qaiserawan535 Profile Banner
Qaiser Awan Profile
Qaiser Awan

@qaiserawan535

Followers
3K
Following
14K
Media
839
Statuses
16K

Geophysicst

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@qaiserawan535
Qaiser Awan
2 years
اللّٰہ پاک دے کر بھی ازماتے ہیں اور لے کر بھی ازماتے ہیں اج اللّٰہ پاک نے مجھ سے میرا بیٹا محمد احمد عطاء واپس لے لیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
35
0
40
@qaiserawan535
Qaiser Awan
24 days
سعودی عرب کی حفاظت ہمارے زمہ ہمارے قرضے سعودی عرب کے ذمہ #Pakistan
0
0
1
@qaiserawan535
Qaiser Awan
3 months
اسلام وعلیکم @grok کیسے ہو تم۔ میں بغیر پیسے کے یورپ جانا چاہتا ہوں اور وہاں سے پیسے کما کر اپنے گھر والوں کا قرض اتارنا چاہتا ہوں براہ مہربانی کوئی اسان اور قانونی طریقہ بتاو اور اٹلی یا انگلستان میں کہاں اچھی نوکری ملے گی یہ بھی بتا دو
2
0
6
@qaiserawan535
Qaiser Awan
4 months
کیونکہ سب کی ماں کمزور ہے
@ostaaanii786
اُستانی صاحبہ📚
4 months
آخر ہمیں ہر دفع کیوں لڑنا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے #EqualpayforPunjab
0
0
1
@rabi_tiwana
Rabi Tiwana🇵🇰
4 months
It's our right.. #EqualPayForPunjab
0
19
16
@ostaaanii786
اُستانی صاحبہ📚
4 months
#EqualPayForPunjab سب لوگ اس ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیں
2
77
86
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 months
یہ احتجاج کسی بھی قسم کے سیاسی مقصد ، کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے نہیں ہے۔ یہ آپ کے گھر کے چولہے، بچوں کی فیس، اور والدین کی دوا اور بچوں کے روشن مستقبل کیلیے ہے۔ آئیں، اپنی مجبوری کو طاقت میں بدلیں۔۔۔ وگرنہ یہ نظام آپ کو روند ڈالے گا۔ #EqualPayForPunjab
4
74
81
@waseem_dahar94
Waseem Dahar
4 months
یہ صرف DRA نہیں، عزت نفس کا سوال ہے! پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو! #EqualPayForPunjab
5
78
104
@waseem_dahar94
Waseem Dahar
4 months
ہم کام برابر کرتے ہیں تو تنخواہ میں فرق کیوں؟ وفاق کو 30% DRA، ہمیں کیوں نہیں؟ #EqualPayForPunjab
12
80
100
@BolnaZarooriHai
نَمل زَہرہ 🦋
4 months
جب کام جیسا تو تنخواہوں میں فرق کیوں؟ #EqualPayForPunjab
1
20
19
@BolnaZarooriHai
نَمل زَہرہ 🦋
4 months
کام اپنی مرضی کا لیتے ہیں تنخواہ ہماری مرضی کی دیں #EqualPayForPunjab
7
125
146
@waseem_dahar94
Waseem Dahar
4 months
تنخواہوں میں تفاوت صرف زیادتی نہیں، بد انتظامی ہے! پنجاب کے سرکاری ملازمین کو برابری دو! #EqualPayForPunjab
2
68
66
@Fehmiii_83
فہم
4 months
⚖️ تنخواہوں میں انصاف دو، خاموشی نہیں! ہر سرکاری ملازم کو برابری کی بنیاد پر معاوضہ دیا جائے #EqualPayForPunjab
6
111
124
@waseem_dahar94
Waseem Dahar
4 months
جب مہنگائی ایک جیسی ہے تو DRA میں فرق کیوں؟ پنجاب کو برابری چاہیے! #EqualPayForPunjab
0
28
19
@VOT_official_PU
VOICE OF TEACHERS
4 months
They raised their own salaries by 600%. And ours? Dependent on IMF’s mood. This is the face of inequality. We must expose it — loudly, fearlessly, unitedly. #EqualPayForPunjab
0
14
11
@ilamDost1
علم دوست
4 months
0
26
23
@ostaaanii786
اُستانی صاحبہ📚
4 months
#EqualPayForPunjab نکلو اپنے حق کی خاطر
9
140
176
@ostaaanii786
اُستانی صاحبہ📚
4 months
#EqualPayForPunjab آخر ہر دفع پنجاب میں ہی ایسا کیوں ہوتا ہے
10
102
106
@ilamDost1
علم دوست
4 months
روٹی کپڑا مہنگا کیوں؟ – مزدور تنخواہ کم کیوں؟* #EqualPayForPunjab
4
55
65
@ostaaanii786
اُستانی صاحبہ📚
4 months
#EqualPayForPunjab جو جا نہیں رہے کم از کم سوشل میڈیا پر ہمارا ساتھ دیں
3
114
165
@MAdnanmayo
Adv Adnan Sarfraz
4 months
5
78
90