اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
🤲🤲🤲💓💓
ﷲ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کسی کا محتاج نہ کرے ﷲ تعالی آپ کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے اور اپنی رحمتوں وبرکات کے سائے میں رکھے۔
آمـــــــــین ثم آمیـــن یا رب العالمین
#Islamophobia
#StarlinkForPakistan