imissRukh Profile Banner
Rukh Profile
Rukh

@imissRukh

Followers
15K
Following
183K
Media
9K
Statuses
171K

an optimistic person who sees the life through her own eyes, hate hypocrisy ,no DM

Karachi, Pakistan
Joined January 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imissRukh
Rukh
3 months
میرے بائیکاٹ کرنے سے جنگ نہیں رک جانی ہوسکتا ہے اسرائیل کو بھی نقصان نہ ہو لیکن یہ میری جانب سےیایک احتجاج ہے کہ میں اس ظلم کے خلاف ہوں .And it is the least …i can do for the people n children of Gaza.اگر آپ مجھ سے متفق ہیں تو پلیز میری اس ٹوئیٹ کو کوٹ کرتے جائیں.
3
17
67
@imissRukh
Rukh
4 hours
مطلب خان صاحب فی الحال رہا نہیں ہو رہے بلکہ مزید نوے دن کے لئے جیل میں بند ہی رہیں گے ۔۔۔
Tweet media one
0
0
2
@imissRukh
Rukh
4 hours
یا اللہ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔.آمین یا رب العالمین!.
5
3
20
@imissRukh
Rukh
4 hours
رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ.
0
0
6
@imissRukh
Rukh
10 hours
Feel like me n you
Tweet media one
2
0
6
@imissRukh
Rukh
10 hours
کیا یہ فالودہ ہے؟؟؟
4
0
9
@imissRukh
Rukh
10 hours
بزرگ کو کراچی اور جنگل میں کوئی فرق نہیں لگا😭😭.
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
12 hours
ساٹھ سالہ بزرگ کا اشتہار۔۔
Tweet media one
0
0
5
@imissRukh
Rukh
11 hours
یہ کوٹا نا ہو تو مہاجر کہیں بھی سندھیوں کو گھسنے نہ دیں.
@geonews_urdu
Geo News Urdu
11 hours
شہری اور دیہی کوٹا بے معنی ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی
0
0
8
@imissRukh
Rukh
11 hours
قیامت والا حبس ہے اس وقت.
3
0
10
@imissRukh
Rukh
14 hours
ہوسکے تو میرا ایک کام کرو.شام کا اک پہر میرے نام کرو
Tweet media one
3
0
25
@imissRukh
Rukh
14 hours
ہوسکے تو میرا ایک کام کرو.شام کا اک پہر میرے نام کرو
Tweet media one
0
0
4
@imissRukh
Rukh
14 hours
اچھا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے یوتھئیوں نے پہلے رج کے ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں جب پکڑے جاتے ہیں تو فورا معافی مانگ دو چار نعرے لگاتے ہیں اور سمجھتے ہیں انکے سارے گناہ معاف ہوگئے ہوں.
0
3
22
@imissRukh
Rukh
17 hours
پتہ نہیں لوگ قاتلوں کو کیسے ڈیفینڈ کرلیتے اتنا جگرا کہاں سے لاتے ؟؟؟.
1
0
14
@imissRukh
Rukh
17 hours
اگر یہ شخص نہ ہوتا تو لراچی میں بھتہ خوری بھی نہ ہوتی لوگوں کی بوریوں میں بند لاشیں بھی نہ ملتیں ،نہ یونیورسٹی میں طلبا کو دیوار کے ساتھ لگا کر گولیاں ماری جاتیں نہ لوگوں کو قتل کی دھمکیاں ملتیں نہ پنجابی لوگ اپنی پراپرٹیز بیچ کر پنجاب جاتے اور نہ ہی بارہ مئی ہوتا ۔۔۔.
@SumoRizvi
ٹوٹ بٹوٹ
24 hours
اگر یہ شخص نہ ہوتا تو آج بھی تعلیمی اداروں میں جماعتی آپ کو ڈنڈوں اور سٹوں سے مار رہے ہوتے۔.اگر یہ شخص نہ ہوتا آج بھی آپ کو مٹروے، بھیئے، کالے اور نہ جانے کن کن ناموں سے پکارا جاتا۔.اگر یہ شخص نہ ہوتا شہر کراچی میں ہماری ماوں اور بہنوں کا گھر سے باہر نکلنا محال ہوتا۔.اگر یہ شخص
Tweet media one
2
7
13
@imissRukh
Rukh
19 hours
حکومتی وزیروں کا متوقع بیان ہوگا کہ لوگ چینی کا استعمال لم کریں کیونکہ اسکے استعمال سے شوگر ہونے کا خطرہ ہے وغئرہ وغیرہ
Tweet media one
0
2
14
@imissRukh
Rukh
19 hours
احتجاجی قافلے میں سرکاری گاڑیاں ��ستعمال کی جارہی ہیں لیکن ابھی کہیں کوئی ڈوب جائے یا پھنس جائے تو پھر نہ کوئی گاڑی ملنی نا ہی ہیلی کاپٹر.
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
20 hours
اب تک کی اطلاعات کے مطابق قافلے میں 500 سے زائد گاڑیاں شامل ہو چکی ہیں، یاد رہے کہ اس قافلے میں صرف ممبران اسمبلی ہیں. قافلہ دینہ کراس کر رہا ہے
1
5
7
@imissRukh
Rukh
20 hours
RT @KamranA42766683: بہت جانداردعا ہے. یہ قرآن کےالفاظ ہیں. مجھےجب کوئی مشکل درپیش ہوتی ہے، جسکاحل سمجھ میں نہ آرہا ہوتو یہ دعاپڑھ لیتا ہوں….
0
46
0
@imissRukh
Rukh
20 hours
تیرے کھیت میں،میں نہ چلوں اور ہوا چلے.یوں ہی خدا جو چاھے تو بندے کی کیاچلے.
@SpaceeKing
چوہدری
2 days
Caption?
Tweet media one
2
2
11
@imissRukh
Rukh
1 day
الطاف حسین زندہ سلامت ہیں ۔۔۔مرنے والی خبریں جھوٹ ہیں.
2
0
11
@imissRukh
Rukh
1 day
RT @goneneutral: کیا وجہ ہے لاپتہ افراد کا تو بہت چرچا ہوتا ہے مگر سڑکوں پہ بے گناہ مارے جانے والے مسافروں کا ذکر کرنا یہ چرچا کرنے والے….
0
504
0
@imissRukh
Rukh
1 day
ارزاں ہے کہ آپ اسکو اون نہیں کرسکتے.
0
1
5