Botanist189 Profile Banner
Siddrà💫 Profile
Siddrà💫

@Botanist189

Followers
103
Following
4K
Media
63
Statuses
2K

Selonophile 🌙| Libra | Be selective in your battles, sometimes peace is better than being right.

Punjab, Pakistan
Joined November 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Botanist189
Siddrà💫
16 minutes
Good night میں چپ ہی ٹھیک ہوں وگرنہ .... میری باتوں سے اُسے سر درد ہونے لگتا ہے Allah Hafiz ❤️‍🩹
1
0
0
@Botanist189
Siddrà💫
59 minutes
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے یہ دنیاداری کے سارے کام پھر رفع دفع
5
1
4
@Botanist189
Siddrà💫
1 hour
Knock knock...
2
0
4
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
عجیب بوریت ہے یہاں بھی 😏 Allah Hafiz
11
0
13
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
اسے دیکھتی ہوں تو دیکھتی ہی رہتی ہوں وہ شخص مجھے نعمت خاص لگتا ہے 💞
17
2
31
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
Plant Of The Day  Crown of Thorns Christ plant or Christ thorn  (Euphorbia milii) It is native to Madagascar and commonly grown as a houseplant in cooler climates . ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
6
2
12
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
ہاتھ چھڑوا کر جانے والوں کے خواب نہیں دیکھتے۔ ورنہ روح زخمی، دل مردہ اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں۔
9
1
18
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
میں تمہاری گود میں سر رکھ کر سونا چاہتی ہوں ایسی نیند جس میں نہ تمہیں کھونے کا ڈر ہو اور نہ تم سے بچھڑنے کی اذیت ہو
11
2
23
@Botanist189
Siddrà💫
1 day
Assalam o Alaikum! Good Morning to All May Allah bless you with a beautiful day❤️
17
1
32
@AdhouraAks
Adhoura Aks
1 month
یہ جو رقص ہے میرا فرش پر یہی لے اُڑا مجھے عرش پر میری ذات میں جو دھمال ہے تیرے عشق کا یہ کمال ہے از قلم:- ادھورا عکس #adhouraaks
8
7
35
@Botanist189
Siddrà💫
2 days
آپ کی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے راستہ🔥
30
4
58
@Botanist189
Siddrà💫
2 days
میرا آدها مسئلہ یہ ہے کہ میں زیادہ نہیں بولتی اور باقی آدھا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں بولتی ہوں؛ تو الفاظ وہ نہیں نکلتے جو میں کہنا چاہتی ہوں 🥀
19
2
29
@Botanist189
Siddrà💫
2 days
Assalam o Alaikum! Good Morning Have a wonderful day ahead 💐
19
0
29
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
کیا کسی کا نقطئہ نظر آپ سے الگ ہے تو وہ ایک جاہل ہے یا کم عقل کیسے ہو سکتا ہے ؟؟ 💔
15
0
28
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
Good night Have sweet dreams Take care and be safe. Wish you a peaceful night's rest. See you tomorrow Till then Allah Hafiz 😍
4
0
8
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
Plant of the day frangipani , Gul-e-Cheen (Plumeria rubra) This plant is native to Mexico and Central America. ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں ایک شہزادہ ہے جو دل سے اُس پہ مرتا ہے💞
5
2
13
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
وہ مسکراتا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے۔
17
3
31
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے جاناں
9
4
25
@Botanist189
Siddrà💫
3 days
کچھ لوگوں سے ہماری محبت ، ہمارا تعلق ایسا ہوتا ہے کہ : ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ پوری دنیا کو چھوڑ دے مگر ہمیں کبھی اجنبی نہیں کرے گے مگر پھر اک روز وہ بتاتے ہیں کہ ان سے زیادہ ضروری ان کے معیار تھے۔ اور اس روز وہ گہرے ہجوم میں ہمیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔
14
4
32
@Botanist189
Siddrà💫
4 days
Good night 🫶 As you close your eyes to sleep, may God take away the day's stress, anxieties and worries from you and comfort you with His peace Ameen❤️ Allah Hafiz
9
2
18