
Maya 𓂆
@maya___987
Followers
2K
Following
13K
Media
2K
Statuses
4K
Nothing Erodes hope like injustice♦️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.❤️
Joined November 2022
یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں، وہیں کے نہیں.جو ہم یہاں کے نہیں ہیں تو پِھر کہیں کے نہیں 💔🥀.#JusticeForArshadSharif .We'll never forget you. @arsched @javerias
26
231
606
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے. وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے ، ہاں تم کھڑے تھے .CONGRATULATIONS! @MuradSaeedPTI. #رہائی_عوامی_طاقت_سے.#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے.
1
24
8
الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی @jamshaidAdasti کو نا اہل قرار دے دیا۔.وجہ: جعلی تعلیمی اسناد .اگر یہی پیمانہ ہے، تو پھر فارم 47 کے ذریعے آنے والے بیشتر جاہل اب تک اہل کیسے ہیں؟ کیا قانون صرف چند لوگوں کے لیے ہے؟؟. Wake up @ECP_Pakistan ‼️. #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
0
5
3
پھر جعلی حکومت والے،فارم 47 والے بولتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشتگرد ہیں .لیکن یہاں تو بچہ بھی امن کو ترس رہا ہے، کیا دہشتگرد اتنے معصوم ہوتے ہیں؟ کیا وہ ایسے پُرامن احتجاج کرتے ہیں؟. #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت.#FreeIKMovement.#BajaurRejectsStateTerror.
0
1
0
RT @maya___987: نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کے بجاۓ انکے سوالات کا جواب دیا جائے۔.ریاست اس قدر کمزور اور گر چکی ہے کہ بغیر کسی عہدہ کے نوجوانوں….
0
3
0
ہمیں یہ 90 دن نامنظور ہے ہم چاہتے ہیں کے ہم اکھٹے ہوجائے لیکن تم بار بار مجبور کرتے ہیں CM صاحب مزید یہ بڑی عید چھوٹی ۹۰ دن ختم ہم خان کے ۵ اگست پر تیار ہے دو سال سے مذاکرات مذاکرات .احمد خان نیازی. #FreeIKMovement.#تحریک_تو_چلے_گی.
0
1
2
لشکربھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے.تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے. ان اندھیروں کا جگر چیر کے ایک نور آئیگا.تم ہو فرعون توموسٰی بھی ضرور آئیگا. #تحریک_تو_چلے_گی.#FreeIKMovement
1
56
27