meeru_05 Profile Banner
Mirha✨ Profile
Mirha✨

@meeru_05

Followers
6K
Following
177K
Media
2K
Statuses
118K

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ....🤲❤️

in the dreams😴
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@meeru_05
Mirha✨
18 hours
سارے قرضے لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے ان قرضوں کے جو ہماری ماؤں کے ہمارے اوپر ہیں۔۔۔۔۔۔!!!
Tweet media one
25
10
119
@meeru_05
Mirha✨
1 day
RT @Tanzeelahon: دنیا مُک جانی ، ساڈیاں گلاں نئیں مُکنیاں . @meeru_05 😂😭
Tweet media one
0
1
0
@meeru_05
Mirha✨
1 day
عکاسی تو صحیح کی ہے لیکن اس ننھے منے سے بھی پوچھ لیں وہ کیا چاہتا ہے😂😂.
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
2 days
خطے کی دلچسپ عالمی صورتحال
2
1
2
@meeru_05
Mirha✨
2 days
اس کے لیے تاج محل بنوایا گیا تھا🙄. میں فر سرف کھا لواں🤧🙂
Tweet media one
27
3
49
@meeru_05
Mirha✨
2 days
مرد اور عورت کبھی دوست نہیں ہو سکتے.اب زیادہ تفصیل لکھی تو آ جائیں گے سب مجھے گیان دینے اس لیے میں چپ😐.
@m1hr1
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
2 days
مرد سے کبھی عورت کی دوستی ہو تو .مرد کہاں . تک نبھا سکتا ہے . ؟؟.
13
1
25
@meeru_05
Mirha✨
3 days
کوئی بتائے گا زہر کہاں سے ملے گا😭.
@Tanzeelahon
IamTanzeela
3 days
Tweet media one
14
0
17
@meeru_05
Mirha✨
3 days
No fake nails , no fake lashes , no fake eyebrows nd without makeup i want a real man?? .Hun daso😐. Koi ni hoga behan😂😂🙄.
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 days
No fake nails , no fake lashes , no fake eyebrows nd without makeup i want a real man?? .Hun daso😐.
7
0
10
@meeru_05
Mirha✨
3 days
❤️❤️❤️🙌
@Tanzeelahon
IamTanzeela
3 days
@iamhoorii1 @meeru_05 mera yrrrrr ❤️.
4
0
7
@meeru_05
Mirha✨
3 days
او صدقے ❤️ . ویلکم 🙌.مس کیا آپ کو بہت🥺
@Tanzeelahon
IamTanzeela
3 days
@meeru_05 میں آ گئ ہوں میروووو 🌷.
6
1
15
@meeru_05
Mirha✨
3 days
بات ساری چاہت اور محبت کی ہے ورنہ اس کے جیسا "کارٹون" تو میں پنسل سے بھی بنا لیتی ہوں 🫠🙂
Tweet media one
17
1
44
@meeru_05
Mirha✨
3 days
پکی بات ہے میتھ میں فیل ہوئے ہیں😂.
1
0
7
@meeru_05
Mirha✨
3 days
خواتین سے بھی اتنا ہی اجتناب جتنا مرد حضرات سے کیونکہ جانو مانو کی خبر رساں ایجنسیاں ہوتی ہیں یہ 😂.
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
3 days
@meeru_05 ادھر تو ہر کتے بلی سے بات نہیں کی جاسکتی.
4
0
10
@meeru_05
Mirha✨
3 days
یقین کریں ایسے ایسے انکشافات ہوئے ہیں کہ اللہ کی پناہ😭😂.پارسائی کے لبادے میں شیطان دیکھے یقین ہی نہیں آتا.
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
4 days
یہ ساری ڈیجیٹل محبتیں صرف اک نیٹ ورک کی مار ہیں. معاشرتی معلومات عامہ.
5
0
9
@meeru_05
Mirha✨
4 days
Meeru's AI version😎🔥. Create your own version and qoute🖤
Tweet media one
9
0
11
@meeru_05
Mirha✨
4 days
ٹویٹر پہ تھی اب جانے لگی یہاں سے بھی🫡 ہور میں کیہڑا گروک نال چھپ چھپ گلاں کر دی سی😂😭.
@m1hr1
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
4 days
آپ اس وقت کس سے آن لائن ہیں؟ 🤔.
1
0
7
@meeru_05
Mirha✨
4 days
😭😭😂😂😂
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
4 days
حرام ریلیشن سے بچنے کا آسان ترین طریقہ.خواتین اپنے فون میں نمرہ احمد کے ناولز ڈاونلوڈ کرکے پڑھیں.انشاءاللہ اس سے آپ کا سٹینڈرڈ High ہوجائے گا.پھر نہ آپ کو گلی کا شفیق پسند آئے گا.اور نہ ہی آپ حرام ریلیشن میں ہونگی. Adult Society.
2
0
6
@meeru_05
Mirha✨
4 days
جس نے دل دکھایا وہ ہمدرد ہو سکتا؟؟؟.
@iamhoorii1
ᏂᎧᎧᏒᎥ
4 days
میں خفا نہیں ہوں تم سے ، .پر دل دُکھا ہے میرا 💔
Tweet media one
2
0
8
@meeru_05
Mirha✨
4 days
ہیلو سکون ریز کہاں ہو بات سنو🧐.
@Mamakiprinces
🖤شاہ_زادی
4 days
اے سُکون ریز شخص۔۔۔!!.کیسے بھی کرو مگر میرے رُوبَرُو آؤ۔۔۔!! .میری اِس ڈھیر اُداسی کا تُم ہی آخری حل ہو۔۔۔.#MisS__ShèIkh
Tweet media one
2
0
6
@meeru_05
Mirha✨
4 days
دوست نہیں ہجوم ہو گا کیونکہ دوست ہوں تو اس بات میں سمجھ نہ لگنے والی کوئی بات ہی نہیں دل جس کے نام پہ ٹھہرے نہ وہ دوست نہیں ہوتا.
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 days
کہنے کو بہت دوست ہیں لیکن جب.بھی بہت اداس ہوتی ہوں سمجھ نہیں.آتا کس کو کال کروں۔۔.
4
1
12
@meeru_05
Mirha✨
4 days
وقت تو ظالم ہے بیشک لیکن جب پسندیدہ ہی نہ ملا تو یہ سب سنبھال کے خود کو مزید اذیت کیوں دینی.
@m1hr1
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
5 days
اپنے پسندیدہ شخص کی کچھ تصاویر، کچھ وائس نوٹ رکھے پاس ، یہ مت پوچھے کہ کیوں ،کیونکہ وقت بہت ظالم ہے۔۔.
0
0
5