
iPhoneSolutionlab
@i_solutionlab
Followers
14
Following
980
Media
4
Statuses
1K
Joined August 2022
تحریک انصاف پر ظلم کر کر کے یہ سرکاری بابو خوف خدا بھول گئے ہیں اور خود کو فرعون سمجھنے لگ گئے ہیں
65
7K
15K
اعجاز الحق صاحب سیٹ آنی جانی ہے۔ سامنا کیجیئے۔
شوکت محمود بسرا کا محمد اعجاز الحق کے نام اہم پیغام! کل 4 بجے پریس کلب اسلام آباد محمد اعجاز الحق تمہارا انتظار کروں گا۔ شوکت محمود بسرا ایم این اے این اے 163 بہاولنگر PTI #na163
204
7K
18K
SHO نے پی ٹی آئی کا نعرہ لگانے والوں کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔۔اتنا خوف قیدی 804 کا۔۔۔؟؟؟
301
7K
12K
نوکری بچانے کے لیے غلط کام کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق، عزت اور زندگی صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، جو مطلق العنان ہے۔۔!! #MandateThieves #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
1
41
89
مانسہرہ : ری کاؤنٹنگ کے دوران عمران خان کے نامزد امیدوار عبدالشکور خان حلقہ پی کے 40 کے ووٹ RO آفس میں جلا دیے گئے ہیں۔ مینڈیٹ چوری نہیں تسلیم کرو! #MandateThieves
43
6K
9K
PSL میں عمران خان کے حق میں نعرے CNN News18 کی خبروں کا حصہ بن گئے CNN News18 پی ایس ایل میچ میں تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 نعروں کو اپنی خبروں میں بتاتے ہوۓ یہ اُسے پاکستان سے مائنس کرنا چاہتے ہیں وہ دنیا کی خبروں میں شامل ہو رہا ہے
28
6K
9K
بہت اہم پریس کانفرنس !!! اگر یہ ایک سابقہ وزیراعظم کے سر کو قلم کرنے کی بات کرتے ہیں ۔۔ تو عام انسان کا تو کوئی پرسان حال نہیں اس ملک میں شندانہ گلزار @ShandanaGulzar
60
9K
19K
جب آپ بیگ پکڑنے والوں کو یہ عہدے دیں گے تو پھر یہ زبان اور بیان تو شروع ہوگا۔
1K
9K
24K
میرے پاس فارم 45 کی دستخط شدہ کاپیاں ہیں اور ان کے مطابق این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار جیتے ہیں: مصطفیٰ کھوکر
84
9K
26K
خان صاحب نے پہلا کہا تھا میں انکا مقابلہ کرتا رہونگا اکیلے ہونے چاہے میری پارٹی مجھے چھوڑ ہی کیوں نہ جائے
7
720
3K
پوری امت دعا کر لے اس درد بھری چیخ کے آگے کچھ بھی نہیں۔۔۔ عرش ہل گیا ہوگا اس آہ سے۔ کلیجے پھاڑ دیتی ہیں۔ وجود بکھیر دیتی ہیں۔ یہ چیخیں۔ #gaza
154
4K
5K
انصافینز بشری بی بی کی جان خطرے میں ہے سب اپنے اقتدار کی لالچ میں لگے ہوئے خان کی بیوی ہونا کیا جرم ہے کیا آواز اٹھاو سب 😭 #BushraBibiNeedsHelp
@balochi5252
https://t.co/bfjpqbh0qd
54
4K
7K
نواز لاہور سے بھی گیا گواہ بھی آگیا این اے 130 یاسمین راشد اور نواز چور
9
3K
5K
♦️ "ہم صرف وہی کہتے ہیں جس سے ہمارے رب راضی ہو... الحمد للہ"... ایک فلسطینی شیخ غزہ کی پٹی میں غاصبانہ قتل عام کے دوران شہید ہونے والے بچے کی لاش اٹھائے ہوئے ہے۔
29
1K
1K
جہانگیر ترین پی ایس ایل کا میچ دیکھنے گیا تو عوام نے چینی چور چینی چور کی نعرے لگا دئے ۔۔۔۔۔۔🤦🔥😅
40
3K
8K
یہ پڑا ہے قاضی صاحب اور نظام دین صاھب کا الیکشن۔ مکمل ایکسپوز ہو گیا۔ اب تو سب کو پتہ چل گیا کہ یہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کیسے چوری کیا گیا۔ مانسہرہ سے نواز کو جتانے کے کئے بیلٹ پیپر چھاپے جا رہے ہیں۔ ماشاللہ
237
8K
17K