
Followers
567
Following
919
Media
58
Statuses
722
یہ لڑائی حق اور باطل کی ہے۔ اور ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ Stand with TLP ❤️🙌🏻 #ReleaseTLPLeadership
1
20
11
یہ ٹرینڈ نہیں وفا کا راستہ ہے وفاداری کا ثبوت ہے وفاداری کبھی شکست نہیں کھاتے ہمارے بھائی میدان عمل میں ہیں ہم ان کا ساتھ اپنی سانس کے آخری قطرے تک دیں گے #TEAM_X_SR
0
16
17
سعد رضوی کو جبری گمشدگی کے تحت چھپایا سرار غلط اقدامات ہیں ہمارے قائد کو رہا کیاجائے #ReleaseTLPLeadership
0
22
12
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور یہ حق ہم ہر طرح سے استعمال کریں گے ہمارے قائدین کو جبری گمشدگی کے تحت چھپانا پاکستان لے آئین و قانون کے خلاف ہے ہمارے بھائی کو فوری طور پر رہا کیا جائے #ReleaseTLPLeadership
0
30
14
ہمارے قائدین کی اس استقامت سے ایک بات تو واضح ہوگئی ہے کہ یہ جیلیں ہتھکڑیاں ہمارے جذبے کو ختم تو نہیں کرنے والی 🔥 #ReleaseTLPLeadership
0
17
6
ہمارے قائدین قید میں ہیں ہمارے بزرگ سید بادشاہ قید میں ہیں 😭💔 ہمارے مدارس مساجد بند ہیں ہمارا مرکز سیل ہے 💔 ہمارے کم عمر نوجوان قید میں ہیں 💔 ہم پُرامن ہیں❤️🔥 ہمیں پُرامن ہی رہنے دیا جائے ہمارے قائدین و کارکنان کو رہا کرو 🙏🏻 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
27
15
سچا عاشق وہ ہے جو حضرت محمد ﷺ کے ہر حکم کو دل و جان سے مانے۔ محبت صرف دعویٰ نہیں بلکہ عمل کا نام ہے۔۔۔ ہر محاذ پر عمل پیرا ہونے والا ہمارا قائد جو ہمیشہ ڈٹا رہا ۔۔۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
22
13
کائنات میں سب سے اعلیٰ محبت عشقِ رسول ﷺ ہے، اور اسی محبت کا تقاضا عہدِ وفا یعنی سچی وفاداری ہے۔۔۔ اس دور کے سچے عاشق رسول بابا جان اور انکے شہزادوں نے جو کہا وہ کر دکھایا ۔۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
24
16
دین پر استقامت (Steadfastness) مشکل حالات میں بھی دین اور حق کا ساتھ نہ چھوڑنا عہدِ وفا ہے۔۔۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
22
13
چاہے جتنا بھی زور لگا لو ۔۔ حق بولنا کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔۔ تمام احباب نعرے کا جواب دیتے ہوئے کمینٹس اور ری پوسٹ کرکے حاضر ہونے کا ثبوت دیں۔۔ 🙌تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ ۔۔۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
40
30
تاریخ گواہ ہے کہ سچ کو وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے لیکن مٹایا نہیں جا سکتا Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
22
13
ہمارے قائدین جلد اپنے کارکنوں کے درمیان ہوں گے ان شاءاللہ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
35
19
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کو پانچ ماہ سے زائد عرصہ سے لاپتہ رکھنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
27
16
آپ بتائیں... کیا پاکستان میں قانون صرف کمزور کیلئے ہی ہے... طاقتور جب چاہے کسی کو غائب کر دے...؟ 😡 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
26
16
یہ بات یاد رکھنا... کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
21
16
یاد رکھنا کہ حق کی اواز کو دبانے کی تمہاری ہر کوشش ناکام ہوگی 🥷🏻🥷🏻 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
26
17