nguramani Profile Banner
Nadir Guramani Profile
Nadir Guramani

@nguramani

Followers
7K
Following
13K
Media
4K
Statuses
8K

Anchor and Correspondent. Host of Doosra Rukh. RTs not endorsements. https://t.co/U0TJhCNB6E

Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nguramani
Nadir Guramani
3 hours
What are the reasons of an apparent increase in suicides among civil servants and how can these incidents be prevented? Watch “Doosra Rukh” today at 07 pm.
0
0
1
@annie_shirazi
Qurrat ul Ain Shirazi
11 hours
“Adiala jail admin says they have orders from above [THEM] not to allow meetings with Imran Khan,” claims @Aleema_KhanPK while talking to @indyurdu Also says “THEY are not arresting us only to avoid international pressure” while talking to me @PTIofficial
0
6
10
@SightboxStudios
Sightbox
16 days
🔥 Bold moves get funded. If you’re serious about raising capital, start with your brand. Sightbox helps founders turn great ideas into investable brands — fast.
0
5
27
@nguramani
Nadir Guramani
1 day
میرے والد کو پیپلز پارٹی نے جج یا پراسیکیوشن کا ہیڈ نہیں لگایا، میں ریمنڈ ڈیوس کا وکیل نہیں رہا، میں اقتدار میں نہیں رہا لیکن اپنی پارٹی کے ساتھ وفادار رہا ہوں کبھی لوٹا نہیں ہوا،حسن مرتضی @S_HassanMurtaza
0
0
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
جو صحافی بات کرتا ہے اسے آف ایئر کر دیا جاتا ہے، عمران ریاض، کاشف عباسی، سمی ابراہیم کو آف ایئر کیا گیا، اطہر کاظمی کو بھی آف ایئر کرنے کی خبرچل رہی ہے،یہاں بات کرنا جرم ہے،نعیم حیدر @Dawn_News @NaeemPanjuthaa @ImranRiazKhan @2Kazmi @samiabrahim @Kashifabbasiary @Matiullahjan919
0
2
3
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
سہیل آفریدی کل عمران خان سے ملاقات کریں گے، عدالتی حکم کے بعد کل دو بجے میں اور وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے، نعیم حیدر پنجو تھہ @Dawn_News @NaeemPanjuthaa @SohailAfridiISF
0
3
5
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملنے کیلئے سہیل آفریدی تک رسائی نہیں کی گئی، اگر بات وزیراعلی تک پہنچی ہوتی تو وہ ملتے، سہیل آفریدی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، نعیم حیدر پنجو تھہ @Dawn_News @NaeemPanjuthaa
0
2
4
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
ایک سزا یافتہ آدمی جو جیل میں ہو اس کو جماعت چلانے یا حکومت کے فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جیل سے سیاست کی سہولت کاری ہمارا کام نہیں ہے اور نہ ہی اسکی اجازت دی جا سکتی ہے، رانا احسان افضل @Dawn_News @IhsaanaKhan
1
6
7
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
عمران خان جیل میں سزا یافتہ مجرم ہے ان سے مشاورت کے بعد کابینہ کا فیصلہ یا مذاکرات اور بجٹ پاس کروانے کا تصور غلط ہے، دنیا میں مجرم کو سیاست کرنےیاحکومت کوہدایات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی، عمران خان سے جیل میں انکے وکلاء سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں،رانا احسان @Dawn_News @IhsaanaKhan
0
2
3
@rukh_doosra
Doosra Rukh
3 days
سہیل آفریدی کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی کا بہتر طریقہ یہ تھا کہ اگر گاڑیاں ناکارہ تھی تو میڈیا کو دکھاتے، تھرڈ پارٹی آڈٹ کرواتے اور انہیں بے نقاب کرتے، خیبرپختونخوا کابینہ نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا، فیصل چوہدری @Dawn_News @faisal_fareed
1
6
12
@rukh_doosra
Doosra Rukh
3 days
26 نومبر احتجاج سے واپسی کے بعد علی امین گنڈاپور کی بشریٰ بی بی سے دوریاں بڑھ گئی تھیں، 26 نومبر احتجاج سے گنڈاپور کی واپسی کو بشریٰ بی بی نے پسند نہیں کیا تھا، گنڈاپور کی تبدیلی کوئی بڑا فیصلہ نہیں تھا پی ٹی آئی میں فیصلے ایسے ہی ہوتے ہیں، فیصل چوہدری @Dawn_News @faisal_fareed
1
5
14
@nguramani
Nadir Guramani
3 days
Centre asks Punjab @MaryamNSharif to facilitate Imran–CM @SohailAfridiISF meeting for KP cabinet formation. Huzaifa say “Punjab govt devising mechanism and fulfilling all "cordial formalities".
0
0
1
@rukh_doosra
Doosra Rukh
3 days
بریکینگ نیوز وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کروانے کے انتظامات کرنے کا کہہ دیا وزیراعظم نےپنجاب حکومت کوسہیل آفریدی کی عمران خان سےملاقات کرانےکےانتظامات کرنےکا کہا،پنجاب حکومت انتظامات کررہی ہے، سہیل آفریدی کی جلد ملاقات ہو جائیگی،حذیفہ @Dawn_News
0
7
9
@nguramani
Nadir Guramani
3 days
سہیل آفریدی نے وزیراعظم کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا۔ انہوں نے کہا میں نے محکمہ داخلہ کو درخواست دی ہے اس پر کوئی کارروائی نہیں ہو سکی جس پر وزیراعظم بے کہا میں پوچھ کر بتاتا ہوں۔
0
0
1
@nguramani
Nadir Guramani
3 days
سپریم کورٹ میں کل ایک وکیل نے دلیل دی تو پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ڈھول بجانا اور ٹی ایل پی کی حمایت کرنا شروع کر دی بغیر اس کی تاریخ جانے کہ ٹی ایل پی نے عمران خان کے ساتھ ماضی میں کیا کچھ کیا، یہ جاہلوں کا ایک گروپ ہے جو شروع ہو جاتا ہے، فیصل چوہدری
0
0
0
@nguramani
Nadir Guramani
4 days
8 فروری کے انتخابات میں ہم سے کہا گیا کہ آپ لکھ کر دیں کہ آپ آزاد ہیں اور ضرورت پڑنے پر استعمال ہو سکتے ہیں ورنہ آپکا رزلٹ ڈکلیئر نہیں ہو گا، میں نے لکھ کر نہیں دیا تو میرا الیکشن کا رزلٹ تبدیل ہو گیا، شوکت یوسفزئی @Dawn_News @shokatyousafzai
0
0
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
4 days
شہباز شریف سے حکومت سازی اور 26ویں ترمیم کے وقت کچھ معاہدے ہوئے تھے جن پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اب اگر عملدرآمد نہیں ہو رہا تو اسکا حل ن لیگ نے نکالنا ہے، ایک ماہ بعد پیپلز پارٹی کی سی ای سی ہوگی اور دیکھیں گے اس پر کیا پیشرفت ہوئی ہے، قمر زمان کائرہ @Dawn_News @QamarKairaPPP
0
3
4
@rukh_doosra
Doosra Rukh
4 days
حکومتِ سندھ کے بجائے صوبہ سندھ پر نام لے کر اعتراض کیا گیا کہ انہوں نے ہمارے حقوق کھائے جس پر سندھ کے ارکان اسمبلی کو اشتعال آیا انہوں نے احتجاج کیا،اس پر دونوں اطراف سے بیٹھ کر راستہ نکالنے کی کوشش کی گئی، امید ہے آئندہ یہ معاملہ نہیں چلے گا،قمر زمان @Dawn_News @QamarKairaPPP
0
2
3
@nguramani
Nadir Guramani
7 days
کوئٹہ سریاب کے حلقے میں جہاں پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوا وہاں فارم 45 پرتاریخ الیکشن سے پہلے کی ہے،جنوری 2025 میں الیکشن ہوا،پولنگ اسٹیشنز کے فارمز پر تاریخ جنوری 2024 کی ہے جس پر 40 لوگوں نے ایک ہی تاریخ میں دستخط کیے،کامران مرتضیٰ @KamranM69045926
0
2
1
@nguramani
Nadir Guramani
7 days
خیبر پختونخواہ میں مولانا فضل الرحمٰن کو گورنر یا وزیر اعلیٰ کی آفر نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن کا قد گورنر سے کافی بڑا ہے، کسی کو خواب میں آیا کہ مولانا کو گورنر یا وزارتِ اعلیٰ کی آفر ہوئی وہ خواب غلط تھے، سینیٹر کامران مرتضیٰ @KamranM69045926
0
0
0
@nguramani
Nadir Guramani
7 days
مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد آنے کی سوچ کافی عرصے سے ہے، ہم آئیں گے تو دنیا دیکھے گی، فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں ہوں گے اور اعتماد میں نہیں لیا جائے گا تو اسکے نتیجے ایسے ہی ہوں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ @KamranM69045926
0
0
0