i_Quercus Profile Banner
I. Profile
I.

@i_Quercus

Followers
2K
Following
84K
Media
1K
Statuses
8K

Winter's child caught in the midst of an endless summer. 🦂 | 🪴 | 📚 | 📸

🇵🇰
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@i_Quercus
I.
1 year
جب بہاریں آئیں گی اور سبز شاخوں پر سرخ گلاب کِھلیں گے ہم تب ملیں گے جب آنکھوں کے آنسو رُخساروں پہ بہہ کر موتی بنیں گے ہم تب ملیں گے جب سمندروں کے سفر سے لوٹے کُونجوں کے جُھنڈ شور کریں گے ہم تب ملیں گے نا سمجھی کی لڑائی کے ہجر اور جدائی کے دن جن کٹیں گے ہم تب ملیں گے
4
23
139
@i_Quercus
I.
2 days
کچھ باتیں اَن کہی رہنے دو کچھ باتیں اَن سُنی رہنے دو سب باتیں دِل کی کہہ دیں اگر پھر باقی کیا رہ جائے گا؟ سب باتیں اس کی سن لیں اگر پھر باقی کیا رہ جائے گا؟ اِک بوجھل بے کَلی رہنے دو اِک رنگین اَن بُنی دنیا پر اِک کھڑکی اَن کُھلی رہنے دو
0
0
19
@i_Quercus
I.
13 days
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے
2
13
126
@i_Quercus
I.
27 days
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
1
24
158
@i_Quercus
I.
30 days
کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز
3
16
145
@i_Quercus
I.
1 month
دِن زندگی کے ختم ہوئے شام ہو گئی پھیلا کے پاؤں سوئیں گے کُنجِ مزار میں
1
6
82
@i_Quercus
I.
1 month
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو
1
9
72
@OGMuseDoree1
Hafsah Malik
1 month
🚨 She was a 15-year-old vulnerable and defenseless girl socialising with her friends in a park. When two Afghan asylum seekers decided to rape her and ruined her life forever they force her to perform or@l $£x . Two Afghan asylum seekers, Israr Ahmed and Niwzal Jan, entered
21
31
153
@i_Quercus
I.
1 month
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے
3
7
84
@i_Quercus
I.
2 months
تُم جمالِ دشتِ دِل تُم متاعِ شہرِ جاں تُم حسین راتوں کا چاند ہو چمَکتا سا دِلفریب صُبحوں کا پُھول ہو مہکتا سا تُم شِفا کا پانی ہو کہ جس کا گُھونٹ بھرنے سے فصیلِ جان کے دامن میں پُھول کِھلتے لگتے ہیں اور دُکھوں کے جنگل میں سُکھ اُترنے لگتے ہیں
2
26
158
@i_Quercus
I.
2 months
گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
5
36
252
@i_Quercus
I.
2 months
آرزو ہے کہ تم یہاں آۓ اور پھر عمر بھر نہ جاۓ کہیں
1
6
91
@i_Quercus
I.
2 months
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں ایک پل آخری لمحہ تری دل داری کا درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا ہم نے چاہا بھی مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا
4
13
78
@ori_goldberg
Ori Goldberg
2 months
Gaza is drowning. Israel is intentionally torturing millions by delaying the entry of tents and other staples for physical survival. The decomposing bodies, the nonexistent sewage, the lack of housing and health, these are all the conscious perpetration of genocide.
1K
8K
16K
@i_Quercus
I.
2 months
کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا
11
46
302
@i_Quercus
I.
3 months
The last one.
1
0
17
@i_Quercus
I.
3 months
دلِ فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی
6
17
165
@mhdksafa
Mohamad Safa
3 months
Between Oct 7, 2023 and Oct 7, 2025 Israel killed 67,173 Palestinians 20,179 children (30%) 10,427 women (16%) 4,813 elderly people (7%) 31,754 men (47%) 169,780 injured 565 aid workers-376 UN staff 254+ journalists Thousands remain under the rubble Call it what it is: GENOCIDE
6K
26K
53K
@i_Quercus
I.
3 months
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ، رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے
2
7
119
@i_Quercus
I.
4 months
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔
0
30
236