imfarahU Profile Banner
Farah Usman Profile
Farah Usman

@imfarahU

Followers
11K
Following
82K
Media
2K
Statuses
73K

I'm a girl with ambition and a heart of gold.👑smart/lil classy/strong/silly/modest /bibliophile/pulviphile/aesthete/biophile🌴/teaholic☕️/musicophile🎧/virgo💞

Lahore, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imfarahU
Farah Usman
9 years
Prayer is the free .Wireless .Connection to Reach .Allah. !!!.
337
614
2K
@imfarahU
Farah Usman
12 days
مجھ کو معلوم ھے مرجھائے ھوئے پھولوں کا دکھ .کبھی اِس کھڑکی کا . گلدان ھوا کرتا تھا میں 🥀
Tweet media one
0
0
5
@imfarahU
Farah Usman
18 days
زندگی ہم تِرے کند ذہن سے .شاگرد جنہیں.کچھ سوالات سمجھنے میں .بہت دیر لگی. کون دشمن ہے کسے دوست. سمجھنا ہے یہاں.ہم کو حالات سمجھنے میں. بہت دیر لگی
Tweet media one
0
0
1
@imfarahU
Farah Usman
1 month
* *زندگی میں ایسے ہو جاؤ جیسے کوئی راہ گزر ہو* .* *اور اپنے پیچھے ہر نقش نیکی کا چھوڑ جاؤ* . *ہم اس دنیا میں مہمان ہیں فقط* . *اور مہمانوں پر تو آخرکار رخصت* *ہونا ہی ہوتا ہے*.
0
1
2
@imfarahU
Farah Usman
1 month
جب دل کا نگر اُداس ہو .روح کی ہوائیں مغموم ہو .تو دنیا سے بے رُغبت ہو کر . چھت کے ایک کونے میں بیٹھ جانا .اور آسماں کے نیلے ورق پر بنے .سفید بادلوں کے نقش سے کوئی عکس کھوجنا.
0
1
3
@imfarahU
Farah Usman
1 month
*_جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو*💯😊❤️
Tweet media one
0
1
4
@imfarahU
Farah Usman
1 month
زندگی میں اہمیت ہمیشہ اُسی .کو دو. جو تمہاری قیمت سمجھتا ہو. !!!.
1
3
11
@imfarahU
Farah Usman
1 month
یہ دنیا کردار دیکھ کر نہیں حالات دیکھ کر عزت دیتی ہے فقیر بادشاہ بن جائے تو سب رشتے دار نکل اتے ہیں.
0
0
3
@imfarahU
Farah Usman
1 month
اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو." الفاظ" ،. "احساس" ، ."خواہش". اور" لوگ.
0
1
3
@imfarahU
Farah Usman
1 month
اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں.؛.تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں!!. منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں.؛.مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں!!. جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں.؛.اُن کا حال کیسا ہے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں۔۔.
1
1
7
@imfarahU
Farah Usman
1 month
3
1
8
@imfarahU
Farah Usman
1 month
کچھ پنچھی جُھنڈ میں اُڑتے ہوں. اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو .کچھ دور اُفق پہ منزل ہو. اک پنچھی گھائل ہو جائے. اور بے دم ہو کر گر جائے. تو رشتے ناطے پیارے سب. کب اس کی خاطر رکتے ہیں.اس جیون کی ہے رِیت یہی. جو اُڑتے رہو تو ساتھ بہت. جو رُک جاؤ تو تنہا ہو۔۔!!!!💔
Tweet media one
0
1
3
@imfarahU
Farah Usman
2 months
بے گماں، بے سبب، بدل جائے.کیا خبر، کون، کب، بدل جائے. یہ خموشی یہ جبر کا موسم.ضبط کہتا ھے اب بدل جائے. ھم جو بدلیں تو یہ بھی ممکن ھے.گردشِ روز و شب بدل جائے. پڑ ہی جاتی ھے گفتگو میں شکن.کوئی اندر سے جب بدل جائے. کیسا اعجازِ دلکشی ھے یہ.حسن دائم ھو چھب بدل جائے.
0
0
3
@imfarahU
Farah Usman
2 months
ضروری نہیں کہ وطن ایک بڑی زمین ہو، کیونکہ یہ ایک بہت چھوٹا علاقہ ہو سکتا ہے جس کی سرحد دو کندھوں سے ملتی ہے۔🤍.
0
0
2
@imfarahU
Farah Usman
2 months
Tweet media one
0
1
0
@imfarahU
Farah Usman
2 months
. تیری جُستجُو تو کمَال ہے ,, 🥰. میری آرزُو ____ تُو کِیا نہ کر____🖤. مَیں ہُوں وَقت کا وہ حسِین پَل👉.جو گُزر گیا ____ سو گُزر گیا 🔥.
0
0
3
@imfarahU
Farah Usman
2 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!!.نعرہ تکبیر الله اکبر.پاکستان زندہ آباد.
2
3
5
@imfarahU
Farah Usman
2 months
"زندگی لمحوں کا ایک. سلسلہ ہے، .اور ہر لمحے کی. اپنی اہمیت ہے۔" "🤍
Tweet media one
0
3
4
@imfarahU
Farah Usman
2 months
دعا ایک " امید" ہے ." یقین " ہے ." بھروسہ " ہے . اللہ تعالیٰ کے نزدیک .اس بات سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں کہ .سوالی بن کر اس سے مانگا جائے . 🥀
Tweet media one
1
2
2
@imfarahU
Farah Usman
2 months
”میں اب خوب صورت نہیں رہی۔“. ”مایوسی انسان کی دشمن ہے، آپ اس سے دوستی ختم کر دیں آپ پھر سے خوب صورت ہو جائیں گی۔“. ”میں مایوس نہیں ہوں شیلے۔۔۔حقیقت پسند ہوں۔“. ”حقیقت پستیوں کی ہی کیوں نہ ہویقین بلندیوں کا ہونا چاہیے۔“. ( ام الیقین)
Tweet media one
0
1
2
@imfarahU
Farah Usman
2 months
'کچھ دیر ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟.باتیں نہیں کریں گے بس ساتھ بیٹھیں گے۔'.'ہاں، کیوں نہیں!'. کبھی کبھی کسی کے پاس ہونے کا احساس ہی کافی ہوتا ہے۔ ♥️.
1
2
6