محمد قاسم ✪
@qs1ii
Followers
2K
Following
11K
Media
354
Statuses
13K
( گمشدہ سیاست) فالو بیک 💯 #نوائےسحر
Joined July 2024
زاویۂ نظر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن عملی اصلاح کی بابت چند احادیث (حصہ دہم) روزنامہ دنیا، 13 نومبر 2025
0
7
16
*موجودہ دور کے یزیدوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ یہ ملک پاکستان ہمارے بزرگوں نے تمہاری بدمعاشیوں کیلئے نہیں بنایا تھا۔* *ہم سے بڑا نہ کوئی محب وطن ہے اور نہ کوئی محب اسلام ہے۔*
0
10
14
اللّٰہ کے فضل سے سب پرچے بھی ختم ہوں گے گرفتاریاں بھی بند ہوں گی فورتھ شیڈول بھی ختم ہوں گے لیڈر شپ بھی نظر آئے گی وہیں رونقیں (جلسے جلوس ریلیاں) دیکھنے کو ملیں گی بس چند دن کی بات ہے😘
32
120
317
اللہ پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے محترم جناب شعیب جٹ صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اللّٰہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے Jutt کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے
5
12
18
27 ویں آئینی ترمیم پر تحریک لبیک پاکستان کا موقف !! رکن مرکزی مجلس شوریٰ تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور حسین شاہ سیفی کا انتہائی اہم بیان‼️ 📌 Subscribe, Like and Share: https://t.co/XHy9GEY6mQ
4
152
165
" نام نہاد 27 ویں آئینی ترمیم جمہوری نظام کو مفلوج کرنے کی سازش ہے " رکن شوریٰ و ممبر مزاکراتی کمیٹی پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب #TEHREEKLABBAIKPAKISTAN
3
214
223
نام بھی ممتاز، کام بھی ممتاز۔✌️
0
5
11
*غازی ممتاز حسین قادری نور اللہ مرقدہ کے مزار پُرانوار کو غسل دیا جارہا ہے۔* #قادیانی_نوازخون_لیگ #قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق
0
9
13
میں نے بھی ترمیم پاس کرلی ہےتاحیات اپنے پیارے بابا جان جی امیرُالمُجاھدین الحافظ و تفسیر مجدد ملت محافظِ ختمِ نبوت ﷺ خادم حسین رضوی نورالله مرقدہ و سعد و انس رضوی و مع فیملی کے ساتھ ہوں اور مرنے کے بعد میں بھی ساتھ رہوں گی ان شاء اللہ #نواۓسحر #قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق
2
12
20
ایک ماہ بیت گیا مگر انصاف ابھی تک قید ہے۔ قاتل اعلیٰ مریم نواز کو بتانا پڑے گا کہ مریدکے ظلم کی داستان کس کے کہنے پر لکھی اور نہتے مسلمانوں پر گولی کیوں چلائی۔ #سانحہ_مریدکے
2
185
190
کیا بلاول گڈو کے بیٹے کی تعزیت کرنے گیا جو پارٹی جوائن کر لی 😂 #قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق
2
11
14
🚨 سانحہ مرید کے کی ایک لازوال داستان مکمل ایک Documentary جس میں ۸ اکتوبر سے لیکر ۱۱ اکتوبر تک ہونے والے تقریبا سارے مظالم کو بیان کیا گیا دیکھایا گیا ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گا مکمل داستان ایک ایسے انداز میں کہ سارے ثبوت اس میں اکھٹے کیے گئے*
5
171
174
ن لیگ والے کافر نے ؟ وضو نہیں کرتے ؟ اس نے جو ایک بن مشرف قوم پر مسلط کیا اس کو اس کا حساب بھی قوم کو دینا ہو گا باقی کے گناہ تو چھانگا مانگا سے فارم سینتالیس تک بھرے پڑے ہیں ابھی آخری گناہ نے اتنا ذلیل کروایا کہ لندن سے بلا cm کے بجائے کبوتر باز بنا دیا گیا #نوائےسحر
2
8
11
قادیانی حکومت مکمل طور۔ پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے بار بار اکاؤنٹ سسپینڈ کر رہے ہیں آپ سب احباب فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ @TLPOrg9263 #نوائےسحر #IqbalVision_TLPMission
1
13
18
صحابہ چھوڑ دو موسیٰ بن نصیر طارق قطز عبدالحمید ایوبی بابر غوری غزنوی بھی بھول جاؤ پرانی باتیں ہیں صرف حیدر علی کے چوتھائی علاقہ فتح کیا ہے؟ یار نیا علاقہ چھوڑ مقبوضہ کشمیر بھی صرف جنرل ضیاء کا قبضہ کروایا سیاہ چن لے لیا؟ حد ہے یار پالش کی #نوائےسحر
0
5
10
پاکستان اتنا کمزور ہے اور شخصیات اتنی مضبوط کہ آج تک اپنے دو ٹکڑے کرنے والوں کا نام تک نہ بتا سکا ویسے تو اس کے آئین میں آرٹیکل سکس موجود ہے جو آج تک کسی کو قابو نہ کر سکا #نوائےسحر
0
4
6