Replies
کیا عجیب دن ہیں ، کچھ بھی کھانے پینے کا دل نہیں کرتا یوں لگتا ہے جیسے سب حلق میں اٹک جائے گا جیسے اکثر سانس اُکھڑ کر حلق میں اٹک جاتی ہے یا کچھ آنسو !!🔥🥀
23
18
40
مہینے کہ آخری ہفتے میں بندے کو عجیب سا غصہ چڑھا ہوا ہوتا ہے نا مہینہ ختم ہو رہا ہوتا نا ٹینشن کوئی ہوا بھی تیزی سے گزرے تو دل کرتا ہے رکھ رکھ کہ چپیڑیں ماریں #November
13
8
38