Ali Raza Profile Banner
Ali Raza Profile
Ali Raza

@itsaliiraza

Followers
1,613
Following
1,643
Media
683
Statuses
8,789

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے , وقت لکھے گا تعارف میرا

Somewhere Ksi K Dil M
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@itsaliiraza
Ali Raza
11 days
بہترین ادب یہ ہے کہ انسان اپنی حد میں رہے ۔ اور دائرے سے باہر نہ جائے.... #قومی_زبان #اردو @urdu_bazm
Tweet media one
0
8
3
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول اللہ ﷺ پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے سامنے صدیق اور شہید ہیں. ان کے لیے انکا آجر اور  انکا نور ہے. اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں. (الحدید 19) صبح بخیر
Tweet media one
38
2
45
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "ماں باپ کے ساتھ ، رشتے داروں کے ساتھ ، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ نیک سلوک کرنا". (البقرہ - 83) صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
28
3
35
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، انھیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں) کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔ ﴿سورۃ الحج ، ۳۹﴾ صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
24
3
32
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور تم اللہ کی راہ میں جو کچھ بھی خرچ کروگے تو وہ اس کے بدلے میں اور دے گا "۔ (سبا - 39) صبح بخير #قومی_زبان
Tweet media one
21
5
31
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی کریم ﷺ ‌نے فرمایا: "مجھ پر درود بھیجو؛ کیونکہ تمہارا مجھ پر درود بھیجنا تمہارے لیے پاکیزگی کا باعث ہے" (السلسلة الصحيحة : 3268 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
26
3
32
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے" ۔ (سورۃ الشورٰی) صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
23
3
32
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے آپ ﷺ کو سارے جہانوں کے لیے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے"۔ ﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾ صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
28
5
30
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@UrduVirsa سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد پروین شاکر #اردو_زبان #اردو_شاعری
0
2
31
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اللہ پاک سخت مزاج اور متکبر کو ناپسند فرماتا ہے". (ابن حبان - 72) صبح بخیر
Tweet media one
23
2
29
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@UrduVirsa گزر گئے ہیں بہت دن رفاقتِ شب میں اب عُمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے پروین شاکر #اردو_شاعری #اردو_زبان
0
7
29
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@UrduVirsa اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے! میں تو اب جیسے بھی گزرے گی گزاروں گا یہاں تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے ! فیض احمد فیض #اردو_زبان #اردو_ادب
1
1
28
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ اللہ وہ ہے جس نے حق پر مشتمل یہ کتاب اور اِنصاف کی ترازو اُتاری ہے۔ اور تمہیں کیا پتہ، شاید کہ قیامت کی گھڑی قریب ہی ہو۔ ﴿سورۃ الشوری، ۱۷﴾ صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
23
1
25
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔ ﴿سورۃ الحجرات-10﴾ صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
18
3
25
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا مرزا غالب #قومى_زبان
3
4
20
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم غرض تمہیں جو کوئی چیز دی گئی ہے، وہ دُنیوی زندگی کی پونجی ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ اُن لوگوں کے لئے کہیں بہتر اور پائیدار ہے جو اِیمان لائے ہیں، اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔ سورۃ الشورٰی صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
22
1
21
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
موسم بدل رہا ہے براہ مہربانی اپنا خیال رکھیں کیوں کہ بدلتا موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں #قومى_زبان
Tweet media one
1
6
20
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ "آپ ﷺ فرما دیجئیے وہ میرا رب ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اس پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور اسی کی طرف میرا رجوع ہے". (الرعد-30) صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
15
3
23
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم رسول اللہﷺ نے فرمایا جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اللہ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہوئے اس کی موافقت کرتا ہے تو  اللہ تعالیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے صبحِ بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
17
4
18
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔   ﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾ صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
14
2
22
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا کثرت سے "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ" پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے. ترجمہ "نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت، اور نہیں (نیکی کرنے کی) قوت، سوائے الله (کی توفیق اور مدد) سے".  (السلسلة الصحيحة 2780) #قومى_زبان
7
3
20
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "تم یہ بات ضرور محسوس کر لو گے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں، اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں"۔ (سورۃ المائدۃ) صبح بخیر #قومی_زبان
14
4
21
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "ماں باپ کے ساتھ ، رشتے داروں کے ساتھ ، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ نیک سلوک کرنا". (البقرہ - 83) صبح بخیر #قومى_زبان
7
3
19
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور انسان برائی اس طرح مانگتا ہے جیسے اسے بھلائی مانگنی چاہیے، اور انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے". [سورة بنی اسرائیل - 11] صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
17
2
19
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
قالَ النبی ﷺ "اے عبدالله بن قیس! کیا میں تمہیں ایک کلمہ نہ بتا دوں، جو جنت کے خزانوں میں سے ہے؟" میں نے کہا: جی ہاں (ضرور ارشاد فرمائیں)، آپ ﷺ نے فرمایا: "لا حول ولا قوة إلا بالله". (بخاری 6409،مسلم 6862، 6868؛ ترمذی 3461؛ ماجہ 3824؛ ابوداؤد 1526؛ مشکوٰۃ 2303) #قومی_زبان
5
4
18
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
آج کی اچھی بات "روشنی پھیلائیں اندھیرا خود بخود دور ہو جائے گا". #اردو #اردو_زبان #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
4
1
20
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا دل یہ کہتا ہے اُسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دلاسہ مُجھے پاگل نہیں ہونے دیتا #قومى_زبان
Tweet media one
2
7
20
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
@UrduVirsa گزر گئے ہیں بہت دن رفاقتِ شب میں اب عُمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے پروین شاکر #اردو_شاعری #اردو #اردو_ادب #اردو_زبان
0
0
22
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "وہ اللہ تعالیٰ ہی تو ہے جس نے تمہیں سننے اور دیکھنے کی قوتیں دی اور سوچنے کو دل دیے مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو". (المومنوں - 78) صبح بخیر #قومى_زبان
6
3
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ تم اپنے رَب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو یقین رکھو کہ میرا رَب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے ﴿سورۃ ھود، ۹۰﴾ صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
17
2
16
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب اللہ پاک کے اگے سجدہ کرتے ہیں". (النحل - 49) صبح بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
15
3
16
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "وہ اللہ ہی تو ہے، جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا ہے تاکہ اسے ہر دوسرے دین پر غالب کردے چاہے مشرک لوگوں کو یہ بات کتنی ناپسند ہو" (سورة التوبة - 33) صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
11
2
17
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
وہ شخص آفتاب ہے، میں اک چراغ کج ادا سو اس حسیں کی بزم میں، میری مجال مسترد🍂 کتابِ عشق میں یہی لکھا ہوا تھا جا بجا بجز خیالِ یار کے، ہر اک خیال مسترد 🍂 #قومى_زبان #اردو_زبان
2
2
17
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
وضو سے بدن قرآن سے دل ہ دماغ اور نماز سے نسل پاک صاف ہو جاتی ہے اللہ کریم عمل کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین #قومی_زبان
6
5
17
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
"اگر تم نے سوچنا چھوڑ دیا تو تمہارے اندر کا سفر ختم ہو جائے گا پھر چاہے سمندر عبور کر لو تم وہیں کھڑے ہو جہاں سے چلے تھے". پروفیسر ضیاء #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان
Tweet media one
2
0
18
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "ماں باپ کے ساتھ ، رشتے داروں کے ساتھ ، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ نیک سلوک کرنا". (البقرہ - 83) صبح بخیر #قومى_زبان
11
3
15
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ اللہ تعالیٰ یقیناً تم میں سے کسی کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی شخص اپنی گم شدہ سواری ( واپس ) پا کر خوش ہوتا ہے ۔‘‘ (صحیح مسلم : 6953) #قومى_زبان
Tweet media one
2
5
16
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا #قومی_زبان
2
5
16
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ اور تم اللہ کی راہ میں جو کچھ بھی خرچ کروگے تو وہ اس کے بدلے میں اور دے گا۔ (سبا 39) صبح بخیر
8
0
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا ’’اپنی (نفل) نماز اپنے گھروں میں پڑھا کرو ، انہیں قبرستان نہ بناؤ۔" (متفق علیہ) #قومی_زبان
3
3
14
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ... تو جو  بچھڑا  ہے تو کیا وقت  نے گردش نہیں کی... #قومى_زبان
Tweet media one
2
3
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اے خدا تیری عدالت میں صدا لایا ہوں میرے حصے پہ فلاں قبضہ کئے بیٹھا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
زندگی میں ہمیشہ اہمیت اُسی کو دو جو تمہاری قیمت سمجھتا ہو #قومى_زبان
Tweet media one
3
5
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
"فرق ہے راستے کو جاننے میں اور راستے پر چلنے میں " #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
14
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
@UrduVirsa جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے؟ میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے #اردو_زبان #اردو_شناس #اردو_شاعری
1
1
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا ہو گیا ختم تمــاشــا تو میں جاؤں واپس #اردو_ادب #اردو_زبان #اردو_شاعری #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
1
1
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@UrduVirsa اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا  اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش   معصوم  سے  بچے  کے خیالات کی مانند #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو
0
1
14
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
" حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : انسان کی سعادت مندی میں سے یہ بھی ہے کہ اس کی عمر زیادہ ہو ، اور اللہ تعالیٰ اس کو توبہ کی توفیق دے" ۔ مستدرك الحاكم #7602 #قومى_زبان
Tweet media one
2
1
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ اے ایمان والو "صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے",. ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۵۳﴾ صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
14
7
15
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟ اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں #قومی_زبان
Tweet media one
1
3
15
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اجڑے ہوئے لوگو سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اےدل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر اس شب کےمقدر میں سحر ہی نہیں محسن دیکھا ہے کئی بار چراغو کو بجھا کر
3
1
14
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ (اچھے اخلاق) سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی. اور الله تعالیٰ بے حیاء، بد زبان سے نفرت کرتا ہے. (ترمذی 2002, ابوداؤد 4799؛ مسند احمد 9167؛ السلسلة الصحيحة 9؛ مشکوٰۃ 5081) #قومى_زبان
1
2
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اِک تلخ حقیقت اس دُنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ ضرور رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس کیوں نہیں کرتا 🤔🙄 #قومی_زبان
3
5
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے استغفار کا انتظام کیا ، اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا ۔ اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا ۔‘‘ #قومی_زبان
3
6
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
جیویں سر تی تال برابر سجن ٹردا اے نال برابر میں روواں جد او وی رووئے تے اوہدا میرا حال برابر جس دیہاڑے نظر نہ آوئے دن لنگدا اے سال برابر عشق جناں دے ہڈیاں رچیا وتھ نئیں رکھدے وال برابر #قومی_زبان
1
5
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اب سمجھا ہوں تیرے درد کو اے میرے یعقوب بچھڑ چکا میرا یوسف، آنکھیں گنوا رہا ہوں میں #قومی_زبان
Tweet media one
1
3
14
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
9
0
11
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
تمہاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا... نومبر  ہو  دسمبر  ہو  سدا  تم  یاد  آتے ہو... #قومى_زبان
Tweet media one
2
3
13
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@clashreport Free Palestine
5
0
12
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے"۔ سورۃ ھود صبح بخیر #قومى_زبان
7
3
12
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "ا ے میرے رب مجھے تنہا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے". (الا نبیا 89) صبح بخیر #قومی_زبان
8
5
12
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
اپنی   آواز   کی  لرزش  پہ  تو  قابو  پا  لو پیار کے بول تو  ہونٹوں  سے نکل جاتے ہیں اپنے تیور بھی سنبھالو  کہ  کوئی یہ نہ کہے دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
0
2
12
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو  پیدا کیا ہے اور اس کے دِل میں جو خیالات آتے ہیں، اُن (تک) سے ہم خوب واقف ہیں اور ہم اُس کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں". (سورۃ ق) صبح بخیر #قومی_زبان
9
4
12
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
سنی گئی ہےیہ افواہ میرے بارے میں میں مشوروںسے رہا عمربھر خسارے میں تمہارےبعد اسے پڑھ رہاہوںکثرت سے لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے میں بروز حشر اگر بولنے کا موقع ملا خدا سےبات کروں گا تمہارے بارے میں میں اس لیےبھی محبت کو ترک کرتا ہوں کہ مجھکو ملتاہے بس ہجر استخارے میں #قومى_زبان
0
7
12
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح مستقبل تمہیں پتہ نہیں ماضی جو حال کرتا ہے #قومی_زبان
0
1
11
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی (اللہ کے لیے) مال خرچ کرتے ہیں، اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں۔ اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔ (سورۃ آل عمران، ١٣٤) صبح بخیر
8
0
11
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
یہ  محبت  تو  بہت  بعد  کا  قصہ  ہے میاں... میں نے اُس ہاتھ کو تھاما تھا پریشانی میں... #قومى_زبان
Tweet media one
1
5
12
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
پاکستانی کرکٹ ٹیم وہ خراب بندوق ہے جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور دشمن بھی 😬 #قومى_زبان
Tweet media one
1
6
9
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو!  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ صبح بخیر #قومى_زبان
8
2
11
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
گزشتہ شب سے طبیعت ناساز ہے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست. اللہ کریم مجھ سمیت تمام بیماروں کو جلد از جلد صحت کاملہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
4
0
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
عالم  ذات میں درویش بنا دیتا ہے عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا #قومى_زبان #درویش
Tweet media one
1
4
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
تعلیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ اپنی آواز دھیمی رکھیں اور اپنے الفاظ میں احترام پیدا کریں۔ #قومى_زبان #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
1
3
12
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا جو کوئی ایسا علم، جس کے ذریعے الله عزوجل کی رضا مندی حاصل کی جاتی ہے، محض دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کے لئے سیکھتا ہے تو وہ روزِ قیامت جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا. (ابوداؤد 3664, ماجہ 252؛ مسند احمد 278؛ مشکوٰۃ 227) #قومى_زبان
Tweet media one
3
4
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
السلام وعلیکم "اللہ کے بندو! اپنے حبیبﷺ پر درود کو لازم پکڑو کیونکہ جب اللہ بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، تو اُس کی زبان پر درود کو جاری و ساری کر دیتا ہے" امام ابن الجوزي اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ صبح بخیر #قومی_زبان
11
4
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
السلامُ علیکُم نبیﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے؛ اللہ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اُس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے، اور اُس کے دس درجات بلند کردیتاہے صحیح الجامع اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ صبح بخیر #قومى_زبان
7
0
8
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اگر انسان صابر (صبر کرنے والا) ہو اور اللہ رب العزت کی زات پر کامل یقین رکھنے والا ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے. #قومى_زبان
Tweet media one
1
2
10
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
نظریہ کبھی نہیں مرتا بس لوگوں کا ضمیر مر جاتا ہے جیسے آپ کا مر گیا ہے #قومى_زبان
Tweet media one
0
1
5
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
باپ مرے سر ننگا ہووئے ویر مرے کنڈ خالی ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی بھائی بھائياں دے درد ونڈاون بھائی بھائیاں دیاں بانہواں باپ سرے دا تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں حضرت میاں محمّد بخش #قومی_زبان
1
5
9
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "وہ اللہ تعالیٰ ہی تو ہے جس نے تمہیں سننے اور دیکھنے کی قوتیں دی اور سوچنے کو دل دیے مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو". (المومنوں - 78) صبح بخیر #قومى_زبان
5
2
11
@itsaliiraza
Ali Raza
6 months
جس کو خواہش ہے کہ صحرا میں سمندر دیکھے اک نظر آ کے مری آنکھ کے اندر دیکھے #اردو_شاعری #اردو_ادب #اپنی_زبان_اردو
1
4
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
میں ایک بار پاگل خانے میں ایک شخص سے ملنے گیا تھا۔ مجھے ایک قیدی نے پہچان لیا اور کہا آپ چارلس بکوسکی ہیں؟ اس نے میری کتابیں پڑھی تھیں، شاید اسی لیے وہ پاگل خانے میں تھا۔ چارلس بکوسکی #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
0
1
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ اور جو کوئی اللہ کی حدوں سے تجاوز کرے گا، وہ اپنے اوپر خود ظلم کرے گا۔ (الطلاق:1) صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
4
3
9
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
سب پر سلامتی پاکستان پائندہ باد شب بخیر #قومی_زبان
2
5
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
"بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہو کر لائف بہت مزیدار ہو جائے گی ". #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
11
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
@UrduVirsa محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی #اردو_زبان #اردو_زبان
0
0
12
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
اَلسَّـــــــــــلاَمُ عَلَیــــــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ "لوگو!!! تمھارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آ گئی ہے یہ وہ چیز ہے جو دلوں کے امراض کی شفاء ہے اور جو اسے قبول کر لیں ان کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے". (یونس 57) صبحِ بخیر #قومى_زبان
10
1
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سب سے سچی بات الله کی کتاب (قرآن) ہے سب سے بہترین سیرت محمد ﷺ کی سیرت ہے اور بدترین امور (دین میں) نئی ایجادات ہیں ہر نئی ایجاد بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے (متفق علیہ) #قومى_زبان
1
4
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
@clashreport Stop violence in Palestine
0
0
9
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
" حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا" " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں ، اب اس کا جو دل چاہے میرے بارے میں گمان رکھ لے"۔ مستدرك الحاكم #7603 #قومی_زبان
1
3
8
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
گیے دنوں کا چراغ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ #قومی_زبان
1
1
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
السلامُ علیکم اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول اللہ ﷺ پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے سامنے صدیق اور شہید ہیں. ان کے لیے انکا آجر اور  انکا نور ہے. اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں. (الحدید 19) صبح بخیر #قومی_زبان
9
1
10
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیں صحرا  مرا  چہرا  ہے  سمندر تری آنکھیں پھر   کون   بھلا   داد   تبسم   انہیں   دے  گا روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں #قومی_زبان
Tweet media one
2
4
8
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
"دنیا کی خواہشات سمندر کے پانی کی طرح ہیں جتنا پیو گے پیاس اُتنی ہی بڑھتی جائے گی ". #قومی_زبان
Tweet media one
1
3
10
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
سایہء درد جو نکلا مرے قد سے بڑھ کر میں نے بے درد کو چاہا بھی تو حد سے بڑھ کر #قومی_زبان
2
6
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
سب پر سلامتی شب بخیر #قومی_زبان
2
6
9
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ جو شخص غصہ پی جائے جبکہ وہ اس پر عمل درآمد کی قدرت رکھتا ہو تو اللہ اسے قیامت کے دن برسر مخلوق بلائے گا اور اسے اختیار دے گا کہ جنت کی حورعین میں سے جسے چاہے منتخب کر لے ۔ سنن ابو داؤد #4777 #قومی_زبان
3
2
7
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
"بیشک صرف اللہ پاک ہی جانتے ہیں دلوں کے حال بھی اور خیالوں کے راز بھی". #اردو #اردو_زبان #Alizasehar
Tweet media one
0
4
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
ہماری آنکھوں نے بھی  عجب تماشائے  انتخاب ديکھا برائی ديکھی ، بھلائی ديکھی ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھا نہ دل ھی ٹھہرا ، نہ آنکھ جھپکی ، نہ چين پايا، نہ خواب آيا خدا دکھائے نہ دشمنوں کو ، جو دوستی ميں عذاب ديکھا #قومى_زبان
Tweet media one
1
2
11
@itsaliiraza
Ali Raza
7 months
السلام وعلیکم  ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قسم ہے انجیر اور زیتون کی، اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی، اور اس امن و امان والے شہر کی، کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، ﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾ صبحِ بخیر #قومی_زبان
8
3
9
@itsaliiraza
Ali Raza
8 months
سنو دوستو تم شیعہ سنی دیوبندی بریلوی وہابی کھیلتے رہ جاؤگے , اور پٹواری 21 اکتوبر کو "جنت" لے جائیں گئے🤣 #قومى_زبان
1
3
9