pagllarka55 Profile Banner
خاکی Profile
خاکی

@pagllarka55

Followers
510
Following
22K
Media
213
Statuses
23K

جب بھی اللّہ سے مانگو تو اپنی اوقات نہیں بلکہ اُس کی شان دیکھ کر مانگو ♥️

Karachi, Pakistan
Joined July 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@pagllarka55
خاکی
3 months
السلام علیکم خاکسار@pagllarka22اس اکاونٹ میں شیڈوبین کی وجہ سےمیں اس اکاونٹ سےکوئی ایکٹیویٹی نہیں کرسکتا اس لئےاس کو کچھ دن بند کر رہا ہوں اب اپنےدوسرے اکاونٹ سے تمام ایکٹیویٹی کروں گاتو سب سےگرازش ہےاس کو فالو کریں فالو بیک بھی ملےگا خاکی @pagllarka55 شکریہ #اردو_زبان
13
19
45
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
21 hours
آ جا تجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں !! اے ہمدم طبیعت ذرا گھبرائی ہوئی ہے #اردو_زبان
4
13
27
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
21 hours
وہ اک برگد کہ پیڑ تلے لکڑی کا بینچ تھا جسکی نشت کہ لیے ہم لڑائی کیا کرتے تھے، اسے دیمک کھا گئ اور مجھے تمہاری یادیں #اردو_زبان
1
8
15
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
21 hours
ہم اتفاق سے کبھی ہنس بھی پڑے مگر اس جبر کی ہنسی میں خدائی کے رنج تھے عبدالحمید عدم #اردو_زبان
0
5
11
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
5 hours
مُجھ کو میرے خدا سے بڑے اور کام ہیں کب تک کوئی دعا میں تُجھے مانگتا رہے۔ #اردو_زبان
3
13
24
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
5 hours
ہَم بھّیِ نَایَابّ ہَونَگےّ رُوحّ نِکلَنے کَے بَعدَ #اردو_زبان
4
10
25
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
2 hours
جو سینہ نہ جلائے!! نہ وہ سگریٹ اچھی نہ ہی معشوق #اردو_زبان
1
3
9
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
5 hours
تمہیں فقط غم روزگار ہے میاں ! مجھے اس کی جدائی کا غم اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونے نہیں دیتا #اردو_زبان
0
7
14
@Noor_zindgi1
نورِ زندگی✨
17 hours
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔۔! #اردو_زبان
@AsiRaza1
آصی رضا
17 hours
تیری صورت اگر اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشا ہو؟ ساغر صدیقی #اردو_زبان
3
10
18
@urdu_zuban
#اردو_زبان
46 minutes
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #Urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #چہرہ #لہجہ #صورت آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
14
13
18
@ShamimSheikh19
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
44 minutes
#اردو_زبان دلِ تباہ کی اِیذا پرستیاں معلُوم!!!!! جو دسترس میں نہ ہو اُس کی جستجوُ کرنا۔
0
1
1
@NaveedA63194878
Bintel
41 minutes
@Hassar_Ishq غزل #اردو_زبان میں نے چھوڑا نہیں اب بھی ترے ہجر کا ہاتھ ڈوبتے دل کو فقط ایک سہولت ہی صحیح اب نہ ہو وصل کی آس، نہ رہے کوئی گماں سانس لینے کو فقط اک ذرا مہلت ہی صحیح دل کو اب تیری کسی بات سے شکوہ نہ رہا رسم تو ٹوٹ گئی، نام کی حرمت ہی صحیح
0
2
3
@ridaaa321
ردا
40 minutes
سنا ہے موت مداوا ہے زیست کے غم کا رکو میں جان سے جاتا ہوں، اور دیکھتا ہوں #اردو_زبان
@AnilaKhan_
Anila Khan
2 days
حواس باختہ ہوں اپنے احوال سے کہیں سےموت آئے مجھے سمیٹ لے 💔
1
1
4
@hadeed291
شگفتہ علی
39 minutes
How I love being a woman ♥️ وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ ❤️ #اردو_زبان
@leojatti
Jatti speaks 😻
1 day
How I love being a woman ♥️
3
2
11
@NaveedA63194878
Bintel
39 minutes
@AliZaigham #اردو_زبان وقت کی گردشِ بے رحم سے کیا رنج کروں کچھ نہ بچے تو فقط یادِ محبت ہی صحیح شہر خاموش سہی، لوگ بھی پتھر ہو جائیں میری آواز تو باقی ہے تری شہرت ہی صحیح تو نے جو چھوڑ دیا گردشِ طوفانوں میں یاد کے کاندھے پہ اک بوجھ سی حسرت ہی صحیح
1
1
2
@itx_skmalik9
Shafaq Aziz Malik
38 minutes
💥Good Evening Everyone 💥 🌟"ہم ہر رات بنا کسی یقین کے سو جاتے ہیں کہ کل کی صبح نصیب بھی ہوگی یا نہیں… لیکن پھر بھی الارم ضرور لگاتے ہیں - یہی تو امید کی طاقت ہے۔"🌟 #skmalik #tdr_now #اردو_زبان
2
5
7
@NaveedA63194878
Bintel
38 minutes
@Hassar_Ishq اساں اجڑے لوگ مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ ، حالات نہ پچھ #اردو_زبان
0
1
2
@NaveedA63194878
Bintel
37 minutes
@Hassar_Ishq مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا ، چلو خیر ہے ! میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا ، چلو خیر ہے !! یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا ، چلو خیر ہے !! #اردو_زبان
0
2
4
@HussainAsif3
Hussain Asif
5 hours
#اردو_زبان اُس کی طرف بس اس لئے تکتا نہیں تھا میں سب دیکھتے تھے آنکھ جھپکتا نہیں تھا میں اچھا ہوا خود اُس کی نظر مجھ پہ پڑ گئی اُس کو وہاں پکار تو سکتا نہیں تھا میں عمیر نجمی
0
6
8
@DeebaSafdar
_deeeba_
5 hours
"مسئلہ دل کا ہو تو چائے پیجیے۔۔۔" . #اردو_زبان #اردو_اقوال #اردو_شاعری #چائے
2
4
8
@IshfakNameer
Ishfak Nameer
5 hours
بڑی افرا تفری ہے میری ذات میں لیکن بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے..! #اردو_زبان #شاعری
0
4
5