Guess who?
@Rida_kx
Followers
5K
Following
407K
Media
3K
Statuses
237K
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
Gujrat
Joined October 2021
Hoodie وغیرہ وغیرہ مجھے زہر لگتی ہے۔۔۔ اوپر سے بار بار میری شال گم ہو جاتی ہے
7
2
17
جو لوگ میرے کوٹ جو جج کرنے میں اپنی انرجی ضائع کررہے ہیں انکو لگتا ہے جیسا میرا کونٹینٹ ہے میری لائف بھی یقینا ویسی ہی ہوگی مردوں میں صبح شام گھری ہوئ کیونکہ میں لبرل جو ہوں مگر میرا کوٹ انکی توقعات کے مطابق نہیں سو انھیں حقیقت ہضم نہیں ہورہی
@Badass1ZQ1 پورا جسم کپڑوں سے کوور ہو۔ کپڑا پتلا نہ ہو نہ فٹنگ والے ہوں اور سر پہ کچھ اوڑھا ہو اس کو ہی پردہ بولتے ہیں اصل 90 فیصد پاکستانیوں کا اور ہی کچھ پردہ ہے کہیں سے ایا ہوا جو
4
2
18
اگر سی ایم پنجاب اور نواز شریف آپ کو کال کرے اور کہے مبارک ہو آپ کو پلاٹ دے دیا گیا تو آپ کیا جواب دیں گے
9
3
6
میں نے حساب لگایا ہے کہ دیسی ذہنیت والوں کے ساتھ الجھنے کی بجائے متفق ہونے میں ہی بھلائی ہے۔
35
10
58
کسی کی پرانی غلطیوں کو طعنہ بنانے سے پہلے سوچ سمجھ لو، ہو سکتا ہے وہی قصہ کل تمہارے اپنے حصے میں آ جائے۔
44
20
112
پیار کا کوئی عنوان نہیں ہوتا کوئی تعریف نہیں ہوتی. یہ وہی ہوتا ہے جو ہوتا ہے خالص اور سادہ.
32
8
42
آپ لوگوں کو دنیا میں سب کچھ سکھا سکتے ہیں، سوائے وفاداری، احساس کے۔۔
28
5
40
کسی کے ہو رہو اچھی نہیں یہ آزادی کسی کی زلف سے لازم ہے سلسلہ دل کا
18
5
39
تم رنگت ہو میر ے چہرے کی تم جتنا میسر رہو گے ہم اتنا نکھر جائیں گے
14
11
43
دشمن بہت تیز ہے دشمن کے پاس میٹھی چھری ہے 😆😆😆
@RahibpanhwarP @Rida_kx یہ کھیبڑی میری دشمن ہو کر مجھے دوستوں جیسی عزیز ہے رئیلی 🥰🥰
8
1
16
چرواہوں پھیری والوں اور ملاحوں کے دل کہیں نا کہیں ضرور اٹکے ہوتے ہیں الکیمیسٹ ناول~~
11
1
34
کبھی کبھی زندگی آپ سے وہ قرض بھی وصول کرتی ہے جو آپ نے لیے نہیں ہوتے ، وہ بھی سود سمیت !
16
11
36
میری باتوں کو دل پر مت لیا کریں… یہ ہومیوپیتھک ہوتی ہیں فائدہ نہ بھی دے تو نقصان بھی نہیں کرتی
42
12
78
بے زبان کوئی نہیں ہوتا، بس کچھ لوگ چُپ کرا دیے جاتے ہیں، اور کچھ کی باتیں سنی ہی نہیں جاتیں۔
28
10
61
جب بھی ایکس پہ اتے وقت دل براہونے لگتا ہے میں تنزیلہ کے بارے سوچ لیتی ہوں کہ وہ بھی تو میرے ساتھ تھی َ😭😭😭😭شکریہ تنزیلہ 🤓🌹😂😂
30
6
48