Tanzeelahon Profile Banner
Tenu ki Profile
Tenu ki

@Tanzeelahon

Followers
11K
Following
136K
Media
2K
Statuses
63K

کیا یہ کافی نہیں کہ تم نے مجھے تکلیف دی ؟؟ 😭

کھوہ چ 💔
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Tanzeelahon
Tenu ki
2 days
👍🏻
5
1
36
@Tanzeelahon
Tenu ki
6 hours
He is telling you goodnight and telling somebody else he can't sleep. 😂😭
2
0
8
@zaib_says
Aurangzeb Khan
8 hours
ماں باپ راضی نا ہو تو چاہے پوری دنیا کی خیر مل جائے کہی سے بھی تب بھی نقصان میں ہو اپ 💯 بہترین لکھا
@Tanzeelahon
Tenu ki
17 hours
والدین کی دعاؤں ، رضامندی ، خوشی ، ارمان کے بغیر لیے فیصلہ ہماری بربادی کی وجہ بنتے ہیں اور جب تک ہم اس حقیقت کو قبول کرتے ہیں بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ایسے میں سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں بچتا۔ ❤️‍🩹
1
2
1
@Tanzeelahon
Tenu ki
7 hours
ناجانے کیوں ایسا محسوس ہو رہا جیسے دل ڈوب رہا 🥺❤️‍🩹
2
1
16
@Tanzeelahon
Tenu ki
7 hours
سردیوں میں نصیبو کے گانے لگا کر ہی برتن دھوتی ہوں ، ایسے ہاتھ جلدی چلتے 🤌🏻😁
8
1
24
@Tanzeelahon
Tenu ki
11 hours
بسم اللہ 🤤
18
3
55
@Tanzeelahon
Tenu ki
11 hours
Just try to be Happy ❤️
2
2
9
@meeru_05
Mirha✨
1 day
ذرا guess کریں یہاں میری ایسی عزت افزائی کون کر سکتا ہے؟؟🤧🙄
9
1
14
@Tanzeelahon
Tenu ki
16 hours
یہ سسٹم تو ہم نے ابھی تک رکھا ہوا ہے۔ 🤧 موت ایسے حقیقت ہے جس کے لیے کوئی تیار نہیں بیٹھا ہوتا اور ایسے بھی فوتگی والا گھر اپنے دکھ کو روئے گا یاں آنے والوں کے کھانے کو 💔 ہاں کھانے میں گوشت کو ختم کر کے دال روٹی کو ایڈ کرنا مناسب رہے گا لیکن یہ فیصلہ بھی برادریاں خود ہی لیں۔🥺
@Awaz_Punjab_Di
Voice_ Of_ Punjab™
17 hours
یہ فیصلہ ناقابل عمل ہے گاؤں میں لوگوں کی بھاجیاں ہیں فوتگی پر ایک دوسرے کی روٹی پکانے کا پرانا رواج ہے فوتگی پر گاوں کے لوگوں کا خرچہ برادری سنبھال لیتی ہے
8
1
15
@Tanzeelahon
Tenu ki
17 hours
والدین کی دعاؤں ، رضامندی ، خوشی ، ارمان کے بغیر لیے فیصلہ ہماری بربادی کی وجہ بنتے ہیں اور جب تک ہم اس حقیقت کو قبول کرتے ہیں بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ایسے میں سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں بچتا۔ ❤️‍🩹
8
5
25
@Tanzeelahon
Tenu ki
17 hours
Mention ur buddy 🥳🌷
3
1
10
@Tanzeelahon
Tenu ki
20 hours
Cheaters are so dumb these days when I was a cheater , I was never caught. 😅🥴
8
2
17
@Tanzeelahon
Tenu ki
22 hours
ہزار عیب گنے تو نے ایک ساعت میں تری نظر میں مری سادگی نہیں آئی مرے عزیزو مرا حال پوچھنے والو بس اتنا سن لو کوئی بہتری نہیں آئی
6
4
21
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
فضول ہی جاگ رہی ہوں 😴👻
6
0
29
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا کہہ دو: اے میرے بندوجنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہےاللہ کی رحمت سےناامید نہ ہو،بے شک اللہ تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ الزمر، آیت 53
8
11
44
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
May Allah always protect our precious parents. Ameen 🤲🏻🫀
20
7
38
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
اللہ کنواریاں دی وی سن لے !! 😂😭
@zbcheema
zain cheema
2 days
گھر والے پوچھ رہے تھے کہ کس ہال میں تمہاری شادی کریں؟ میں نے کہا ہر حال میں 😬
7
1
27
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
پورے دس گھنٹوں کے نوٹیفکیشنز پڑے ہوئے🤧
2
1
15
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
غلطیاں اوروں کی ہیں اور شرمندہ مَیں ہو جاتی ہوں 💔💔
6
4
21
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
Dear Leela !! They don’t deserve you, stay busy. 🥲🤌🏻
6
1
16
@Tanzeelahon
Tenu ki
1 day
کل کا دکھ ابھی سے محسوس ہو رہا ہے میں موم کی گڑیا کیوں ہوں ماں !! 😐🌷
7
6
30