reclucive_ Profile Banner
Sheen Profile
Sheen

@reclucive_

Followers
14K
Following
29K
Media
1K
Statuses
42K

سرکاری ملازم ہوں ۔

Punjab, Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@reclucive_
Sheen
1 month
اگلے جنم.جوانی سے پہلے.خود کو کند ذہن ثابت کریں گے.کبوتر پالیں گے سورج مکھی اگائیں گے.پتنگیں اڑائیں گے مطمئن رہیں گے
Tweet media one
29
62
563
@reclucive_
Sheen
10 hours
The smell of this place.
Tweet media one
5
1
95
@reclucive_
Sheen
13 hours
وقت پر مایوس ہو جانا بہت سارا وقت بچا لیتا ہے.
7
4
112
@reclucive_
Sheen
21 hours
ہمارے سانحات میں کس قدر تسلسل ہے ۔.
5
3
73
@reclucive_
Sheen
1 day
بھلا ہو آپ کا جو چاک دامانی سمجھتے ہیں.وگرنہ لوگ اس وحشت کو عریانی سمجھتے ہیں.
3
5
102
@reclucive_
Sheen
1 day
تُم جو عُجلت میں جِئے جاتے ہو دُنیا والو.اِتنی جلدی بھی قیامت نہیں آنے والی.
4
10
147
@reclucive_
Sheen
1 day
ہر وہ شخص خسارے میں ہے ، جس نے اپنے من پسند شخص کو بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔.
27
49
435
@reclucive_
Sheen
2 days
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے دوست ان کو آم بھیجتے ہیں ۔۔.
13
2
102
@reclucive_
Sheen
3 days
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں اور تم اُسے محبت میں مار دیتے ہو۔۔.
4
24
221
@reclucive_
Sheen
4 days
کنزا ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ تھیں.جو گھر واپس آرہی تھی لاش سڑک کنارے ملی ذرائع کا کہنا ہے سگے کزن نے رشتے کے انکار پر قتل کیا. اپنی جانوروں جیسی اولاد کو سکھائیں پسند نا پسند ہر کسی کا حق ہے کسی کی بیٹیاں تمہارے لیے اتوار بازار کا مال نہیں کہ پسند کرو اور خرید لو۔
Tweet media one
15
31
162
@reclucive_
Sheen
4 days
یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا ۔۔.
6
27
216
@reclucive_
Sheen
4 days
کسی سے محبت کرنا جہاد ہے.کمزور روحیں ایسا نہیں کر سکتیں .سلامتی ہو ان پر جو محبت کو لے کر واپس لوٹے۔۔
Tweet media one
13
29
223
@reclucive_
Sheen
5 days
Benefits of eating ‘Matka Biryani’
Tweet media one
Tweet media two
12
7
253
@reclucive_
Sheen
5 days
کدھرے پھَس ناں جاوے.ٹردا ٹردا گھَس ناں جاوے. میرے پنڈ دے کچے رستے.ویگن رکشہ بس ناں جاوے
Tweet media one
1
6
131
@reclucive_
Sheen
5 days
دِل کا موسم اچھا ہو تو سارے موسم اچھے ہیں۔۔.
13
11
171
@reclucive_
Sheen
6 days
سانوں نہر والے پل تے بلا کے ۔۔
Tweet media one
19
5
172
@reclucive_
Sheen
6 days
Evening from village side
Tweet media one
Tweet media two
28
0
262
@reclucive_
Sheen
7 days
انسان کو جینا آنا چاہیے مر تو سبھی جاتے ہیں۔۔
Tweet media one
3
4
158
@reclucive_
Sheen
7 days
میں تو حیران ہوں وحشت میں لگائی آواز.تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے.
10
27
197
@reclucive_
Sheen
8 days
موسم تو خیر آج بھی دفتر جانے والا نہیں تھا لیکن نوکر کی تے نخرہ کی ۔۔۔
Tweet media one
31
8
388
@reclucive_
Sheen
8 days
سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس .ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی ۔۔.
7
15
158