zahidjan22 Profile Banner
Zahid Jan Profile
Zahid Jan

@zahidjan22

Followers
7K
Following
63K
Media
4K
Statuses
9K

Journalist working with Khyber News, TNN, SUNO FM and Pakhtunkhwa Radio 91.1

North-west Frontier, Pakistan
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zahidjan22
Zahid Jan
3 days
صبح 7بجے سے لیکر اب تک صرف ان لوگوں چائے پہنچا سکا.صوبائی حکومت نےکوئی اقدامات نہیں اٹھائے ہے.نہ خیموں صاف نہ واش روم نہ بجلی اور نہ کوئی کھانے پینے کا بندوست.لوگ کل سے بھوکے پیاسے سخت دھوپ میں کسی مسیحا کے منتظر.@enigmaakh @GKamranKhan @iNajeebUllah1 @Rajkumari_KK @shaukat_bjr
32
265
601
@zahidjan22
Zahid Jan
10 hours
باجوڑ ماموند ایراب واقعہ ابراھیم اپنے بیوی بچوں کے کہانی سناتے ہوئے زار و قطار رونے لگا.ہائے باجوڑا .میرا باجوڑ تو پھولوں کے نام سے مشہور تھا جس کو بارود کا ڈھیر بنادیا گیا.آئے روز بے گناہوں کے جنازے بے سرو سامان اپنے ہی باجوڑ میں در بہ در💔😭
1
10
23
@zahidjan22
Zahid Jan
12 hours
بے سروسامان متاثرین کا یہ ایک کلپ .خود ہی فیصلہ کرے.آج خیموں میں مقیم متاثرین کو کھانا دیتے وقت اس پر نظر پڑی.ابھی تک وفاقی حکومت ،شہباز حکومت نے ایک بیان تہ ان متاثرین کے حق میں نہیں دیا امداد تو دور کی بات.خدارا یہ لوگ اس ملک کی خاطر بے گھر ہوئے ہیں.@Shiffa_ZY
5
74
153
@zahidjan22
Zahid Jan
12 hours
یہ کلپ ان لوگوں کیلے جو نہ تو خود کچھ کرنے کے لائق ہے اور نہ دوسروں کو اچھا کام کرتے ہوئے برداشت کرسکتے ہیں مجبورا یہ بات کہہ رہا ہو اور اس پر.میرا یہ بھائی @Jalal_Udin_Khan گواہ ہے میں نے ایک کاروباری لین دین میں ایک کروڑ رقم کو لات ماری ہے
16
56
193
@zahidjan22
Zahid Jan
12 hours
مشر ❤️🙏.
@ikramsalarzi
IKRAM
13 hours
Bajaur salutes both of you, brave and credible journalists, for your dedication, courage and commitment to presenting the truth and @zahidjan22 for your extended support to IDPs. May Allah protect you both. @BilalYasirBjr.
0
0
3
@zahidjan22
Zahid Jan
13 hours
پروگرام نمبر2.جی جی پی ایس جار1ـ125 افراد.جی جی پی ایس جار2ـ41افراد.جی جی ایم ایس جار3ـ75 آفراد .بانڈہ سکول 20 افراد .جار مولا کلے 105 افراد.اور 70 گھرانوں میں مقیم ماموند متاثرین کیلے نوابزادہ جلال الدین خان کے تعاون سے کھانا تیار کرکے مقامی تنظیم کے ذریعے تقسیم کیا گیا
0
29
77
@zahidjan22
Zahid Jan
16 hours
شکریہ @Jalal_Udin_Khan .آج شام کا کھانا نوابزادہ جلال الدین خان کیطرف سے ان سکولز اور باقی گھروں 70 گھروں میں مقیم متاثرین کو دیا جائیگا .جی جی پی ایس جار 1.جی جی پی ایس جار 2.جی جی ایم ایس گرلز 3.سکندرو سکول .بانڈگی سکول.آپ کیا ایک ایک پیسہ ان متاثرین پر خرچ کیا جائیگا
Tweet media one
7
5
23
@zahidjan22
Zahid Jan
18 hours
پروگرام نمبر1.باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں متاثرین کی لیے ایک دوست کے تعاون سے دو دنبے ذبح کرکے 400 متاثرین کو بہترین کھانا کھلایا گیا الحمدللہ.انشاء اللہ آپ کا بھیجا گیا ایک ایک پیسہ ان متاثرین پر خرچ ہوگا.@GKamranKhan @dawoodahmedmmd @hasankhyber @KhaOmm
10
49
212
@zahidjan22
Zahid Jan
19 hours
کل چھوٹے بچوں سمیت ان کے والدہ کی شہادت کے بعد باجوڑ بادسیا میں ایک دفعہ پھر احتجاج دھرنا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
18
@zahidjan22
Zahid Jan
19 hours
دو عدد دنبوں 🐐 سے تیار کیا گیا بہترین کھانا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں چار سو گھرانوں کیلے بہترین کھانے کا بندوست.دوست ڈونر بضد تھے کہ یہ ہماری خواہش ہے کہ متاثرین کیلے دنبے ذبح کرکے کھلائے الحمد اللہ سپورٹس کمپلیکس میں مقیم متاثرین کو بہترین کھانا کھلایا گیا.@GKamranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
110
367
@zahidjan22
Zahid Jan
20 hours
شکریہ 🙏.
@Shiffa_ZY
Shiffa Z. Yousafzai
20 hours
Please contribute for the people of Bajaur .Easy Paisa 03459083232. This effort and service is directly supervised by Zahid Jan sb - Journalist from Bajaur associated with Khyber TV.
2
4
28
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
باجوڑ، ایراب میں ایک ہی گھر کے تین افراد کی شہادت.عوام کا احتجاجاً لاشوں کو ماموند بادسیاہ روانہ کرکے احتجاج کرنے کا اعلان.یاد رہے کل ماموند ایراب میں ابراھیم نامی شخص کے گھر پر ماٹر گولہ گر گیا تھا جس میں ابرھیم کے دو بچے بیوی سمیت جانبحق جبکہ ابراھیم اور ان کے دو بچے زخمی ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
2
91
174
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
باجوڑ ماموند ایراب گھر پر گولہ گرنے والے ابراھیم نامی شخص میری بیوی اور ایک بچہ شہید ہوا ہے.ابرھیم بتا رہا ہے کہ میری بیوی اور ایک بچہ شہید ہو گئے ہیں.باقی بچوں کے بارے میں لوگ مجھے تسلیاں دی رہے ہیں کہ وہ زخمی ہے .جبکہ تینوں بچے شہید اور دو زخمی ہوئے ہے جن کی حالت تشویشناک ہے
1
9
27
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
جزاک اللہ خیر رور ❤️🤲.
@Jalal_Udin_Khan
Jalal Uddin Khan
1 day
Please send your donations for the displaced people of Bajaur to @zahidjan22 . He has posted his easypaisa number on his X handle.
Tweet media one
0
2
11
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
خوشی اس بات پر ہو کہ ایک ماں اپنے لخت جگر اس پھول جیسے بچے کے جسم کے تکڑے نہ دیکھ سکی خود بھی اپنے دو اور بچوں کسیاتھ شہید ہوگی.دل خون کے آنسواسلیے رو رہا ہے کہ ایک ہاپ پاگلوں کی طرح یہاں وہاں دیکھ کر پوچھتا رہا میرے بچے کہاں کیسے ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
17
40
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے باجوڑ میں آپریشن کی اجازت دے دی ،ڈپٹی کمشنر کو دس کروڑ روپے جاری ،متاثرین کے فی خاندان کو پچاس ہزار اور گھر واپسی پر 25 ہزار روپے ملیں گے.
Tweet media one
0
0
4
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
سر ہم آپ کے شاگرد جزاک اللہ .بس آج بہت سخت وقت ہے انشاء اللہ اسطرح اپنے بھائیوں کیساتھ کھڑا رہنا ہے.
@HammadHassan30
Hammad Hassan
1 day
یہ باجوڑ کے دلیر صحافی زاہد جان ہیں جو نہ صرف جنگ زدہ علاقے میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں .بلکہ در بدر ہوئے اپنے لوگوں کی خدمت میں بھی دن رات مصروف ہیں!.شاباش زاہد جان ✌️👍🤲
2
21
127
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
اقوام ماموند گبری اقوام کا بڑا فیصلہ .کسی بھی تخریب کاری کسی بھی دہشت و وحشت .اور ہر قسم ظلم کے خلاف چاہے کسی بھی فریق کے طرف سے ہو .ہم متفقہ چالیس برخی یعنی چالیس علاقوں کے لوگ بندوق کے نوک سے جواب دیں گے .جان دیں گے مگر عزت پہ انچ نہیں آنے دیں گے
Tweet media one
1
10
31
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
باجوڑ کرفیو میں نرمی .منڈا سے نواگئ خار تا عنایت کلے تمام راستے امد ورفت کے لیے کھلے رہیں گے اور ساتھ بازاریں بھی کھلے ہوں گے
Tweet media one
0
4
7
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
باجوڑ ماموند ارب واقعہ.لاشوں کو لیکر کل ماموند بادسیاہ میں احتجاجی مظاہرہ کرینگے لواحقین .باجوڑ میں جاری آپریشن کے نتیجے میں مسمی اِبراھیم کے گھر پر ماٹر گولہ لگنے سے دو بچے اپنے والدہ سمیت شہید .#bajauroperation
3
207
369
@zahidjan22
Zahid Jan
1 day
آل تاجر برادری نے فیصلہ کیا کہ کل ضلع باجوڑ کے تمام بازاریں،کھلے رہنگے ھم مزید کرفیوں بدامنی اور لاشیں برداشت نہیں کر سکتے. اگر یہ ظلم مزید بند نہیں کیا گیا تو ھم تاجر برادری اور پوری قوم سڑکوں پر نکلے گے منجانب ال تاجر برادری ضلع باجوڑ جنرل سیکرٹری اکبر جان
Tweet media one
0
2
12