khurram shahzad Profile
khurram shahzad

@k_s139

Followers
167
Following
201
Media
0
Statuses
153

Joined September 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@j_rfi_
الـⷽــᷦــⷽــᷢـــͩــⷽــᷯــⷨــⷽـــرفاعی
3 days
@QasimAli141813 سوال تو درست ہے... مگر جنہوں نے اپنی بیٹی خود بیچ کر دی ہو۔۔۔ وہ غلام کبھی بھی ایسے کام سرانجام نہیں دے سکتے #نوائےسحر
0
2
2
@kayani786092
منیبہ
3 days
@j_rfi_ @zainee_06 @NoorN51434 ڈن #نوائےسحر
0
2
3
@kayani786092
منیبہ
3 days
@MhassanRiz26472 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #نوائےسحر
0
2
3
@zada965
Syed Zada
2 days
@KoliBpositive ان شاءاللہ ہر گھر ہر گلی میں عرس رضوی منایا جائے گا #نوائےسحر
0
2
5
@zada965
Syed Zada
2 days
اسلام جس کو تم کوڈ کر رہے ھو اس کا اکثر حصہ دشمنان اسلام سے جنگوں میں گزرا ھے۔۔ اس لیے بہتر ھے تم کوئی اپنا ہی دین گھڑ لو۔۔ دین اسلام کو معاف ہی کر دو۔۔ #نوائےسحر
@theRealYLH
Yasser Latif Hamdani
3 days
جی مجھے اسلام سے تکلیف ہے ۔۔۔ اس اسلام سے جو آپ لوگوں نے گھڑا ہے۔ اس اسلام سے ہر ذی شعور شخص کو تکلیف ہی ہوسکتی ہے کیونکہ یہ وہ اسلام نہیں جس نے ایک عالی شان تہذیب کی بنیاد رکھی۔ یہ مولویوں کا من گھرٹ اسلام ہے۔
0
4
4
@j_rfi_
الـⷽــᷦــⷽــᷢـــͩــⷽــᷯــⷨــⷽـــرفاعی
2 days
@v3nus019 خارجی کسی فرقے کا نام نہیں۔ خارجی ۔"جو حاکم وقت کے خلاف خروج کرے"کو کہتے ہیں، خارجی اسلام سے خارج نہیں ۔اور یو اے ای والے حکام خارجی نہیں ۔ ہاں ان کو منافق غدار کہاجاسکتا ہے۔ کسی پر کفر کا اطلاق کرنے میں بڑے احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے #نوائےسحر
0
4
5
@1hy92
رضوی شیر
2 days
@j_rfi_ جی شکریہ ❣️ #نوائےسحر
0
1
1
@1hy92
رضوی شیر
2 days
@QasimAli141813 جو بھی ائے بول دو🧐 #نوائےسحر
1
3
2
@1hy92
رضوی شیر
2 days
@KhokharKan79370 بے شک #نوائےسحر
0
2
2
@1hy92
رضوی شیر
2 days
@Z_rizvi94 پرموشن تب ہو گئی جب اکاؤنٹ باقی رہا😉 #نوائےسحر
1
1
1
@j_rfi_
الـⷽــᷦــⷽــᷢـــͩــⷽــᷯــⷨــⷽـــرفاعی
3 days
لگتا ہے X سے رخصتی کا وقت قریب آ گیا ہے! تحریک کے کارکنان کے ٹویٹس اب نظر ہی نہیں آتے، 100 میں سے بمشکل 5 دکھائی دیتے ہیں، باقی ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ ظاہر نہ ہونے کی کوئی وجہ؟ #نوائےسحر @s_5kj @Virk67354 @kayani786092 @k_s139 @sabir583222
5
16
15
@1hy92
رضوی شیر
7 days
محترم بھگتا وہ ہے جس نے جرم کیا ہو ، یا کروایا ہو، الحمدللہ تحریک لبیک کا ماضی حال مستقبل چمکاتے سورج ☀️ کی طرح ہے، ہاں وجہ یہ ہے کہ ہماری آواز کو دبایا جا رہا ہے ، ہر روز کارکنان کی گرفتاری اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سسپینڈ ہونا ، باقی الحمدللہ سب میدان میں ہیں۔ #نوائےسحر
@KaliwalYam
Faisal Khan
7 days
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ ابھی تک غائب ہے لیکن اس کا پوچھنے والا کوئی بھی نہیں سعد رضوی کے غائب ہوتے ہی تحریک لبیک کے کارکنان بھی مکمل طور پر وڑ گئے یہ ہمیشہ PTI کو گالیاں دیتے تھے کہ نچن آلیاں دے پتر کبھی آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے آج PTI میدان میں جبکہ یہ سارے بھاگ گئے ہیں 😅
0
4
5
@j_rfi_
الـⷽــᷦــⷽــᷢـــͩــⷽــᷯــⷨــⷽـــرفاعی
7 days
یعنی تم حافظ جی کو ابا بنانے کے چکر میں ہے کیونکہ خود فرمایا کہ عمران نے باجوے کو ابا بنایا۔ تے ہن تسی وی وہی کرنا چاہندے او #نوائےسحر
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
7 days
استثنا پہ اعتراض ھے۔۔ ھم تو صرف آرمی چیف کو استثنا دینے جا رہے ھیں۔ عمران خان اینڈ کمپنی نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا تھا۔۔ باز گشت آج تک سنائ دے رہی ھے۔
0
6
7
@RazviSultani
محمد آصف سلطانی
7 days
اج اگر قائد اعظم اور علامہ اقبال زندہ ہوتے ان حکمرانوں نے ان کو بھی شدت پسند ریاست مخالف دھشتگرد قرار دےکر جیل میں ڈال دینا تھا #نوائےسحر
0
3
4