Rizvi8895 Profile Banner
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 Profile
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚

@Rizvi8895

Followers
240
Following
697
Media
26
Statuses
580

Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rizvi8895
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚
5 days
چار اکاؤنٹ سسپینڈ کروانے کے بعد پھر "الحمدللّٰہ" پانچویں سے پھر حاضر تمام احباب Follow کرلیں Follow Back انشاء اللّٰہ ضرور ملے گا @Rizvi8895
1
1
3
@QasimAzra61929
Azra Qasim
17 hours
ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں سچ بولنا جرم بنتا جا رہا ہے۔ جو لوگ آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں، وہی نشانہ بن رہے ہیں۔ یہ رویہ انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ اب خاموش رہنا ممکن نہیں رہا۔ #ReleaseTLPLeadership
0
64
29
@MHayat841651
M Hayat
17 hours
Post 11 فلسطین مارچ کے شہداء کی تذلیل اور قیادت کی 5 ماہ سے جبری گمشدگی آئین کے آرٹیکل 9، 10 اور 10A کا کھلا قتل ہے۔ بغیر جرم ثابت کیے قائدین کو لاپتہ رکھنا قانون کی حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ریاست اپنی خاموشی توڑے... #ReleaseTLPLeadership
0
13
7
@sage_taibaa
Sage Taiba
14 hours
ناجائز گرفتاریاں کسی بھی معاشرے کے لیے شرمناک ہے۔ ہم اپنے قائدین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکومت پاکستان ہمارے تمام قائدین کو فوری رہا کرے۔ #ReleaseTLPLeadership Stand With TLP
0
122
78
@RSM_Official_X2
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
12 hours
We strongly condemn the prolonged imprisonment of the leadership and the dedicated workers of the movement. The state must respect the law and set Hafiz Saad Hussain Rizvi and Hafiz Anas Hussain Rizvi free. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
125
74
@NRizviya736354
NA Rizviya7
9 hours
درد کی رات نے دل کو توڑا، مگر امید زندہ ہے،،،💔❤️‍🩹 غم کے بعد بھی روشنی کا سفر جاری رہے گا🥹🥹🥹🥹🫀 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
20
10
@najaf76173
TSR_Usman
5 hours
075 ان قید کی ایک بڑی وجہ ان کا دو ٹوک "اینٹی اسرائیل" اور "پرو فلسطین" موقف بھی ہے۔ وہ قید ہو سکتے ہیں، لیکن مظلوم فلسطینیوں کے لیے ان کی تڑپ اور آواز کو کوئی مٹانے والا پیدا نہیں ہوا۔قبلہ اول کی پکار پر لبیک کہنا ہمارے قائد کا وہ جرم ہے جس پر ہمیں فخر ہے #ReleaseTLPLeadership
2
56
26
@NRizviya736354
NA Rizviya7
9 hours
مظلوم کی آہ صرف ایک لفظ یا درد نہیں بلکہ ایک طاقتور قوت ہے جو ظلم کرنے والے کے خلاف آسمان تک جا پہنچتی ہے یہ آہ نہ صرف ظلم کے خاتمے کا ذریعہ ہے بلکہ یہ انصاف کے قیام کی بھی یاد دہانی کراتی ہے۔ ۔Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
19
7
@najaf76173
TSR_Usman
5 hours
074 یہ عشق کا راستہ ہے جہاں آزمائشیں عزم کو اور جلا بخشتی ہیں۔ ہمارے قائد کی ایک جھلک ہی تمہارے ایوانوں میں زلزلہ لانے کے لیے کافی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
23
11
@Allir34
Ali Raza
6 hours
فرمان بابا جان جاگنا ہے اج جاگ لے افلاک کے سائے تلے حشر تک سونا پڑے گا پھر خاک کے سائے تلے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
22
9
@QasimAzra61929
Azra Qasim
17 hours
قائدین کی گرفتاری صرف افراد کی نہیں بلکہ نظریے کی قید ہے۔ یہ عمل آزادی اظہار کے خلاف ہے۔ ہم اس ناانصافی کو قبول نہیں کریں گے۔ آواز اٹھانا ہمارا حق ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
120
63
@TeamHS249549
Team HS
17 hours
پاکستانی اقوام آج ایک سوال لئے کھڑی ہے کیا اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کرنا جرم بن گیا ؟ جو ملک حضور ﷺ کے نام پر بنا کیا آپ کی عزت پر پہرہ دین جرم بن گیا ؟ اگر نہیں تو ہمارے قائدین کیاں ہیں ؟ #ReleaseTLPLeadership
1
65
35
@RizviAsh46
LSF🥷(Ashfaq)
6 hours
وقت کے طاغوت کے سامنے شبیر کا وارث کھڑا ہے! نیزے پر سر رکھ کر بھی حق کی اذان دیں گے۔ امیر محترم Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
44
20
@so_sidd
Soviba Siddiqui (back up)
18 hours
Post # 14 ہم صبر کے ساتھ لیکن مضبوطی سے اپنی بات رکھ رہے ہیں۔ پرامن احتجاج سے ہی مثبت تبدیلی آتی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
42
14
@zabi_RSM1
Zohaib Ali
17 hours
حکومت کی جانب سے ٹی ایل پی قیادت کو قانونی ضابطوں کے خلاف پابندِ سلاسل رکھنا ایک ایسی سیاسی غلطی ہے جس کے نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔ آئین کی خلاف ورزی کر کے حکومت نے خود اپنے لیے سیاسی مشکلات کا راستہ کھول دیا ہے۔" #ReleaseTLPLeadership
0
33
15
@AiyshaR79819
aiyshaRizviya1
12 hours
یہ آواز دبانے سے نہیں دبے گی۔ یہ ہر دل سے نکل کر ہر زبان تک پہنچے گی۔ ہم ڈٹے رہیں گے۔ رہائی ہمارا حق ہے۔ #ReleaseTLPLeadership⚔️🔥
0
29
9
@Mjrizviiaah
M J Rizviah
15 hours
حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے خود کٹہرے میں کھڑے ہیں، کیونکہ انہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ کے سپاہیوں کو پابندِ سلاسل کیا۔ قیادت کی رہائی اب قومی وقار کا مسئلہ ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
57
29
@BlalA18720
لبیک پرموشن ٹیم
18 hours
پرامن شہریوں پر سیدھی فائرنگ اور قیادت کو لاپتہ کرنا کسی بھی آئین میں جائز نہیں۔ مریدکے کا واقعہ ریاستی طاقت کے غلط استعمال کی بدترین مثال ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
129
76
@zabi_RSM1
Zohaib Ali
17 hours
حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی ضد چھوڑے اور حافظ سعد رضوی کو فوری رہا کرے ۔ #ReleaseTLPLeadership
0
53
21
@Muqeet40
عبدالمقیت🇵🇸
9 hours
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی قید بلا جواز اور غیر قانونی ہے۔ ہم تمام اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
50
27
@so_sidd
Soviba Siddiqui (back up)
18 hours
Post # 24 ہم صاف کہتے ہیں کہ انصاف دو یا پھر جواب دو۔ شہداء کے خون پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔ یہ ظلم جتنا دبایا جائے گا، اتنا ہی بڑھے گا۔ عوام اب سب کچھ دیکھ اور سمجھ رہی ہے۔ انصاف نہ ملا تو آواز مزید بلند ہوگی۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
72
24