Amir
@iaamirz_
Followers
202
Following
336
Media
291
Statuses
5K
~ نعرۂ مستانہ ~ ~ Soliloquizing ~ ~ داستاں ختم ہونے والی ہے ~ ~ Noxious ~ #TeamAlooGosht
تخیل
Joined January 2025
بعض لوگوں کا اصل جان لینا بہت افسوس ناک ہوتا ۔ #شام_بخیر #ادب_کا_سفر
1
5
7
Even the cup is telling you to stop
0
0
1
"صحبت اُن کی اختیار کریں جن کے درمیان گناہ کرتے ہوئے شرم آئے ایسے لوگوں سے پرہيز کریں جن کے درمیان نیکی کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہو"
0
3
4
دعا پر یقین نہ ہونا بڑی بد قسمتی ہے. میں اللہ سے دعا کرتی اللہ تعالی مجھ سے کبھی ایسے ناراض نہیں ہونا کہ آپ میرا دعا پر سے یقین ختم کر دیں. کسی اور کو بھی دعا کے عمل سے بد دل دیکھوں تو یہی خیال آتا کہ اللہ اس پر رحم فرمائے
2
7
30
Learn some manners, badtameez insaan @haider2point0
Some people on X seriously need education. They don't know how to behave on a public platform, what to say, when to say and how to say.
2
1
3
نہ جانے کونسا دُکھ وبا بن کر پھیلا ہے جِسے بھی دیکھو وہی شخص اُداس ہے بہت۔۔!!
0
3
3
اس گردشِ جہان کا مارا ہوا وجود لے جائیں ہم کہاں بھلا ہارا ہوا وجود آدم کی لغزشوں کی سزا سہہ رہا ہے اب دیکھو بہشت سے یہ اتارا ہوا وجود
1
6
10