
Nouman Saeed Mustafai
@iamnsmustafai
Followers
4K
Following
2K
Media
6K
Statuses
10K
زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت و دفاع صحابؓہ و اہلبیتؓ کرتا رہوں گا_ان شاءاللہ 💓
Joined January 2024
پاک بھارت کشیدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر سے فلسطینیوں کی امیدیں پاکستان پر اہل پاکستان تم کو سرزمین انبیاء پکار رہی ہیں.‼️
198
7K
20K
حکومت کی قادیانیت نوازی کی اک اور واردات۔۔.
⚠️#ATTENTION‼️.اقلیتی حقوق بل 2025 — آرٹیکل 260 تو شامل، مگر امتناعِ قادیانیت آرڈیننس کہاں گیا؟.حکومتِ وقت کی جانب سے پیش کردہ "اقلیتی حقوق بل 2025" بظاہر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، مگر اس میں ایک خطرناک اور مشکوک خاموشی دیکھنے کو ملی ہے: امتناعِ قادیانیت
0
3
8
اتوار رات 10 بجے جوائین کریں .🚨بلاسفمی پروٹیکشن گینگ ایکسپوزڈ🚨. گیسٹ سپیکرز.قیصر احمد راجہ @qaiseraraja .راو عبدالرحیم ایڈووکیٹ @raoabduraheem .ابوہریرہ ایڈووکیٹ @gg_abu83057 .علی چنگیزی سندھو ایڈووکیٹ. ہماری کوشش ہے کہ حقیقت اور سچائی عوام کے سامنے لائی جائے
1
9
16
بابا جان علیہ الرحمہ سمیت پورے خاندان.پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنانے والے آج خود اللہ کی پکڑ .میں ہیں اور انکا انجام ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔۔‼️.
4 ہزار 738 سال قید کی سزا. دس سال کی سزاوں پر چیخنے والو.ایک ایک بندے کو 55، 55 سال سزا سنائی تھی. 17 جون 2020.یہ عمران خان کے دور کی خبر ہے !!!
0
5
9
AB de Villiers
Who’s responsible for Pakistan’s defeat in the final against South Africa? Tell me honestly 🇵🇰💔💔. #WCL25 #tapmad #CatchEveryMatch #DontStopStreaming
0
1
3