
نوید ملامتی
@naveed774
Followers
1K
Following
89K
Media
1K
Statuses
35K
بٹ صاحب دی گریٹ.
کسی کو کیا ہے کہ کسی کا گھر ڈوب گیا یا وہ خود ہی ڈوب گیا۔ میرا گھر تو بچ گیا۔ میری زرعی زمین پر بنائی ہوئی ہاوسنگ سوسائٹی، پہاڑوں کو کاٹ کر بنایا گیا ہوٹل اور درخت کاٹ کر بنایا ہوا پلازہ تو بچ گیا۔ باقی ملک جائے بھاڑ میں۔ زیادہ مسئلہ ہوا تو ٹکٹ خرید کر کسی دوسرے ملک چلا جاوں گا۔
0
0
4
چودھری صاحب میری 20 سال کی پریکٹس میں 80 فیصد گھر عورت کی زبان درازی کی وجہ سے خراب ہوتے دیکھے ہیں۔.
@ArifRetd عورت کو مارنے کا جواز پھر بھی نہیں بنتا مگر ایک بات آپ نے خوب سمجھائی کہ عورت کو بھی اپنی زبان پر کنٹرول رکھنا چاہیے۔ کبھی کبھی آپ کی زبان آپ کو ایسے ہی مروا دیتی ہے۔ .تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ زبان کے نشتر بھی بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں کبھی کبھی۔.
2
2
17
اور جو خانقاہی نظام کے خلاف ہیں وہ بس ایسے ملا پیدا کر رہے ہیں جو جدید تعلیم کو خلاف اسلام سمجھ کر ہرگز ہرگز اپنانا نہیں چاہتے.
مسلمانوں کے زوال کی حقیقی وجہ ہی خانقاہی نظام کا وجود ہے جس میں بس ترک دنیا کی تعلیم دی جاتی وہاں فلسفے کا گزر نہیں سائنس خلاف عقل سمجھی جاتی ہے۔سب کچھ مابعدالطبیعیات ہے چلا کشی اصل میں زندگی کی حقیقتوں سے فرار ہے.
1
0
3