itz_Aleezay Profile Banner
•°• it's leezy!✨ Profile
•°• it's leezy!✨

@itz_Aleezay

Followers
14K
Following
204K
Media
2K
Statuses
212K

خاک سے خاک تک کا سفر ✨

@MahiJutt_ ky ❤️ ma🫣
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
6 months
بہت کٹھن ہوتا ہے کہ جن کندھوں پر سوار ہو کر آپ نے دنیا دیکھی جن کی باتوں سے آپ نے حوصلے کشید کئے ہوں جن ہاتھوں نے آپ کو سہارا دے کر قدم قدم چلنا سکھایا ہو وہ ہاتھ بوڑھے ہوں کمزور ہوں یا انہیں آپ کے سہارے کی ضرورت ہواللہ پاک والدین کا سایہ اولاد کے سروں پر قائم دائم رکھے ثم
Tweet media one
310
85
297
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
3 days
کیا پتا کب کہاں ، کیا آخری ہو 🍁
Tweet media one
13
4
25
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
3 days
آج موٹیویٹ کرنے والی کوںٔی بات ہی نہیں میرے پاس کیونکہ آج مجھے خود موٹیویشن کی ضرورت 😒😐.صبح بخیر.
13
4
20
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
4 days
تمہیں ایسے لوگوں کے درمیان جینے پر مجبور کیا گیا ہے جو منافق وہم زدہ اور جھوٹے ہیں جبکہ تمہارے پاس اتنی طاقت بھی نہیں کہ ان ساری حماقتوں کو برداشت کر سکو۔۔۔۔۔🥀.
9
10
24
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
4 days
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر .غرور تمہارا خاک میں ملا سکتی ہوں🍁
Tweet media one
13
11
30
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
5 days
میزبان بننا آسان ہے اور مہمان بننا مشکل ہوتا 😩.
9
5
24
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
6 days
آپ وہی ہو نا جس نے اسلام آباد کا چیف بنو پلاؤ کھایا تھا🤧😂.
9
3
17
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
6 days
اس بار تو گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیے 😩.
6
5
16
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
6 days
"جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہے❤️.(سورۃ الطلاق: 3). اللہ ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر کامیابی میں شکر، اور ہر دن میں خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤍.صبح بخیر 🥀.
10
13
27
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
آج مجھے لگتا میں گرمی سے کوچ کر جانا 😩.
9
2
15
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
صفاٸیاں دینی چھوڑ دی ہیں میں نے.اب میں خود صفاٸیاں کرتی ہوں پورے گھر کی😎.
15
2
26
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
RT @Tayaba_Fatima12: میں ٹویٹر چھوڑ کے جا رہی ہوں یے لڑکی میرے کمینٹ اگنور کرتی ہے 🥲🥴 .@itz_Aleezay.
0
1
0
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
RT @mr__saifullah: اتوار لڑکیوں کے لیے اس رشتے دار کی طرح ہے جو بلااجازت آ دھمکتا ہے۔.کام کا نہ آرام کا.کپڑوں برتنوں کی دھلائی کا.ایک مستقل….
0
3
0
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
اے اللہ ہم سے یہ گرمی برداشت نہیں ہو رہی اللہ جی پلیز اپنی رحمت کی بارش برسا دیجئے 😭.
18
17
45
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
7 days
کیا مصیبت ہے بھںٔی پلکیں چھپتے ہی اتوار آ جاتا 😭💔.مجھے اتوار کا دن نہیں چاہیے 🤧.
11
5
25
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
8 days
سونا چاہتی ہوں پر نیند نہیں آتی 😐.
11
2
17
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
8 days
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ انسانی دماغ کی وہ کون سی گھٹیا سطح ہوتی ہے جس میں انسان اپنے معمولی سے فائدے کے لیے اپنے کسی خونی رشتے کو بھی ایک لمحے کے لیے قربان کر دیتا ہے ؟.
6
4
18
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
8 days
سارے خانے دوسروں کی محبت کے لیے نہیں رکھتے. کچھ خانے اپنی ذات کے لیے رکھنے چاہئیں.🫠
Tweet media one
17
12
46
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
9 days
منگنی مبارک ہو عادی 🥀.@Adi_suno.
2
0
4
@itz_Aleezay
•°• it's leezy!✨
9 days
RT @Tanzeelahon: گرلز ہُن عادی دا کی کرنا فیر ؟؟؟ 😭😂
Tweet media one
Tweet media two
0
1
0