میں بہت کم لوگوں کو دوست بناتی ہوں اور جن کو دوست بناتی ہوں وہ میری دل میں خاص مقام رکھتے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں میں لوگوں کو کھو دیتی ہوں پتا نہیں کیوں میں چاہ کر بھی کسی کی دل میں خاص مقام حاصل کیوں نہیں کر پاتی اگر کر بھی لوں تو اپنی نادانیوں ، غلطیوں کے باعث کھو دیتی ہوں۔💔🥺