itx_shebee Profile Banner
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻 Profile
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻

@itx_shebee

Followers
3K
Following
15K
Media
6K
Statuses
51K

Physicist • Designer • Calligrapher Blending science, art & data into beautiful visual stories 🌌✍️ #ScienceArt #Calligraphy #DataDesign

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
5 months
Get professional and heart-touching social media posts, banners, and profile designs for 14th August all crafted by us. we peovid HD Quality Pakistani Themes Clickable and Attractive Designs On-Time Delivery 📱 Inbox Now | WhatsApp Available at: 0325 5143703 #14AugustDesign
7
10
17
@shumailbutt804
Shumaila Mubeen 🇵🇰
15 hours
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی مدد کرو۔ اللہ تعالی سے آسانیاں چاہتے ہو تو اس کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو۔اللہ تعالیٰ سے نرمی چاہتے ہو تو اس کے بندوں سے نرمی برتو۔ اللہ تعالیٰ کی محبت چاہتے ہو تو اس کے بندوں سے
40
24
55
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
اگر تم گناہ سے بچو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔ گناہ سے بچو، یہ تمہارے فائدے میں ہے۔ جو بار بار واپس لوٹتا ہے، وہ نقصان میں ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا @bint115647
0
7
6
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
سورۃ البقرہ (2:168) "اُس چیز سے کھاؤ جو حلال اور پاکیزہ ہو۔" "حلال اور پاکیزہ اختیار کرو۔ جو بار بار حرام کی طرف لوٹتا ہے، وہ اپنی زندگی مشکل میں ڈال رہا ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا" @bint115647
0
5
4
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
سورۃ النور (24:19) جو شخص بھول کر گناہ کرے اور پھر توبہ کرے، اللہ بخشنے والا ہے۔ غلطی سے گناہ کرنے والا معاف کیا جا سکتا ہے، لیکن جو بار بار واپس لوٹتا ہے، وہ خطرے میں ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا @bint115647
0
8
6
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
اےایمان والو!بات یہی ہےکہ شراب اورجوااورتھان اورفال نکالنے کے پانسے کےتیریہ سب گندی باتیں ،شیطانی کام ہیں ان سے بالکل الگ رہوتاکہ تم فلاح یاب ہو سورۃ المائدہ (5:90) "جو چیزیں اللہ نے حرام کی ہیں، وہ ہماری بھلائی کےلیے ہیں۔بار بارنافرمانی نقصان دہ ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
6
4
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
سورۃ النساء (4:31) "اگر تم اس سے بچو گے جو حرام کیا گیا ہے تو تمہارے لیے بہتر ہوگا۔" "رہنمائی اللہ کی ہے، اور اس کی نافرمانی پر پچھتانا لازمی ہے۔ باز آؤ، قبلہ کی طرف لوٹ آؤ۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا" @bint115647
0
10
9
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
@shafqatmm1 تاریخ ہمیشہ دہرائی جاتی ہے لیکن محبت سوچ سے #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
6
5
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
سورۃ النحل (16:90) "اللہ انصاف اور نیکی کا حکم دیتا ہے اور برائی سے روکتا ہے۔" "انصاف اور نیکی اختیار کرو، برائی سے باز رہو۔ جو بار بار روکا گیا اس کی طرف لوٹتا ہے، وہ نقصان میں ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا @bint115647
0
18
12
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
سورۃ الأ عراف (7:33) "کہ اللہ نے اپنے لیے حرام کیا ہے برے اعمال اور فساد، پس دور رہو!" "جو کچھ اللہ نے حرام کیا، اس سے باز رہنا ہی عقل مندی ہے۔ بار بار اس کی نافرمانی خود نقصان ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
10
7
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے فرق صرف سوچ کا ہوتا ہے اللہ ہمیں سبق دینے کے لیے مثالیں دیتا ہے، تاکہ ہم بار بار گناہ میں نہ پڑیں۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
8
5
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
2 days
سالگرہ مبارک ہو @Sha_7610 سال مت گنو جو گزر گیا اسے کیا یاد کرنا 🙃 دعا ہے آنے والا ہر دن آپ کے لئے خوشیوں بھرا ہو ❤️🤗🤗 @1_DXB2 @ayeshaakhan1124 @BintSays @f_7na @ghazal_sha68910 @beni_ilyas_ @xenawaxzad @f_7na @fajarkhan373 @StarArsha
7
11
15
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
2 days
چار لوگوں کو زوم میٹنگ میں مشورے دے دئے پر پنجاب میں کچرے کے ڈھیر پھر بھی کم نا ہوسکے لکھ اوئے مورخ!!! لمبی لمبی پھینکنے میں ارشد ندیم اب بھی دوسرے نمبر پر ہے 😂🤣 @AzmaBokhariPMLN #KhanInSolitaryConfinement
0
8
8
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
10 hours
قوم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والوں کے لیے اج کی تاریخ سے سبق حاصل کرنا چاہیے اب بھی موقع ہے #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
26
19
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
10 hours
16 دسمبر کی تاریخ ان کے لیے اہم ہے جو حالیہ مسائل کو حقیقی معنوں میں ختم کرنا چاہتے ہیں، لیکن جو عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاۓ رکھنا چاہتے وہ دور حاضر کے علمائے سو کو اپنی ڈھال بنا رہے #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
26
16
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
9 hours
غلط، ماورائے عدالت و قانون فیصلوں نے ثابت کیا کہ ہر ادارے میں گِدھ بیٹھے ہیں اُلّو تو یوں ہی بدنام ہیں #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
3
35
25
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
تاریخ ہمیں سبق دیتی ہے، لیکن اگر ہم اسے نظر انداز کریں تو انجام دہرانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
11
4
@shafqatmm1
Shafqat Ch
8 hours
1970 الیکشن اور 2024 الیکشن کہانی پھر وہی دہرائی گئی اور دہرانے والے کردار بھی وہی “بے شک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے حق داروں تک پہنچاؤ، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو۔” ( النساء 58) #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
14
321
510
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
ریاست کا استحکام افراد سے نہیں، اصولوں سے جڑا ہوتا ہے۔ اصول کمزور ہوں تو طاقت کا استعمال بھی نقصان دہ ہو جاتا ہے۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
13
8
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
اختلاف رائے سے خوفزدہ نہ ہوں۔ سوال اٹھانا اصلاح کی پہلی سیڑھی ہے، اور دانشمندی یہی ہے کہ بات کرنے کا ڈھنگ وزن دار اور محتاط ہو۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
9
5
@itx_shebee
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛✍🏻
8 hours
تاریخ خاموش نہیں رہتی، وہ لوٹ کر سوال کرتی ہے۔ جو قومیں اپنی غلطیوں کو تسلیم نہیں کرتیں، وہ انہیں بار بار دہرانے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ #يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
0
8
4