
Rahila Khadim Hussain
@rahilakhadimhus
Followers
9K
Following
2K
Media
1K
Statuses
2K
Member Punjab Assembly(MPA)
Lahore, Pakistan
Joined January 2012
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبران کو بحال کیا لیکن پی ٹی آئی نے پھر ثابت کیا کہ بدتہزیبی،بدکلامی ان کا وطیرہ ہے اور اخلاقیات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں.@MaryamNSharif .@pmln_org
5
17
73
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے و چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ پنجاب سے شہزاد بھٹی ڈپٹی کوآرڈینیٹر گوجرانوالہ ڈویژن کی ان کے گھر ملاقات .شہزاد بھٹی نے راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کا شکریہ ادا کیا اور مینارٹی ونگ کو مزید متحرک کرنے کے عزم کا اعادہ کیا.@MaryamNSharif .@pmln_org
1
8
96
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر لوگوں کے گھر جلائے�� ریاست پر حملہ کیا، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی .راحیلہ خادم حسین ایم پی اے.@MaryamNSharif .@pmln_org
0
4
10
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے و چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ نے شہزاد بھٹی کو گوجرانوالہ ڈویژن کا ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا .نوٹیفکیشن جاری اس موقع پر دیگر ممبران پنجاب اسمبلی بھی ہمراہ موجود.@MaryamNSharif .@pmln_org
1
7
48
بلوچستان میں ہونے والا واقعہ جس میں ایک خاتون کو گولیاں چلاکر جان لیں لی گئی اس کی بھرپور مزمت کرتی ہو .بلوچستان میں ایسی صورتحال ہے جہاں مرد و خواتین غیر محفوظ ہیں پنجاب سے جانے والے مزدوروں کو قتل کیا جارہا ہے .@MaryamNSharif .@pmln_org
1
4
10
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے پنجاب اسمبلی میں سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن میں ملازمین کو درپیش مسائل کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے.@MaryamNSharif .@pmln_org
10
15
139
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے و چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ پنجاب سے راولپنڈی سے مینارٹی ونگ کے عہدیداروں کی ملاقات.مینارٹی ونگ کو راولپنڈی میں مزید متحرک کرنے کا فیصلہ .اس موقع پر فیلبوس کرسٹوفر ایم پی اے اور وسیم سندھو ایم پی اے بھی ہمراہ موجود.@MaryamNSharif .@pmln_org
0
7
25
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کو بورڈ آف ڈائریکٹرز پی ایچ اے لاہور کا ممبر نامزد کردیا گیا ہے .نوٹفکیشن جاری.@MaryamNSharif .@pmln_org
24
15
123
گالم ،گلوچ پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایوان میں بھی عوامی منتخب لوگ گالیاں دے رہے ہوتے ہیں پی ٹی آئی میں کلچر ایسا ہوگیا ہے کہ جو زیادہ گالیاں دے گا وہی مقبول ہوگا میں قانون کے مطابق ہر ممکن کوشش کرو گی.@MaryamNSharif .@pmln_org
1
12
38
ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنٹر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کے حریت کانفرنس کے رہنماوں سے راحیلہ خادم حسین ایم پی اے، رانا محمد اقبال، منشاءاللہ بٹ،صوبائی وزیر بلال اکبر، آغا حیدر علی ،نعیم بھابھہ و دیگر افراد کی ملاقات .@MaryamNSharif .@pmln_org
2
2
30
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے نے 26 معطل اراکین پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی میٹنگ میں شرکت.راحیلہ خادم حسین نے تمام ثبوت و ریکارڈنگز کمیٹی چیئرمین رانا اقبال صاحب ،وزراء اور ممبران کے سامنے پیش کیے @MaryamNSharif .@pmln_org
2
7
25
راحیلہ خادم حسین ایم پی اے کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 2 کی میٹنگ میں شرکت.@MaryamNSharif .@pmln_org
3
8
70
درخواست جمع کرائی اس حوالے سے کل اپنا مئوقف اور ثبوت کمیٹی کے سامنے پیش کریں گی.@MaryamNSharif .@pmln_org.
0
0
1