Sb ko aesta aesta follow back ho raha he..
ایک ساتھ سب کو فالو بیک نہیں ہو سکتا کیونکہ سب کو ایک ساتھ فالو بیک کرنے سے اکاؤنٹ بلاک ہو سکتا۔ 3 دفعہ وارننگ مل چکی ہے اس لیے سب کو آہستہ آہستہ ٪1000 فالو بیک ہو گا تھورا سا انتظار بس۔ لازمی طور پر سب کو فالو بیک ملے گا۔
شکریہ۔