ms_shaista0 Profile Banner
‏شـــائســـتہ Profile
‏شـــائســـتہ

@ms_shaista0

Followers
5K
Following
41K
Media
1K
Statuses
26K

کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔😇😇

Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
4 years
ماں باپ کے گھر آتی ہیں بیٹیاں.رونق سنگ اپنے لاتی ہیں بیٹیاں.سسرال میں سکھی رہیں سب کی بیٹیاں.سدا خوش رہیں سب کی بیٹیاں🌹.
202
92
454
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
اتنے سادہ ہے ہم طبیعت کے.
5
3
10
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
گبر۔۔۔۔ ارے او سامبا کتنے آدمی تھے ؟؟.لے فر سامبا 👇👇
Tweet media one
3
2
5
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
جانتے ہو۔۔۔۔.تمہاری موجودگی میں مجھے .خوش رہنے کے لیئے کوشش نہیں کرنا پڑتی،. اداکاری نہیں کرنی پڑتی۔۔۔.
0
1
4
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
میں نے جس کو چاہا، جب وہ مجھے نہیں ملا .تو پھر میں اس کو کیوں ملوں, جو مجھے چاہتا ہے۔۔۔.
0
1
4
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
سنی گئی ہے ، یہ افواہ میرے بارے میں .میں مشوروں سی رہی عمر بھر خسارے میں. تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ہوں کثرت سے.لکھی ہے صبر کی تلقین ، جس سپارے میں.
0
1
7
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
چاہے مجنوں ہے مرزا ہے یا کوئی رانجھا ہے .چاہے میں ہوں یا تم ہو درد تو یہ سانجھا ہے
Tweet media one
2
2
7
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا حال ہے کیسے ہیں سب ؟.
5
2
10
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
لب پہ شکوہ، نہ اشک آنکھوں میں.سیکھ آداب دل لگانے کے!
Tweet media one
3
2
11
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
اے زندگی ہمارا حوصلہ تو دیکھ.تیرے سارے ستم ہم تنہا سہہ گئے۔۔!!.
2
2
7
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
مرد چونکہ ہر جگہ گھومتا ہے ہر طرح کے لوگوں سے ملتا ہے اس کئ نسبت عورت ایک جگہ یعنی گھر ہی اس کئ کل کائنات ہے اس وجہ سے.
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
عورتوں کی نسبت مرد ہمیشہ خوش رہتے ہیں ؟ . کیوں؟.
0
1
4
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
پیش قدمی میں احتیاط کرو.میں محبت نہیں اداسی ہوں!!🖤.
0
1
4
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
RT @imfarahU: اتنا بہتر بھی نہ ڈھونڈو کہ بہترین کو کھو دو!.کیوں کہ بہترین کے چکروں میں لوگ بہتر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں 💫.
0
1
0
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
RT @imfarahU: شوخ بھی ہوں،. سنجیدہ بھی, .پیچیدہ بھی.میں بالکل غالب کی . غزلوں جیسی ہوں 🦋.
0
2
0
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
RT @imfarahU: مزاج کے خلاف بات پرمسکرا دینا.لڑنے سے بہتر ہے۔مسکرائیں کے زندگی ابھی باقی ہے۔۔۔☕.
0
4
0
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
Happy sunday girlsssssss😂😂😂😂😂😂😂 ajao kapry dhoyen
Tweet media one
3
2
9
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا.لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
Tweet media one
4
2
11
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
ماوُں کی جائے نماز پر دعاوُں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جس کا علم سوائے اللّٰہ کے کسی کو نہیں❤😊 یا اللہ میری ماں کو سلامت رکھنا۔.
1
2
4
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
ہماری انگور کی بیل ہر چڑیوں نے گھر بنایا تھا۔ اب 4 بچے نکالے ہیں۔ جن میں سے 3 تو اڑ گئے ہیں لیکن یہ ایک بیچارہ نیچے گر گیا تھا۔ چڑیا دوسرے بچوں کو ساتھ لے کر چلی گئ ہے مگر یہ بیچارہ بلی کے ڈر سے روم میں آ گیا ہے۔ اب ناں تو کچھ کھاتا ہے نہ پیتا ہے۔ کیا کروں اس کا؟
Tweet media one
Tweet media two
3
2
5
@ms_shaista0
‏شـــائســـتہ
1 year
I'm on diet 🥴
Tweet media one
1
2
4