
Daily Jang
@jang_akhbar
Followers
1M
Following
5
Media
128K
Statuses
249K
Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at https://t.co/BhLwowYS30 | Instagram: jangdotcom
Pakistan
Joined July 2010
اگر آپ نے کم وقت میں زیادہ توانائی لینی ہے، دل کی صحت بہتر اور جسم مضبوط کرنا ہے تو درست طریقہ اپنائیں۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/P0jJKUZv5R
#DailyJang #HealthCare #HealthNews #Exercies
0
0
0
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنگ بندی کے بعد اہل فلسطین کی خوشی میں مٹھائی بانٹنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/2HZmdHZuyn
#KhawajaAsif #Palestine #DailyJang
0
0
2
اپنے ساتھ افیئر چلانے والے تاجر کو 3 لاکھ روپے سپاری دے کر قتل کروانے والی ہندو انتہا پسند تنظیم کی خاتون رہنما پوجا شکون پانڈے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات: https://t.co/JJ777ongqc
0
0
1
27 سالہ بابل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی واپسی ایک جذباتی نظم کیپشن میں لکھ کر کی۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/vqCIc7nZqx
#BabilKhan #DailyJang #Entertainment #SocialMedia #Bollywood
0
0
1
شیخ وقاص اکرم نے مطالبہ کیا ہے کہ گورنر فوری طور پر علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کریں، اتنے دنوں تک صوبے کو بغیر وزیرِ اعلیٰ کے نہیں رکھا جا سکتا۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/7e3hUz1ALJ
#DailyJang
0
0
2
Waymo can offer aging adults a safe, accessible mobility option that provides independence without needing to drive.
2
3
15
سمرتی ایرانی نے شاہ رخ خان سے پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ بیان کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/sLF5xy4GB2
#DailyJang
0
0
2
سوناکشی سنہا نے ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/rMqMAScuKO
#DailyJang
0
0
3
افغان وزیر خارجہ کے استقبال کے موقع پر طلبا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہونے سے بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات: https://t.co/gc7WrLN5jn
0
1
2
بھارتی اداکار کی جانب سے گاندھی سے متعلق نازیبا الفاظ کہے گئے، جس کے بعد بھارت میں عوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ تفصیلات: https://t.co/bV8mVvWeZ1
0
0
3
Organic certified personal perfume; no synthetics, no toxins. Shop now below
0
0
0
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں کہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر چلتی ہے، یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت کو سپورٹ کرتی ہے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/Phzm1lI0eO
#DailyJang
0
0
6
پاکستانی نوجوان ارسلان ایش ناصرف ماہر ترین ای اسپورٹس کھلاڑی ہیں بلکہ ویڈیو گیم ٹیکن کے 6 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن بھی ہیں۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/ffazniiFqC
#DailyJang
0
0
3
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی وفد کو عربی زبان میں خوش آمدید کہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات: https://t.co/YYlrlhd3SI
0
0
6
علامات مسلسل بڑھ تو یہ دماغی بیماری کی نشاندہی ہے، جنہیں معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/JF2nGx6lTw
#Healthcare #HealthNews #DailyJang #Alzheimer
0
0
2
THE RAW TRUTH - WHY I SELL A TRADING COURSE! The common reaction (mine included) is: “If you’re actually so great of a trader, why would you sell a course?” Why is a supposedly "elite" trader openly sharing his knowledge or doing any of this at all!? The assumption is I must be
132
61
1K
افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس کے بعد بھارتی حکومت مشکل میں پڑگئی۔ تفصیلات: https://t.co/m5ru41Hx8e
0
0
4
کیس میں پیشرفت پر ام رباب چانڈیو نے سجدۂ شکر ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/nLWf0nLjww
#DailyJang #ummeRubab #Sindh
0
1
4
کینسر کے مریض اگر تشخیص کے بعد سگریٹ نوشی ترک کردیں تو ان کی زندگی میں اضافہ ہوجاتا ہے، نئی تحقیق تفصیلات جانیے: https://t.co/SWjTQur0jl
#Canser #Smoking #HealthNews #Healthcare #DailyJang
0
0
5
23 سالہ ایم بی بی ایس کی طالبہ کے ساتھ جمعہ کی رات اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات: https://t.co/Cd3G8LGzmi
0
1
4
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والا ہوئیا پرندہ 20ویں صدی کے اوائل سے ناپید ہو چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/274o5YXyvr
#DailyJang
0
1
4
Can I please get some REAL answers from you guys? I feel that I know many of you, and we have been walking this road for a long time together. I appreciate what so many of you guys do, and I know that this hasn't been easy. What I'm asking you is something you might not want to
43
2
48
احسن خان نے لندن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک کئی شہروں کا دورہ کر چکے ہیں، ہمیں شاندار رسپانس مل رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/ntjC9VtnXx
#DailyJang
0
0
2
وزیرِ قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ آئین کے آرٹیکل 130 کے تحت وقت سے پہلے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: https://t.co/z573ne4noI
#DailyJang
0
0
3