قبائلی لڑکا
@ik804b4
Followers
66
Following
381
Media
115
Statuses
2K
دکھ درد کے قبیلے سے تعلق ہے ہمارا آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی 😔
Joined June 2024
پچپن میں گھر کی ذمہ داریاں کندھوں پر جوانی میں سرداری کا پگ ۔۔۔۔۔ میرے زندگی کہی کھو گئی 😔
0
0
0
یہ خوشیاں وقتی ہے میرے جان تم چیخ مار کر نا روئے تو عادل کو کافر کہنا 🤬🤬
1
0
1
تنہا چھوڑنا تو دور کی بات ہے وہ ہمارے راز ، ہمارے باتیں ہم کو طعنے دیتے ہیں ، یہاں جس کو بھی زیادہ عزت دو تو وہ الٹا آپ کے کردار پر حملے کرینگے
کچھ لوگوں سے ہماری محبت ، ہمارا تعلق ایسا ہوتا ہے کہ : ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ پوری دنیا کو چھوڑ دے مگر ہمیں کبھی اجنبی نہیں کرے گے مگر پھر اک روز وہ بتاتے ہیں کہ ان سے زیادہ ضروری ان کے معیار تھے۔ اور اس روز وہ گہرے ہجوم میں ہمیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔
1
0
1
کچھ لوگ اس قابل ہی نہیں ہوتے کہ انکے اور آپکے درمیان کوئی بھی تعلق ہو حتیٰ کہ دشمنی کا بھی نہیں!!! 🙂
1
0
5
سب سے بدصورت کام جو آپ کر ��کتے ہیں وہ کسی کے ماضی کو سامنے لانا ہے جبکہ وہ بدل گیا ہو...!!
0
0
3
ما داسی ڈیری خواگی خلی پہ بدلیدو لیدلی (I have seen so many greedy mouths changed) زکہ می نہ رازی دا چا پہ قسمونوں باور (I don't like to believe anyone's other)
0
0
1
شکل اتنا معصوم رکھوں کہ کوئی بھی تمہارے کرتوتوں کا اندازہ نا لگا پائے!! 😎😁
0
0
0
اس شاعری پر مشرف بنگش کو جیل ہوا تھا ، اس کے بعد بنگش نے کھبی سونگ یا شاعری نہیں کی !!
0
0
0
اس دُنیا میں سب سے خُوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصلی نِیت نہیں جان سکتے 🙂
0
1
1
زما سردارا مشرا اے زما ملنگ مشرا زما دا امن مشرا اے زما دا جنگ مشرا ❤️♥️
0
0
1
مجھے معلوم ہے کہ وہ سب ایک دوسرے سے مخلص نہیں ، لیکن میرے وجہ سے سب ایک ہوئے پھرتے ہیں ہائے کچھ تو بات ہے ہم میں 😎😏
0
0
1