حامد میر، عمران خان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتا تھا لیکن جب عمران خان وزیراعظم بنے تو انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے دوری اختیار کرلی۔ حامد میر، عمران خان کی کتنے سپوٹر تھے؟ جانئیے حامد میر کی زبانی
@munirahmedap
@iUmarKhattak
@munirahmedap
Mir sb aap ne khud kaha k aap pr pabandi lgaany wala imran khan nhi bul k koi aur hy. Imran khan ki okat nhi k ap pr pabandi lga sky...ab ye u turn kiu??
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
@munirahmedap
یار آپ اٹھانے میں بہت ماہر ہو .دوستی والی بات پر وسیم خان والی بات ہے اس نے کہا کہ پاکستانی میڈیا یا اندر کی خبروں کے لیے لئے اور اپنی اہمیت اور مفت کے دوروں کے لئے لیے یہ سب کام کرتا ہے اور صحافت والی کوئی بات نہیں. جئی نواز شریف چھانگا مانگا مری سوات لفافے اور اب سندھ ہاؤس
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
@munirahmedap
Uss ka tuo kisi ko b nai pata, he is born to win, Orr haan jab limit cross karain gaye tuo pa-ban-di tuo lagay gi, nahi yaqeen tuo phir ker k dekh lain 🤣
@iUmarKhattak
@HamidMirPAK
@munirahmedap
وزیراعظم اور اسکی کابینہ کے جھوٹ کو عوام تک پہنچا کر میڈیا بھی قومی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ میڈیا کو چاہیۓ کہ حکومت کو کوریج دینے سے انکار کر دے۔
@iUmarKhattak
@munirahmedap
آپ کے لئے تو مولانا فضل الرحمن زرداری اور نوازشریف چاہیے وہ سب جانتا ہے جو آپ کی جیسا چور اور ملک کے دشمن ہیں عمران خان ایک سچا اور ایماندار انسان ہے وہ اپنے ملک اور قوم کو دیکھتا ہے وہ آپ کدھر پسند کرتا ہے