
Kalsoom Kakar Panezai
@kalsoom_panezai
Followers
16K
Following
27K
Media
3K
Statuses
15K
Chief Coordinator PMC & Membership Incharge PTI Balochistan | Ex-Provincial President #PTI W.W |Ex-Member Board Pak BaitUlMal | M.Phil in Envir. Sc.| Pashtun
Quetta, Pakistan
Joined June 2016
انسداد دہشتگردی عدالت کوئٹہ۔.آج سیاسی انتقامی اور جھوٹے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی۔ .ایک سال سے حاضریاں لگ رہی ہے، ابھی تک چارج فریم نہیں ہوا۔.کیس کی پیروی آئی ایل ایف کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ گل اکبر دمڑ نے کی۔ .@ahmad__bobak .@PTIofficial
3
3
27
عمران خان کی جان کو اس وقت خطرہ ہے اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں اور قیادت پریس کانفرنس بھی کرے۔.#KhanNeedsMedicalCheckUp.
عمران خان کی جان کو اس وقت خطرہ ہے اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں اور قیادت پریس کانفرنس بھی کرے۔. #KhanNeedsMedicalCheckUp.
1
19
22
تمام پی ٹی آئی ممبرز اینکر ڈاکٹر فضا عسکری کے پروگرام میں جانے سے بائیکاٹ کریں۔ پلیز .@Aladeen_Pro.
0
5
12
عائشہ بھٹہ کو 10 سال, صنم جاوید اور عالیہ حمزہ صاحبہ کو 5، 5 سال قید کی سزا سنا دیں گئی۔ .جیت ہمیشہ سچ اور حق کی ہوتی ہے۔ ہم سب اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ پارٹی کی قیمتی اثاثہ ہیں۔ .@sanamkh22 @ayeshabhutta01 @aliya_hamza
0
18
31
عدل و انصاف کا جنازہ ۔۔۔.انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید کو 9 مئی کیس میں 5 سال کی سزا سنا دیں ۔.@sanamkh22 .@falakjavaidkhan
2
10
25
حکومت کو اپنے لوگوں کو سہولیات دینی چاہیے۔ .اس مشکل وقت میں پرائیوٹ این جی اوز اور کاروباری حضرات کو بھی مدد کیلئے آگے آنا چاہیے ۔ .باجوڑ کے پشتون اس وقت مشکل میں ہیں۔.
صبح 7بجے سے لیکر اب تک صرف ان لوگوں چائے پہنچا سکا.صوبائی حکومت نےکوئی اقدامات نہیں اٹھائے ہے.نہ خیموں صاف نہ واش روم نہ بجلی اور نہ کوئی کھانے پینے کا بندوست.لوگ کل سے بھوکے پیاسے سخت دھوپ میں کسی مسیحا کے منتظر.@enigmaakh @GKamranKhan @iNajeebUllah1 @Rajkumari_KK @shaukat_bjr
1
3
14
RT @zahidjan22: باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں قائم کردہ آئی ڈی پیز کیمپ بر گیا.متاثرین پر تمام دروازے بند .ہزاروں لوگوں کو بے گھر کرکے ان پر تما….
0
205
0
عمران خان کے گھر کی نیلامی کے اشتہار مئی اور پھر جولائی کو دیا گیا لیکن پی ٹی آئی کے کسی لیڈر شپ کو اس کی خبر نہیں ہوئی۔۔۔.نہ وہاں موجود کسی ایم این اے کو کانوں کان خبر ہوئی۔ .@ahmad__bobak .@balochi5252 .@agentjay2009
2
5
21