Pak Alerts HD Profile
Pak Alerts HD

@pakalerts00

Followers
275
Following
24
Media
9K
Statuses
11K

Pak Alerts HD is your go-to digital source for the latest news, insightful analysis, and engaging stories.

Karachi, Pakistan
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
سکھ مذہب کا اہم ترین مقدس مقام دربار پیر صاحب کرتار پور بھی سیلاب کی نذر ۔ ۔ ۔ ۔ #flood #Kartarpur #KartarPur #FloodUpdate #BreakingNews #PakAlerts #SikhCommunity #ReligiousSite #PakistanFloods #TrendingNow #GlobalNews #LatestUpdate
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت کے میچ میں بھارتی ٹیم کو مقابلہ جیتنے کے لیے پسندیدہ قرار دیا، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں فیورٹ ہونے سے زیادہ اصل امتحان دباؤ میں کھیلنے کا ہوتا ہے . . . #WaseemAkram #PakVsInd #Cricket2025 #AsiaCup #PakistanCricket
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
خواتین کوبااختیار بنانے کیلئے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ نے 10 ہزارمفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے منصوبےکا آغاز کردیا ہے . . . #WomenEmpowerment #SindhWorkersWelfareBoard #ElectricMotorcycles #FreeBikesForWomen #SustainableTransport #GreenEnergy #WomenOnWheels #GenderEquality
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
کراچی میں ایم۔اے جناح روڈ پر آتش بازی کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے، پولیس حکام نے دھماکے سے متاثرہ عمارت میں موجود تقریباً 5 ٹن دھماکا خیز مواد کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ . . . #KarachiBlast #MAJinnahRoad #Fireworks
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دشمن کو جب لگا کہ یہ کراچی پورٹ تباہ نہیں کرسکے گا تو اس نے لاہور اور ملتان کی خیالی پورٹس کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔ . . . #AtaullahTarar #KarachiPort #FakePropaganda #Pakistan #BreakingNews #PakAlerts
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
بھارتی اداکارہ شیبا نے شادی کی پیشکش کے ساتھ کلمہ بھی پڑھ کر سنایا: ببرک شاہ کا انکشاف . . . #BabrekShah #Sheeba #Bollywood #Lollywood #EntertainmentNews #PakAlerts
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
سندھ کے ضلع بدین اور خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان سے 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق . . . #BreakingNews #Polio #HealthUpdates #PakistanNews #Sindh #KPK #PublicHealth #CurrentAffairs #PakistanUpdates #TrendingNow
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
سندھ نے پہلے بی ٹو بی گرین پاور منصوبے کیلئے جھمپیر میں 300 ایکڑ زمین مختص کردی . . . #BreakingNews #Sindh #GreenEnergy #RenewableEnergy #Jhimpir #PakistanNews #CleanEnergy #SustainableFuture #PakistanUpdates #CurrentAffairs
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
اسلام آباد (18 اگست 2025): وزیر اعظم کے معاون اختیار ولی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صرف ضلع دیر میں ہزار سے زائد اموات ہو سکتی ہیں۔ . . . #BreakingNews #IkhtiarWali #PakistanNews #Dair #DisasterUpdates #CurrentAffairs #PakistanUpdates #TragicNews #HotTopics #TrendingNow
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
4 months
صحافی خاور حسین کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی . . . #BreakingNews #KhawarHussain #Journalist #PakistanNews #CurrentAffairs #ViralVideo #HotTopics #PakistanUpdates #MediaNews #TrendingNow
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
نان فائلرز کے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی کا آغاز ہو گیا ہے۔ . . . #NonFilers #TaxDeduction #FBR #ActiveTaxpayersList #PakistanEconomy
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) ستمبر میں وِٹول سے نائجیرین بونی لائٹ کروڈ آئل کا اپنا پہلا کارگو درآمد کرے گا، کیونکہ ایشیائی ریفائنرز مشرق وسطیٰ کے تیل کے مقابلے میں سستے متبادل کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔ . . . #PakistanRefinery #PRL #CrudeOilImport #NigerianBonnyLight #Vitol
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کو بھارت کیلیے فضائی حدود کی بندش سے چار ارب دس کروڑ روپے خسارے کا انکشاف ہوا یے، معرکہ حق کے دوران تمام بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت ختم کی گئی تھی۔ . . . #PakistanAirspace #AirspaceClosure #IndiaFlightsBan #AviationLosses
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
مودی سرکار ایک بار پھر خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی، بھارتی وزارت دفاع نے جدید مسلح ڈرونز اور سپر سونک کروز میزائلز کی خریداری کی منظوری دے دی . . . . #IndiaWarPreparations #ModiGovernment #RegionalTensions #DefenseSpending #MilitaryEscalation
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
اکستان نے اپنی پہلی ای اسپورٹس پالیسی تیار کرلی، ملک میں اسپورٹس فیڈریشن تشکیل دی جائے گی۔ ای اسپورٹس پالیسی کا مقصد اسپورٹس ٹریننگ پروگرام، اکیڈمیز اور ڈیجیٹل گیمنگ میدانوں کو شروع کرکے ملک کے اسپورٹس ایکو سسٹم کے ضابطے اور ترقی کی نگرانی کرنا ہے. . . . #PakistanEsports #Gaming
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
اسلام آباد، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سے حکومت کے درمیان سات نکات پراتفاق ہوگیا ہے۔ . . . #Islamabad #TalalChaudhry #KamranTessori #MajlisWahdatulMuslimeen #MWM #Hukoomat #Muahida
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 منزلہ عمارت منہدم،7 افراد زخمی، آگ سے جھلس کر 7 افراد زخمی ہوگئے . . . #KarachiFire #ExportProcessingZone #FactoryFire #BreakingNews #KarachiNews #FabrikMeinAag #PakistanNews #EmergencyUpdate #FireAccident #PakAlerts #EPZFire
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ وہ کل کے احتجاج میں لوگوں کی عدم شرکت پر پارٹی میں اور عمران خان سے بات کریں گے۔ . . . #PTIProtest #SalmanAkramRaja #ImranKhan #PublicParticipation #PTIMovement #PoliticalUpdate #RawalpindiNews #PakistanPolitics
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں آج بوندا باندی کا امکان ہے، مطلع ابرآلود رہے گا۔ . . . #KarachiWeather #LightRainExpected #DrizzleAlert #CloudySkies #KarachiUpdates #WeatherUpdate #PakistanWeather #MetDepartment #RainInKarachi #MonsoonSeason #KarachiRain
0
0
0
@pakalerts00
Pak Alerts HD
5 months
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے اور شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔ . . . #KhawajaAsif #PakistanBureaucracy #PortugalProperties #DualCitizenship #PoliticalDisclosure #PakPolitics #Accountability
0
0
0