Muneeb khan
@muneebkhanmoni
Followers
19K
Following
1K
Media
129
Statuses
489
Content Creator || Entertainer
لاہور, پاکستان
Joined May 2011
ہم PTI کے سپورٹرز ہونے کے باوجود TLP کے کارکنان کے ساتھ ہونے والے ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ظلم کے خلاف کھڑے ہونا انسانیت کا تقاضا ہے۔ اللّٰہ سب پر رحم فرمائے۔ آمین۔"*۔
25
621
3K
پاکستان تحریکِ انصاف کا سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری پر رد عمل: پاکستان تحریکِ انصاف تحریک لبیک کے سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام چادر اور چار دیواری کے تقدس کی کھلی پامالی اور انسانی حقوق کی
4
271
1K
Happy Birthday Kaptan ❤️ ALLAH PAK lambi zindgi de. Hamesha salamat rakhe. #HappyBirthdayImranKhan
11
197
740
مبارک ہو کشمیر کے شیرو۔ آپ نے دکھایا کہ اپنا حق ایسے لیا جاتا ہے 👍🏻 اللّٰہ پاک ہمیں بھی ہمت دے۔ آمین
25
104
993
پاکستان میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں کو اللہ غرق کر دے، آمین.🤲
185
769
4K
Hum na Baaz ayen gy Mohabbat se 😍
کے پی کے پہنچ چکے ہیں کل صبح انشاءاللہ جلسے میں ملاقات ہوگی خان صاحب بلائیں اور ہم نہ ائیں @muneebkhanmoni
16
355
2K
سالگرہ مبارک عتیق بھائی عتیق بھائی سے پہلی دفعہ ملاقات جیل میں ہوئی میرا برادر ان لاء ان کا سٹوڈنٹ تھا اور جیل میں بھی کافی لوگوں کے بہن بھائی ان سے پڑھے ہوئے تھے میں نے ان کو خان صاحب کا سچا نظریاتی ورکر پایا اور پھر باہر ا کے بھی بھابھی کے لیے بہت بھاگ دوڑ کی اور ہر چھ ماہ
24
165
1K
11 بجے کا ٹائم تھا جی پی او چوک سے کوٹ لکھپت جیل ٹرائل روانہ ہونے کے لیے دو بجے تک ایک بھی وکیل نہیں پہنچا🤦
ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں بیٹھ کر بھی قیادت کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایات پر لاہور ہائیکورٹ GPO سے کوٹ لکھپت جیل ٹرائل پروکلاء اور صحافیوں کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ وکلاء اور صحافی روزانہ ساڑھے گیارہ بجے پک اینڈ ڈراپ سروس سےمستفید ہوسکتے ہیں۔
10
69
271