Rehan Ashrafi
@realRehanT2
Followers
267
Following
395
Media
34
Statuses
298
صدر القصوی ویلفیئر فاونڈیشن
مملكة البحرين
Joined January 2026
میکسیکو دارالحکومت🇵🇸 یہ بھی تو احتجاج کر رہے ہیں پھر مریدکے میں پاکستانیوں کو کیوں سیدھی گولیوں سے بھونا گیا سانحہ مریدکے کا جواب دینا ہو گا حافظ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کو منظر عام پر لانا ہو گا جیسے وقت گزر رہا ہے حکومت اور اداروں کا دائرہ تنگ ہو رہا ہے
2
67
118
اس طرح تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جس طرح یہ لوگ پاکستان میں کر رہے ہیں
1
22
26
پیپلز پارٹی کا ریاستی جبر جاری، کراچی میں اپنے حقوق کے لیے نکلے پُرامن نہتے شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے #EndPPPWaderaRaj
17
199
358
جب ایک ڈیڑھ سو روپے کی لنڈے کی جیکٹ پہننے والے کو دو ہزار کا چالان کرو گے تو کیا وہ زندہ رہ پائے گا ؟ ظالم اور جابر صیہونی حکمران
16
280
438
افسوسناک خبر‼️ پولیس کی شلینگ کی وجہ سے مسجد کے ساتھ منسلک رہائش گاہ پر آگ لگ گئی۔
0
42
70
ہم اردو بازار چوک پر بیٹھے ہیں۔ کسی کی ہمت ہے تو ہمیں اٹھا کے دکھائیں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا سندھ حکومت کو چیلنج
4
33
149
کراچی جماعت اسلامی کے کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال جماعت اسلامی کراچی کے نوجوانوں کی مزاحمت جاری
3
57
145
پاکستان میں ہندو تہوار منا سکتے ہیں مگر غازی علم دین شہید کا عرس مبارک نہیں منا سکتے بے حیائی کے تہوار حکومتی سطح پر منایا جاسکتا چھتوں پر سپیکرو پر مجرے لگانے کی اجازت ہے مگر مسجد کے سپیکرو میں درود سلام نہیں پڑھنے کی اجازت نہیں ہے Shame On Punjab Government 🖐️ #TLP
0
8
12
اسلام آباد ۔ تھانہ کھنہ پولیس سکول جاتی بیٹی کو ہراساں کرنے کی درخواست پر اوباشوں کے خلاف کاروائ کیوں نہیں کر رہی؟ @ICT_Police بیٹی کو تحفظ فراہم کرنے میں کیوں ناکام ہے؟ 🤨 بیٹی کو ویڈیو بیان کیوں جاری کرنا پڑا؟ جزبات قابو کر کے سخت الفاظ ہذف کر کے فوری کاروائ کی درخواست ہے!
16
212
307
14 فروری کے حوالے سے پیغام قبلہ بـابـا جــان💜 14 فروری کو کیا کرنا چاہیے
0
1
9
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب 💪🔥😏
4
60
185
جعلی مینیڈیٹ سے بنی حکومت جس نے اپنے ہاتھوں مریدکے میں قتل عام کرتے ہوئے شرم نہیں آئی تو ہزاروں میل دور غزہ کے مسلمانوں کے شہید ہونے پر کیسے شرم آئے گی؟ *رُکنِ شوری پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب کا نیا بیان* Part:4👇🏽
2
88
137
جب غزہ سارا ختم ہو جائے گا تب بولو گے🥹 اب تو وقت ہے اس منبر سے فضائل جہاد بیان ہو۔۔ 💔
1
23
59
سہیل آفریدی کے سامنے خاتون کو بالوں سے پکڑ کرگھسیٹا، شفیع جان کا کالرپکڑلیا
394
7K
18K