
Lala_Shahid786
@lalaShahid786
Followers
1K
Following
116K
Media
2K
Statuses
122K
An Ordinary Citizen Of Sindh #Jiyala #Hyderi #Social_Media_Activist #Bhuttoism #Democracy_Lover
Hyderabad, Pakistan
Joined December 2022
#سلام_بینظیر #وہ_تیری_یادیں وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی۔ صحرا د صحرا ماتم ہے مقتل مقتل نعرہ ہے وہ دیس دکھی کی کوئل تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی۔ #TeamSocialMediaActivist
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@MaleehaManzoor
10
240
170
تصویر اعلی یہ پنجاب کے باسی ہیں یہ آپ کا راستہ دیکھ رہے کب ریلیف دیں گی سیت پور پنجاب #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
45
44
کیوں چن جی تتے توے تے بٹھایا اویا اے ھماری فارم 47 کی CM اور پٹواریاں نوں @NadeemAfzalChan . . . . . . #winmetawin️️ #MADTOWN #KantaraChapter1
3
51
49
انصاف صرف تصویروں میں نہیں، حقیقی زندگی میں چاہیے، سیلاب متاثرین کو عزت، محفوظ چھت اور ان کے جائز حقوق دیے جائیں... #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے @NadeemAfzalChan @Bhuttoiest @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
0
10
9
صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا پانی کھڑا ہے، فصلیں تباھ ہوگئی لیکن کوئی مدد نہیں ہو رہی۔ #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
45
40
جلالپور پیر والا اور علی پور سیت پور پانی میں ڈوبا ہوا ہے، لوگ گھروں سے بے گھر، زندگی مشکل میں — مگر حوصلے اب بھی بلند ہیں #JalalpurPeerwala #Flood2025 #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
52
48
ہمارا گھر، مال، مویشی سمیت سپنے تک اس سیلاب میں بہہ گئے ہیں، تاحال ابھی تک کوئی امداد کو نہیں پہنچا، حکومت وقت سے گذارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے کچھ امداد دی جائے، وسیب کی خاتون کی پکار #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
47
48
مریم نواز ہسپتال پرائیویٹ کر رہی ہیں ۔ سکول پرائیویٹ کر رہی ہیں اور جان بوجھ کے عوام کی توجہ اصل معاملات سے ہٹا رہی ہیں ۔ پیپلز پارٹی نے عوامی فلاح و بہبود کے مشورے دیئے اس پہ سیخ پا ہو گئیں اور میرا پانی ٬ میرا پیسا کا شور مچایا حالانکہ عوام کا پیسہ اور عوام پاکستان کا پانی ہے
0
38
38
This is Pakistan’s money, the taxpayers’ money. Whether you give flood victims one million or 2.5 million, it’s not from your pocket it’s provided by the government. #IsraelTerroristState #GlobalSumudFlotilla
@NazBaloch_
1
35
36
اجلاس میں حیدرآباد میں کچی آبادیوں اور ان سے متعلقہ مسائل کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 2/2
0
52
50
مومن اباد روڈ پر موجود ہوں میں شکریہ ادا کرتا ہوں میئر کراچی @murtazawahab1 سڑک پر کام شروع ہو جائے گا پورے ڈسٹرکٹ ویسٹ پورے کراچی یا پورے سندھ جہاں بھی میری ضرورت ہوگی میں کام کروں گا ایم پی اے @aliahmed_ppp علی احمد جان @BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@FaryalTalpurPk
1
73
71
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی خصوصی ہدایات پر محکمہ اوقاف نے کراچی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے قیمتی زمین کو لینڈ مافیا کے قبضے سے واگزار کرا لیا۔ یہ آپریشن سیکرٹری اوقاف نگرانی میں محکمہ کے
2
41
41
شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی تاریخی تقریر اگر ضیاء الحق 11 سال میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم نہ کر سکے تو ضیاء الحق کی اپنی تخلیق اسے کبھی ختم نہیں کر سکتی۔ #SalamBenazir
1
42
40
ہمارا گھر، مال، مویشی اور خواب تک اس تباہ کن سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔ آج تک کوئی امداد نہیں پہنچی۔ حکومتِ وقت سے اپیل ہے کہ کم از کم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے کچھ مدد فراہم کی جائے۔ یہ وسیب کی ایک بے بس خاتون کی دلخراش پکار ہے۔
1
48
54
یہ بھی پنجاب ہے، کوئی ملکۂ اعلیٰ کو بتائے کہ ان سیلاب متاثرین کے بھی سپنے تھے جو سیلاب میں بھ گئے کھلے آسمان تلے بھوک اور بیماری کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ @NadeemAfzalChan @QamarKairaPPP
3
83
86
ہمیں ترقیاتی کاموں سے کوئی تکلیف نہیں ہے، لیکن اس وقت آدھا پنجاب ڈوبا ہوا ہے! اس کے لئیے حکومت کیا کررہی ہے؟ سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
0
44
42
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے دادو پہنچ کر انجینئر ہائی وے پرویز احمد کیہڑو سے تعزیت کی اس موقع پر سیکریٹری ایریگیشن ظریف احمد کیہڑو بھی موجود تھے @HajiAliHassanZ @MediaCellPPP @FaryalTalpurPk @AseefaBZ @BBhuttoZardari
0
41
41
آپ ان سوالوں کا جواب دیں معافی میں مانگ لوں گا ندیم افضل چن ندیم افضل چن نے وزیر اعلی پنجاب سے پنجاب کی عوام کے مسائل پر چند سوالات کے جواب مانگ لیئے @NadeemAfzalChan #سیلاب_متاثرین_انصاف_مانگے
1
47
46
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے نوابشاہ میں چیف انجینئر ایریگیشن منصور احمد میمن سے ان کے ما��وں کی وفات پر تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا اس موقع پر ضامن علی زرداری صاحب بھی صوبائی وزیر علی حسن زرداری صاحب کے ہمراہ تھے @HajiAliHassanZ
1
39
39