@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
منیر صاحب میرا کام صحافت ہے اور میں آئندہ بھی صحافت ہی کرونگا لیکن آئندہ کسی پر بہت سوچ سمجھ کر اعتبار کرونگا
415
139
1K

Replies

@sajid_kj
Sajid۔🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK گڈ جاب
0
0
0
@iaqeelyousafzai
Aqeel Yousafzai
2 years
@HamidMirPAK کیونکہ میر صاحب مظلوموں کا ساتھ دینے میں مشہور ہیں اور 2 ماہ بعد عمران خان صاحب مظلوم اور اکیلے ہوں گے.
1
1
7
@imshakykhan
Shakeel Abbasi
2 years
@HamidMirPAK Sahafat k aas paas se b nhi guzre ap, ap chabi wale khelone se kam nhi, paiso per emaan hai
0
0
0
@harisafridi97
𝙷𝚊𝚛𝚒𝚜 𝙰𝚏𝚛𝚒𝚍𝚒
2 years
Tweet media one
1
1
23
@ZameerAMalik
Malik Zameer Ahmed Awan
2 years
@HamidMirPAK حامد بھائی عمران خان پہلا حملہ اپنے محسن پر کرتا ہے بس یہ یاد رکھنا۔
3
1
11
@malaahmed2
malaahmed
2 years
@HamidMirPAK Okay! Noted
Tweet media one
0
0
1
@amjadm89
الامجد
2 years
@HamidMirPAK حامد میر صاحب سےاختلاف ہو سکتا ہے مگر ان جیسا واقعی صحافی پاکستان میں شاید ہی کوئی دوسرا ہو،،
1
0
10
@Intabir
🇵🇰 Naveed Malik 🇵🇰 PTi ❤️
2 years
@HamidMirPAK اپنی اولاد کو دو وقت کا کھانا کیا بول کر دیتے ہو کے ھلال کے پیسے ہے یا حرام کے🙄
0
0
3
@zulfiqarjaan53
Lãdlã Mälîk 🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK یے صحافت ہے آپکی۔ میں ایسے صحافت پے لعنت بیچتا هوں آپ پر بی
1
0
6
@MainMughalPTI
Mr. Mughal
2 years
@HamidMirPAK منیر صاحب میرا کام صحافت کرنا ہے یہ مجھے یاد ہے پر ابھی ذرا گھر کے حالات خراب ہیں کیونکہ کافی دنوں سے روزگار نہیں تھا ابھی لفافے کمانے دیں انشاللہ عمران خان کی چوبارہ حکومت بننے تک میں اتنا جمع کر لوں گا کہ باہر جا کر نوازشریف کے ساتھ عیش کر سکو
2
0
7
@TayyebMehmoodAK
Tayyeb Mehmood
2 years
@HamidMirPAK عمران خان کو جس مشکل اور کٹھن دور میں اپ نے پروموٹ کیا اس پر انھیں اپکا شکر گزار ھونا چاہئے تھا۔
0
0
3
@KhalilKhanjee
Khalil.Khanjee
2 years
@HamidMirPAK یہ آپ کی شدید غلط فہمی ہے آپ کوئی صحافی شحافی نہیں۔ آپ موروثی سیاستدانوں کے چمچے ہو جس نے اخلاقیات و سچائی نہیں دیکھنی بس جدھر موقع ملے ادھر ہی جھوٹ بولنا شروع کردیتے ہو۔ اور جب سے پاکستان کے نوجوان مححق صحافیوں نے آپ کی صحافتی جھوٹ کو ثابت کیا ہے اس وقت سے آپ مذید جھوٹ بولنے لگے
1
0
8
@iam_Jawaid
Jawed 📶
2 years
@HamidMirPAK صحافت کیا ھے؟ حکومت کے اچھےکاموں کی تعریف اور برے کاموں پر تنقید۔لیکن اگر آپ صرف اور صرف تنقید کریں گے تو پھر لوگوں کی آنکھیں اور کان کھلے ہے۔آپنے نے لوٹوں کو گلے لگایا اور جو خوشی آپ کےچہرے پر تھی اتنی تورانا ثنا اللہ کےمنہ پر بھی نہیں تھی۔اپنے آپ کو بیلنس کریں روزی اللہ دیتا ھے
0
0
4
@sabiriqbal63
sabir khattak
2 years
@HamidMirPAK اپ کو صرف دلالی آتی ہے صحافت بہت دور کی بات ہے
0
0
1
@ChZahidPak
Ch zahid Hayat
2 years
@HamidMirPAK @HamidMirPAK کی صحافت بلاشبہ ہم جیسے طفل مکتب لوگوں کے لیے رہنمائی کی حثیت رکھتی تھوڑا سا اختلاف ان سے اس لیے کہ اب تھوڑا اعتدال سے ہٹ گئے ہیں ورنہ حامد میر پاکستانی صحافت میں ایک روشن باب کی طرح ہے
1
0
1
@riaz_mujtaba
Mujtaba riaz
2 years
@HamidMirPAK میر صاحب جب ہمیں سیاست کی سمجھ نہیں تھی تب آپ صحافت کر رہے تھے، لیکن جب سے خان صاحب نے ہمیں سیاست کا شعور دیا ہے اور سمجھ میں آنے لگی ہے تب سے آپ صحافت نہیں سیاست کر رہے ہیں، اور اس بات کا اعتراف آپ نے خود ہی کیا ہے اس ٹویٹ میں کہ آپ صحافت کا نام لے کے سیاست کر رہے ہیں۔
1
0
8
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
2 years
ٹیکس بڑھایا ھے پاکستان کی قوم کو ٹیکسوں نے کھایا ھے نیازی اب ڈرنے لگی ھے عوام تیرے نام سے بھی 🙏
9
25
60
0
0
1
@MajidRa09147505
Majid Rahman
2 years
@HamidMirPAK ہر عوامی ایشوز پہ میر صاحب آواز اٹھاتے ہیں اور ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف ڈٹ جاتے ہیں ، بدلے میں گولیاں بھی کھاتے ہیں More power to you sir.
0
1
2
@HassnainG4u
Road512
2 years
@HamidMirPAK میر صاحب اب یہ تو مت کہیں کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ صرف صحافت ہے۔ جناب آپ جیسے تمام عظیم صحافیوں کے “صحافت” سے بھرپور پروگرامز دیکھ دیکھ کر کچھ صحافت تو ہمیں بھی آ گئ ہے۔ اور ہم صحافت اور شرارت میں فرق سمجھنے لگے ئیں۔ #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں
0
0
9
@jjunaidd
junaid awan
2 years
@HamidMirPAK اعتبار سے یاد آیا آغا وقار کا کیا حال ہے
0
0
1