Muhammad Akram
@iamakramch
Followers
1K
Following
3K
Media
2K
Statuses
10K
Enterprenure,Coloumnist, Politician, Proud Muslim
Lahore Pakistan
Joined April 2010
1) *اگر ایک خاتون کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں اپنے آپ کو تنہا پائے تو وہ کیا کرے۔۔۔؟؟؟ جب وہ ایک اونچی اپارٹمنٹ یا عمارت میں رات گئے لفٹ میں داخل ہوتی ہے؟* ماہرین کہتے ہیں: لفٹ میں داخل ہوں۔ اگر آپ کو 13 ویں منزل تک پہنچنے کی ضرورت ہے تو اپنی منزل تک تمام بٹن دبائیں۔ کوئی
12
3
27
کیسے بھی حالات ھوں خیر مانگتے رہیں کرم مانگتے رہیے معجزہ ھوتے دیر نہیں لگتی بس یقینھونا چاہیے کہ اللہ ھی تو ھے
0
0
1
عام انتخابات کے انعقاد سے پاکستان آج ایک نئی سمت طے کرے گا۔معاشی و سیاسی مضبوطی کے لیے پاکستان کو ایک مضبوط اور مستحکم حکومت کی اشدضرورت ہے۔ انشا اللہ، 8فروری کے بعد ملک میں آئندہ دور ترقی اور خوشحالی کا ہو گا۔ میاں نواز شریف کا آئی پی پی امیدوار کو ووٹ دینے پر دل کی گہرائیوں سے
227
229
640
کیا بابر اعظم کے خلاف سازش کرنا وجہ ھے ؟کیا ٹیم ناکامی کے خوف سے ناکام ھو رہی ھے؟؟؟ عبداللہ شفیق بابر آعظم امام الحق جن گیندوں پر ویل سٹیل ھونے کے بعد آوٹ ھوے کیا وہ عالمی کرکٹ کے مقابلوں میں اس طرح کھیلنا چاہیے کیا کرکٹ بورڈ کو اس نااہلی کی ذمہدارای قبول کرنی چاہیے سب سوال ہیں"
0
2
7
علیمہ خان نے عمران خان سے ملنے کے بعد عارف علوی کے حوالے سے ما یوسی کو بیاں کیا ھے کیا واقعی ہی صدر عارف علوی انتخا بات کی تاریخ کا اعلان کرنے اور اس سے قوم کے لیے کویی ریلیف دے پاتے
0
3
8
سیاسی سرگرمیاں نہ ھونے کے برابر ہیں کچھ ملک سے باہر کچھ ملک میں جیل کے اندر اگر الیکشن ھو جاہیں تو سیاسی جماعتوں کا کیا ردعمل ھوگا
0
2
6
ھوش میں آنے کا وقت تب تک ھے جب تک سانسون کی ڈور چلتی رہے سوچین اور اصلاح کر لیں اگر ھم اپنی تو خوش نصیب نہ ھوں گے ھم کیا
0
30
28