🍁رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَىَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ○🍁
اے میرے رب !! میرے گناہوں کو بخش دے اور میری توبہ قبول فرما، بے شک تو بہت توبہ قبول فرمانے والا اور بہت بخشنے والا ہے
آمین الہی آمین 🤲..
💕السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته💕
💞صبح بخیر پاکستان💞