sajidusmani787 Profile Banner
Sajid usmani Profile
Sajid usmani

@sajidusmani787

Followers
80K
Following
73K
Media
12K
Statuses
80K

Focal Person Prime Minister's Youth @PMsYouthProgram Government of Pakistan Gilgit-Baltistan

Islamabad, Pakistan
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sajidusmani787
Sajid usmani
3 months
جبل رحمت نے سفید چادر اوڑھ لی. 🩶🤍
Tweet media one
34
2K
16K
@sajidusmani787
Sajid usmani
5 hours
ان کا کام تو بارڈر پر لڑنا ہے. یہ جملہ بولنے کی بجائے اپنے اداروں اور انکی خدمات , لازوال قربانیوں , محبتوں کو سراہنا چاہیئے.💚🇵🇰
Tweet media one
0
8
28
@sajidusmani787
Sajid usmani
5 hours
پاکستانی فوج کی وہ یونٹ، جس کی پہچان زمین کے نیچے دبے انسانوں کو ڈھونڈ نکالنا ہےچاہے وہ زندگی کی ڈور تھامے ہوں یا سفرِ آخرت مکمل کر چکے ہوں آج مالاکنڈ ڈویژن کے سیلاب میں ملبے تلے دبی انسانیت کی تلاش میں مصروف ہے
0
25
54
@sajidusmani787
Sajid usmani
8 hours
اپنی جان پر کھیل کر ایک گمنام ہیرو نے اس ڈوبتے شخص کی جان بچا لی❤️
1
18
82
@sajidusmani787
Sajid usmani
10 hours
مری موٹروے 🌧
3
31
158
@sajidusmani787
Sajid usmani
10 hours
مری موٹروے کے مناظر سفر کے دوران احتیاط کریں،
0
4
13
@sajidusmani787
Sajid usmani
11 hours
RT @MehwishQamas: لوگوں نے آپس میں فنڈ اکٹھا کرکے بونیر اور دیگر مقامات تک سامان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم سب بھی اپنا کردار….
0
282
0
@sajidusmani787
Sajid usmani
12 hours
الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔.یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف
Tweet media one
19
65
270
@sajidusmani787
Sajid usmani
13 hours
RT @BSWarraich: سیلاب نے ہمارے گھروں کو ڈبو دیا، فصلوں کو اجاڑ دیا، خوابوں کو توڑ دیا .لیکن ہمارے حوصلے اور ہمارا اتحاد نہیں ٹوٹا۔.وزیراعظم….
0
64
0
@sajidusmani787
Sajid usmani
14 hours
کوہاٹ سے بھارت کے رائٹ ہینــڈ آر ایس ایس کے لئے کام کرنے والے دو ٹی ٹی پی خــارجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ـ . دونوں نے آر ایس ایس کے لئے جان و مال قربان کرنے کا عہد کیا تھا اور اب بہت جلد ان کی دیرینہ خواہش پوری کردی جائے گی -
Tweet media one
1
5
28
@sajidusmani787
Sajid usmani
14 hours
قدرت کے معجزے دیکھو .ایک سیاح نوجوان کے گنے چنے پندرہ دن گزر جانے کے بعد بھی زندہ یااللہ تیری شان بڑی ہے تو جسے چاہیں موت دے .جسے چاہیں طوفان کے منہ سے بھی بچائے.لاہور کا نوجوان 15دن بعد گلگت بلتستان کی سرحد سے زندہ حالت میں ریسکیو 🚨
0
7
18
@sajidusmani787
Sajid usmani
15 hours
تلاش گمشدگان۔🖐🏼.اگر اب بھی عوام کو عقل نہ آئے تو پھر کبھی نہیں آئے گی۔🥲.ہر جگہ آپکے فوج جوان یا علماء نظر آئیں گے آپ کو، یقین جانیے آپ کے خیرخواہ ہیں جو باتیں سن کر بھی مدد کو بھاگے آتے ہیں۔❤️
Tweet media one
Tweet media two
0
5
40
@sajidusmani787
Sajid usmani
16 hours
آج یہاں بادل پھٹا صوابی میں کلاووڈبریسٹ
3
74
197
@sajidusmani787
Sajid usmani
17 hours
نام: فرحان جرم: جعلی بینک ٹرانسفر رسیدیں دینا / ایزی پیسہ فراڈ کرنایہ شخص راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاقوں میں مختلف بھیس بدل کر فراڈ کرتا رہا ہے۔دکانداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑا، جس کے بعد 25 جولائی کو سی آئی اے راولپنڈی نے گرفتار کر کے پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔بعد
4
238
349
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک، جیسے جاپان یا جرمنی، میں قدرتی آفات کے دوران ہر شخص فوراً مدد میں شامل ہوتا ہے۔ وہاں کیمرے یا شہرت کے لیے زندگی نہیں دیکھی جاتی۔ ہمیں بھی اس تلخ حقیقت سے سبق لینا ہوگا: انسانیت، فوری اقدام اور ذمہ داری تعلیم یا ترقی سے کم نہیں۔. زندگی بنام ویڈیو۔.یہ.
0
2
16
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
راولاکوٹ: ایک قیمتی جان ضائع انسانیت کا امتحان.آج راولاکوٹ میں ایک ایسا منظر پیش آیا جس نے دل خون کے آنسو رلا دیے۔ ڈاکٹر گل لالہ امریکہ سے پی ایچ ڈی کر کے واپس آئیں تاکہ نوجوان ذہنوں کو سنواریں اور اپنے ملک کی خدمت کریں لیکن چند لمحے جو زندگی کے سب سے قیمتی تھے ان کا انجام سیلابی
Tweet media one
6
50
211
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
افسوس . آج نیلم میں حادثہ میں فوت ھونے والے میاں بیوی کی دو سالہ بیٹی جو بچ گئی۔۔ ڈی ڈی ایم اے نیلم نے ڈیڈ باڈیز کے ساتھ بچی کی بحفاظت واپسی کیلئے اسلام آباد تک محکمہ صحت عامہ کی خاتون ملازم کو بغرض دیکھ بھال بھیجا۔۔۔
Tweet media one
0
7
27
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
"سیلاب کے دوران دریاؤں اور ندیوں سے ملنے والا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے، یہ ہرگز مالِ غنیمت نہیں۔ لہٰذا اسے ان کے اصل مالکان تک پہنچانا ہم سب کا فرض ہے۔.
3
37
200
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
Tweet media one
1
4
9
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
Tweet media one
0
3
10
@sajidusmani787
Sajid usmani
1 day
کراچی کے احباب زیادہ توجہ دیں . گریس نیلم ویلی میں افسوس ناک حادثہ 😭.کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی جو تاؤبٹ سیر کے لیے نکلی تھی بدقسمتی سے شنڈداس کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں ڈاکٹر ذیشان شاہد اور ان کی اہلیہ موقع پر شہید ہو گئے ان کی ننھی بچی اللہ کے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
241
303